’ایران کے پاس 48 گھنٹے ہیں، ڈیل نہ کی تو قیامت ٹوٹ پڑے گی‘، ٹرمپ کی دھمکی صدر ٹرمپ نے ایران کو ڈیل کرنے کے لیے 6 اپریل کی ڈیڈلائن کا اعلان کیا تھا اپ ڈیٹ 04 اپريل 2026 10:11pm
ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کر دیا: امریکی اخبار کا دعویٰ امریکی مطالبات ناقابلِ قبول ہیں، مذاکرات نہیں ہوسکے، ایران نے ثالث ممالک کو آگاہ کر دیا: وال اسٹریٹ جرنل اپ ڈیٹ 04 اپريل 2026 12:52am
امریکا کی جنگ بندی کی تجویز پر ایران کا جواب ایران نے امریکی مذاکرات کے دعوے فریب قرار دیتے ہوئے عالمی برادری کو بتایا کہ ایران اپنے شہری اور علاقائی مفادات کے تحفظ کے لیے تیار ہے۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 08:14pm
مذاکرات جاری ہیں، ناکام ہوئے تو ایران پر سخت حملے ہوں گے: وائٹ ہاؤس 15 نکاتی منصوبے سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات میں خاصی حد تک غلط معلومات شامل ہیں، ترجمان شائع 25 مارچ 2026 11:34pm
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہیں: پاکستان پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی۔ اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 08:41pm
عید پر جنگ میں وقفہ، آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے پر سعودی عرب کا خیر مقدم پاکستان کے اندر کسی قسم کا دہشتگرد حملہ، سرحد پار کارروائی یا ڈرون حملہ ہوا تو آپریشن فوری طور پر دوبارہ شروع کر دیا جائے گا: عطاء اللہ تارڑ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 11:50pm
گلوبل صمود فلوٹیلا کا پہلے سے بھی بڑا قافلہ دوبارہ غزہ لے جانے کا اعلان اگر یہ کشتیاں دوبارہ روکی بھی گئیں تو ان کا مقصد کامیاب ہو چکا ہوگا: فلوٹیلا منتظمین شائع 06 فروری 2026 11:22am
اسرائیل کا امن معاہدے پر وار:اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ پر قبضہ کرنے کا دعویٰ اس وقت اسرائیلی فوج غزہ کے تقریباً 53 فیصد حصّے پر قابض ہے جو زیادہ تر زرعی علاقے ہیں۔ شائع 08 دسمبر 2025 12:16pm
تھائی لینڈ کے کمبوڈیا پر فضائی حملے، ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد تازہ جھڑپوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 11:43am
غزہ امن منصوبے کا دوسرا مرحلہ: نیتن یاہو نے اہم اعلان کردیا وہ اس ماہ کے آخر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے: نتین یاہو اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2025 11:54pm
غزہ میں جنگ بندی ابھی مکمل نہیں، مذاکرات نازک مرحلے میں ہیں، قطری وزیرِ اعظم مکمل امن کے لیے اسرائیل کا مکمل انخلا ضروری ہے، دوحہ فورم کے 23 ویں اجلاس سے خطاب شائع 07 دسمبر 2025 12:12pm
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں 24 فلسطینی شہید جنگ بندی کے معاہدے کے نفاذ کے باوجود سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔ شائع 23 نومبر 2025 08:51am
’غزہ کی زمین پر کسی ترک فوجی کا پاؤں نہیں لگے گا‘: نیتن یاہو اسرائیل کی جانب سے ترک فوج کی موجودگی مسترد، غزہ میں فضائی حملے اور انسانی ہمدردی کے بحران کا سلسلہ جاری۔ شائع 11 نومبر 2025 11:49am
غزہ پر آج اجلاس، پاکستان جنگ بندی پر زور دے گا، دفتر خارجہ اجلاس میں پاکستان ترکیہ، سعودی عرب، قطر سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ شائع 03 نومبر 2025 09:12am
کون سے ممالک کی افواج غزہ میں رہیں گی، فیصلہ اسرائیل کرے گا: نیتن یاہو ہم اپنی سیکیورٹی کے خود ذمہ دار ہیں، دشمنوں پر حملوں کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں، اسرائیلی وزیراعظم شائع 27 اکتوبر 2025 11:47am
