فلم سازوں نے 128 سال پُرانے بحری جہاز کا ملبہ دریافت کرڈالا فلم ساز جھیل میں سیپ تلاش کررہے تھے اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 10:19am
امریکا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا، خفیہ اہلکار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ 'بھارتی حکومت کا اہلکار امریکا کی سرزمین پرسکھ رہنما گروپتونت سنگھ پنون کے قتل کی "ناکام سازش" میں ملوث ہے' شائع 01 دسمبر 2023 11:42am
مغربی ممالک نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا آپریشن لپیٹ دیا، 2 بڑے شہروں سے اسٹیشن چیف بے دخل واشنگٹن ڈی سی میں را کو اسٹیشن چیف تبدیل کرنے سے روک دیا گیا، بھارتی جریدے کی رپورٹ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 11:52am
امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا خالصتان کے حامی سکھ رہنماہردیپ سنگھ نجار 18 جون کو کینیڈا میں قتل کیے گئے تھے۔ شائع 30 نومبر 2023 10:22am
امریکی محکمہ انصاف نے بھارتی حکومت پر چارج شیٹ لگا دی، را اہلکار کی جزوی شناخت بے نقاب سکھ رہنما کی قتل کی سازش پر بھارتی اہلکار کے ساتھی نکھل گپتا کو چیک سے گرفتار کرکے لایا گیا، سرکاری دستاویزات سے تہلکہ خیز انکشافات اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 11:49am
خاتون نے ’آدھا بیڈ‘ کرائے پردینے کااعلان کردیا یہ انوکھا اشتہار فیس بک مارکیٹ پیلس پر دیا گیا شائع 29 نومبر 2023 03:32pm
امریکا اور کینیڈا کی سرحد پر دھماکا: دہشتگردی کا کوئی سراغ نہیں ملا، پولیس گاڑی میں دھماکے سے دو افراد ہلاک ہو گئے تھے شائع 23 نومبر 2023 09:59am
’کیا مودی حکومت نتائج کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے؟ ، قتل کی سازش پر گرپتونت سنگھ کا سوال گزشتہ روز انکشاف سامنے آیا تھا کہ امریکا نے سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش کو ناکام بنایا شائع 23 نومبر 2023 09:32am
کینیڈا: پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک سے کچلنے والے شخص کو سزا سُنادی مجرم نے اونٹاریو میں ٹرک سے کچل دیا تھا شائع 17 نومبر 2023 03:29pm
کینیڈین انتہا پسند نے مسلمانوں سے نفرت کی بنا پر پاکستانی خاندان پر گاڑی چڑھائی کینیڈین شخص نے مسلمانوں کو مارنے کا تعاقب کررہا تھا شائع 15 نومبر 2023 12:14pm
پی آئی اے نے اپنے فلائٹ ایٹنڈنٹ غائب ہونے کا ذمہ دار کینیڈا کو قرار دے دیا دونوں فلائٹ انڈنٹس پرواز کے روانہ ہونے سے قبل واپس رپورٹ کرنے میں ناکام رہے، ترجمان پی آئی اے شائع 15 نومبر 2023 12:11pm
کینیڈا میں دیوالی پر ہندوؤں اور سکھوں کا ایک دوسرے پر پتھراؤ اس سال شہر میں دیوالی کی تقریبات کیلئے آتش بازی پر پابندی عائد تھی شائع 15 نومبر 2023 09:03am
کینیڈا میں سکھ برادری کا شخص 11 سالہ بیٹے سمیت قتل واقعہ گیس اسٹیشن کے باہر پیش آیا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 06:33pm
امریکا نے بھارت سے ڈومور کا مطالبہ کردیا امریکی وزیر خارجہ اور دفاع کی دہلی آمد اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:32am
کینیڈا کی وزیرخارجہ پر فلسطینی نژاد شہری کی ایئرپورٹ پر تنقید آپ کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں، شہری شائع 04 نومبر 2023 05:41pm
