کینیڈا کی نئی اسٹڈی ویزا پالیسی، پاکستانی طلبہ رُل جائیں گے یہ تبدیلیاں بین الاقوامی طلباء کے لیے نئے چیلنجز پیش کر سکتی ہیں شائع 09 نومبر 2024 08:07pm
کینیڈا کے ملٹیپل ویزے میں بڑی تبدیلیاں، طلبا کی مشکل بڑھ گئی یہ تبدیلیاں کینیڈا میں امیگریشن کے نظام کو متاثر کر سکتی ہیں اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:57am
بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر نشر کرنے پر کینیڈا میں آسٹریلوی ٹی وی بند ایس جے شنکر آسٹریلیا میں ہیں، انہوں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں سکھ لیڈرز کے حوالے سے کینیڈا پر نکتہ چینی کی تھی۔ شائع 07 نومبر 2024 10:12pm
کینیڈا میں ہندو سکھ فسادات کا خدشہ، مندر پر حملے کے بعد جتھے تیار سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کی بھرمار، بھارت نے مندر پر سکھوں کے حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ شائع 04 نومبر 2024 05:39pm
مفت کا کھانا، بھارتیوں نے کینیڈا میں غریبوں کیلئے قائم فوڈ بینک خالی کر ڈالے ایک ماہ میں 20 لاکھ لوگوں نے فوڈ بینکس کا رخ کیا، رپورٹ شائع 31 اکتوبر 2024 03:13pm
امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن کاحکم دیا، کینیڈین نائب وزیرخارجہ امیت شاہ نے خالصتان کے حامیوں کو پکڑنے کے لیے ایجنسیوں کو ہتھیار بنایا ہے شائع 30 اکتوبر 2024 08:29am
کینیڈا میں خوفناک کار حادثہ چار بھارتی شہریوں کی جان لے گیا یہ فی الحال واضح نہیں ہوسکا کہ متاثرین کہاں جا رہے تھے یا ان کا ٹیسلا کار سیلف ڈرائیونگ ماڈل تھی یا نہیں شائع 25 اکتوبر 2024 04:27pm
کئی بڑی کمپنیوں کے مالک برطانوی ارب پتی نے عمران خان کی رہائی کیلئے آواز بلند کر دی رچرڈ برانسن نے ایکس اکاؤنٹ پر عمران خان کے ساتھ کھینچی گئی ایک پرانی تصویر شیئر کی شائع 22 اکتوبر 2024 05:01pm
ویڈیو گیمز، دماغ کو جوان رکھنے کا نیا راز 5 گھنٹے یا اس سے زیادہ ویڈیو گیمز کھیلنے سے دماغی اور ادراکی صلاحیتیں 13.7 سال چھوٹے لوگوں جیسی ہوتی ہیں شائع 22 اکتوبر 2024 04:51pm
کینیڈا کی خودمختاری مداخلت کرکے بھارت نے خوفناک غلطی کی، ٹروڈو جسٹن ٹروڈیو کے بیان کے بعد بھارت کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 09:03am
ایک مرتبہ پھر بھارتی مسافر طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی، کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ ہوائی جہاز اور مسافروں کی تعین کردہ سیکیورٹی پروٹوکول کے مطابق دوبارہ اسکریننگ کی جا رہی ہے، حکام شائع 16 اکتوبر 2024 09:28am
کینیڈا: بھارت علیحدگی پسند سکھوں کے قتل کیلئے کس گینگ کی خدمات لے رہا ہے؟ امریکی اخبار نے اجیت دوول کی خفیہ میٹنگ کا بھانڈا پھوڑ دیا شائع 15 اکتوبر 2024 06:39pm
کینیڈا اور بھارت سے ایک دوسرے کے سفارتکار ملک بدر 6 دیگر سفارت کار بھی نکالے جارہے ہیں، نجر قتل کیس میں سنجے کمار ورما کو پرسن آف انٹریسٹ قرار دیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 09:13am
اقوام متحدہ میں بھارت کیخلاف کینیڈین شہری کے قتل پر احتساب کی گونج ہردیپ سنگھ کے قتل کے ذمہ داروں کااحتساب ضروری ہے، کینیڈین وزیر خارجہ میلانی جولی اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 10:10am