غزہ کے لیے جزوی امداد بحال: اسرائیل نے دو گزرگاہیں کھول دیں، رفح بدستور بند اسرائیلی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی 80 مرتبہ خلاف ورزی کی۔ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 06:37pm
دوحہ مذاکرات کے اختتام تک پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق افغان طالبان رجیم کے قریبی ذرائع نے جنگ بندی میں توسیع کی تصدیق کردی۔ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:44pm
پاک افغان تعلقات میں استحکام اور دیرپا امن کے لیے تعمیری کردار ادا کریں گے: چین بیجنگ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان 48 گھنٹے کی جنگ بندی کے فیصلے کا خیرمقدم شائع 16 اکتوبر 2025 06:28pm
حماس کا غزہ امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے کا عندیہ، فرانسیسی میڈیا کا دعویٰ حماس نے نہ صرف اپنے ارکان کے غزہ چھوڑنے بلکہ غیر مسلح ہونے کی تجویز کو بھی سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ رپورٹ اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 11:32am
غزہ جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں ابتدائی مرحلے میں اسرائیل فلسطینی قیدیوں اور حماس یرغمالیوں کی رہائی عمل میں لائے گی۔ شائع 11 اکتوبر 2025 10:15am
’غزہ میں جنگ بندی کا نفاذ ہو گیا‘، اسرائیل کا اعلان اسرائیلی افواج اب بھی غزہ کے نصف سے زائد علاقے پر قابض رہے گی شائع 11 اکتوبر 2025 09:38am
غزہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ، اسرائیل اور حماس نے معاہدے پر دستخط کر دیے شرم الشیخ میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے بعد تاریخی معاہدہ؛ 24 گھنٹوں میں جنگ بندی نافذ، 72 گھنٹوں میں یرغمالیوں کی رہائی متوقع شائع 09 اکتوبر 2025 07:10pm
جنگ بندی کا انحصار روسی صدر پر ہے، میں انسانی جانیں بچانے کی کوشش کروں گا: ٹرمپ پیوٹن کو مجھ سے ملاقات کے لیے زیلنسکی سے ملنے پر راضی ہونے کی ضرورت نہیں، امریکی صدر اپ ڈیٹ 08 اگست 2025 09:38am
حماس اسرائیل کے ساتھ غزہ جنگ بندی کیلئے نئے مذاکرات پر آمادہ وہ اسرائیل کے ساتھ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے نئے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، حماس رہنما شائع 06 جون 2025 09:10am
بھارت کا جھوٹ بے نقاب: جے شنکر کا جنگ بندی میں امریکی کردار کا اعتراف امریکی نائب صدر اور سیکرٹری آف اسٹیٹ بھارتی حکومت سے براہِ راست رابطے میں تھے،بھارتی وزیر خارجہ شائع 24 مئ 2025 11:32am
بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ’فوری اور یقینی جواب‘ دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج جو بھی ہماری علاقائی سالمیت اور خودم ختاری کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرے گا، تو ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا، اسکائی نیوز سے بات چیت شائع 15 مئ 2025 07:34pm
وزیراعظم کا آذربائیجان کی حمایت پر اظہار تشکر پاکستان اور آذربائیجان ہمیشہ سچے بھائیوں کی طرح ساتھ کھڑے رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف شائع 15 مئ 2025 01:43pm
پاکستان نے بھارت کو سیزفائر کے بدلے کچھ نہیں دیا، امریکہ کی بلواسطہ تصدیق امریکی محکمہ خارجہ میں سوالات کے دوران بھارتی صحافیوں کو شرمندگی کا سامنا شائع 14 مئ 2025 02:28pm
شاہ محمود قریشی نے ملک میں سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل کردی وہ سنجیدہ قومی مکالمہ شروع کرنے کی درخواست کرتے ہیں، کوٹ لکھپت جیل سے عوام کے نام خط شائع 13 مئ 2025 09:02pm