برطانوی رُکن پارلیمنٹ کو نام کے باعث ائر پورٹ پر روک لیا گیا لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ گزشتہ ہفتے پارلیمانی وفد کے ایک گروپ کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔ شائع 25 اکتوبر 2023 02:54pm
امریکا اور برطانیہ کینیڈا کے ساتھ کھڑے ہوگئے، بھارت کی تنہائی بڑھ گئی دونوں ممالک انٹیلی جنس شیئرنگ اتحاد کا حصہ ہیں، بھارتی میڈیا نے بھی حمایت نہ ملنے کا اعتراف کرلیا اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 08:31am
بھارت کے مذاکرات ناکام، کینیڈا نے 41 سفارتکار نکال لیے ' کینیڈا بین الاقوامی قانون کا دفاع جاری رکھتے ہوئے بھارت کے ساتھ بات چیت جاری رکھے گا' شائع 20 اکتوبر 2023 09:31am
کینیڈا سے تعلقات بحالی کیلئے بھارت کے خفیہ مذاکرات کا انکشاف کینیڈا اور بھارت کی وزارت خارجہ نے اس ملاقات کی تصدیق نہیں کی ہے۔ شائع 11 اکتوبر 2023 08:53am
امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان مودی سرکارنے امریکا میں بھی سکھوں کی آواز دبانے کی کوشش کی ہے اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 09:15am
سکھ رہنما کے قتل سے بہت پہلے ہی را کے مغربی ممالک میں قدم جمانے کا انکشاف 'ایجنسی کو 2008 کے ممبئی حملوں کے بعد زیادہ مضبوط بین الاقوامی کردار ادا کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا' شائع 04 اکتوبر 2023 10:54pm
پی آئی اے کی فلائٹ کو کینیڈا میں روکے جانے پر انتظامیہ کی وضاحت پروازکو واجبات کی وصولی کے لیے روکا گیا، ترجمان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 05:33pm
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر منتخب جسٹن ٹروڈو نے نو منتخب اسپیکر کو مبارکباد پیش کی شائع 04 اکتوبر 2023 11:46am
بھارت کا کینیڈا کے 41 سفارت کارملک سے نکالنے کا فیصلہ جسٹس ٹروڈو کے الزامات کے بعد سے دونوں ممالک کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 09:21am
سکھ رہنما کا قتل، کینیڈین مسلمان سکھوں کی حمایت میں سامنے آگئے کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تعلقات میں تناؤ برقرار شائع 27 ستمبر 2023 10:01am
بھارت میں شہری چوکس اور ہوشیار رہیں، کینیڈین حکومت کینیڈا نے بھارت میں اپنے شہریوں کیلیے نئی سفری ہدایت جاری کردیں شائع 26 ستمبر 2023 06:50pm
ہردیپ سنگھ کے قتل میں 3 نہیں 6 افراد ملوث، سیکیورٹی ویڈیو میں نئے انکشافات گوردوارے کے سکیورٹی کیمرے میں محفوظ فوٹیج پر امریکی میڈیا کی رپورٹ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 01:13pm
کینیڈا : پارک کے جھولے میں سوار افراد 30 منٹ تک الٹا پھنسے رہے ونڈر لینڈ تفریحی پارک میں لمبر جیک سواری مہمانوں کے ساتھ الٹ گئی تھی، منتظمین اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 06:35pm
سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات، امریکا کا کینیڈا کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا انکشاف امریکی معلومات کی بنیاد پر کینیڈا نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کو ثابت کیا، رپورٹ شائع 25 ستمبر 2023 09:28am
سکھ رہنما کا قتل : انتہائی سنگین معاملے کی تہہ تک جائیں گے، کینیڈا امریکا نے بھارت پر تحقیقات میں تعاون کرنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا شائع 24 ستمبر 2023 10:33am