کینیڈا میں ویٹر کی نوکری کیلئے بھارتیوں کی لمبی قطار ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے شائع 07 اکتوبر 2024 02:25pm
کینیڈا میں رہنے کیلئے سالانہ ڈھائی کروڑ پاکستانی روپے کمائی بھی کم؟ بھارتی نژاد باشندے نے ویڈیو میں کہا کینیڈا میں سوال لاکھ ڈالر کی سالانہ آمدنی کچھ نہیں۔ شائع 28 ستمبر 2024 10:59pm
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض مشروط کیا جائے، کینیڈین پارلیمنٹ میں پٹیشن پٹیشن سکھ خاتون رکن پارلیمنٹ روبی سہوتا نے پاکستانی کینیڈین شہریوں کے ایما پر پیش کی اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 12:55pm
داعش کی مدد کا الزام، کینیڈا میں پاکستانی نوجوان کیسے گرفتار کیا گیا؟ شاہ زیب خان نے سوشل میڈیا پر ایک خفیہ میسجنگ ایپ پر داعش کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا، امریکی میڈیا شائع 07 ستمبر 2024 05:43pm
کینیڈا میں غیر ملکی ورکرز کیلئے بری خبر کینیڈا غیرملکی ہنرمند افراد کے لیے بہترین مقام تصور کیا جاتا ہے لیکن اب قوانین میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے شائع 27 اگست 2024 09:16am
کینیڈا میں بھارتی پریڈ کے دوران خالصتانی حامیوں کا ہنگامہ، بھارت واپس جاؤ کے نعرے بلند واقعے کی مختلف ویڈیوز فوٹیج سوشل میڈیا پر بھرپور شیئر کی گئیں شائع 19 اگست 2024 12:16pm
بھارتی پروپیگنڈے نے کینیڈا میں آگ لگادی، بنگلا دیشی ہندوؤں کیلئے مظاہرے ٹورونٹو میں بھارتی نژاد ہندوؤں کا احتجاج، بنگلا دیشی کی عبوری سرکار سے بات کی جائے، کینیڈین حکومت سے مطالبہ شائع 11 اگست 2024 09:04pm
کینیڈین فوج نے داڑھی سے متعلق نیا حکم جاری کر دیا کینیڈین وزارت دفاع نے بھی اس اہم تبدیلی پر ردعمل دے دیا ہے شائع 16 جون 2024 11:04am
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت اور کینیڈا کا میچ منسوخ ہوگیا دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ شائع 15 جون 2024 10:24pm
کیا کینیڈا بھی آج پاکستان کو ہراکر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کرسکتا ہے؟ پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں آج نیویارک میں شام 7:30 بجے ٹکرائیں گی شائع 11 جون 2024 12:30pm
دوران پرواز مسافر طیارے میں آگ لگنے سے جہاز ہچکولے کھانے لگا غیر ملکی پرواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے شائع 09 جون 2024 09:49am
کینیڈین صوبے میں بھارتی طلبہ نے بھوک ہڑتال روک دی کنگ ایڈورڈ آئی لینڈ کے امیگریشن چیف سے ملاقات، صوبائی حکومت نے تاحال کوئی وعدہ نہیں کیا شائع 02 جون 2024 08:55am
تارکینِ وطن کی آمد روکنے کی کوشش کینیڈین حکومت کیلئے دردِ سر بن گئی 33 فیصد کاروبار تارکینِ وطن کے ہاتھ میں ہے جو ملکی آبادی میں 23 فیصد سے بھی زائد ہیں شائع 01 جون 2024 09:59am
کینیڈا میں کم پڑے لکھے لوگوں کیلئے نوکریاں نکل آئیں صوبے البرٹا میں 2 لاکھ نئے رہائشیوں کے اضافے کے بعد سڑکوں، پلوں سمیت انفراسٹرکچر کو بڑھانے کیلیے ہنرمندوں کی ضرورت ہے، حکام اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 12:19pm
سیکڑوں بھارتی طلبہ کو کینیڈا سے نکل جانے کا حکم پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ نامی صوبے میں نئے قواعد کے تحت خصوصی کارروائی، مودی سرکار بے خبر اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 03:57pm