پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 04:25pm لاہور : ایچی سن کالج پرنسپل کا استعفیٰ ، گورنر پنجاب سے متعلق مزید اہم انکشافات احد چیمہ کے بیٹوں کی فیس معاف کرانےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 11:09am مفت ادویات، موٹر سائیکل دینے کا اعلان، مریم نواز اور نواز شریف کی ارکان اسمبلی سے ملاقات مریم نواز، نواز شریف نے پتنگ کی ڈور سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے واقعے کو افسوسناک قرار دے دیا
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 10:24am وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ٹیکسیشن سمیت دیگر انتظامی امور پر غور کیا جائے گا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 10:49pm مریم نواز کے دورے کے دوران مارکیٹ اور کاروباری مراکز بند نہ کئے جائیں، مراسلہ وزیراعلی پنجاب کے مختلف اضلاع کے دوروں کے حوالے سے ہدایات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 06:12am فیصل آباد میں نوجوان کی المناک موت کے ذمہ دار پتنگ باز نے اعتراف جرم کرلیا پولیس نے جیو فینسنگ، کال ریکارڈز اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:37pm عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار جنرل رانی ہونگی، بیرسٹر سیف جنرال رانی اپنے من پسند پولیس افسران کو تعینات کرنا چاہتی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 12:42pm وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر خزانہ کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو مل جل کر پاکستان کو معاشی مشکلات دور سے نکالیں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 05:31pm پنجاب حکومت کا ایسٹر پر 10 ہزار مسیحی خاندانوں کی کفالت کا فیصلہ 10 ہزار مسیحی خاندانوں کو 5 ہزار فی کس دیے جائیں گے۔
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 05:20pm وزیراعلیٰ پنجاب کا دھاتی تار بنانے، بیچنے اور خریدنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم مریم نواز نے پتنگ بازی کے پے درپے واقعات پر اظہار تشویش کیا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 03:59pm صدر مملکت اور وزیراعلیٰ پنجاب نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا ماہ رمضان ، یوم پاکستان اور عیدالفطر کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں کمی کی گئی
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 03:41pm نواز، زرداری اور مریم پر خیبرپختونخوا میں کون سے مقدمات ہیں؟ مریم نواز ، آصف زرداری اور نواز شریف پر 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا، پولیس
▶️ پاکستان شائع 24 مارچ 2024 12:50pm پنجاب حکومت کا فراہم کردہ راشن پٹواری فروخت کرنے لگے مکان سے 74 بیگز برآمد، پولیس ملازم سمیت 5 ملزمان گرفتار
کاروبار شائع 24 مارچ 2024 12:24pm گندم سستی ہونے کے باوجود آٹے کی پرانی قیمت برقرار عوام کو ریلیف نہیں مل رہا ہے، حکومت سے اچھے کی امید نہیں ہے، شہری
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 10:12am پرویز الہیٰ پر تشدد ثابت ہوا تو مریم نواز کیخلاف مقدمات درج کریں گے، بیرسٹرسیف پنجاب کی جیل میں بانی پی ٹی آئی اور پرویز الہیٰ کے تحفظ پر ہمیں تشویش ہے، مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 08:48pm وزیراعلیٰ پنجاب کی وارننگ کے باوجود 3 روز میں خواتین پر تشدد کے 28 واقعات پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان،مریم نواز نے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:50pm ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری پیر معین الدین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 04:53pm مریم نواز کی پنجاب اسپورٹس بورڈ کی تشکیل نو اور ایڈوائزری کونسل بنانے کی منظوری کھیلوں کے فروغ اور ٹریننگ کیلئے ملکی اور غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کی بھی ہدایت
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 03:34pm نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس کیخلاف درخواست، عدالت کا اظہار برہمی عدالت نے درخواست گزار وکیل کو سرکاری دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 04:58pm پنجاب میں شہریوں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے دستک ایپ لانچ مریم نواز کا گھر تک سروسز کی فراہمی کیلئے دستک پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 09:59am نواز شریف کی صدارت میں انتظامی اجلاس کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج نواز شریف نہ تو وزیر ہیں اور نہ وزیراعلیٰ، ان کے پاس کوئی انتظامی عہدہ نہیں ہے، درخواست
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 09:00pm مریم نواز کی کیپٹن احمد بدر شہید کے گھر آمد، ’امن کو ہماری کمزوری سمجھنے والوں کی غلط فہمی جلد دور ہو جائے گی‘ قومی عزم سے دہشت گردوں کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 03:15pm حکومت کی فراہم کردہ الیکٹرک بائیک کیسے ملے گی، وزیراعلیٰ پنجاب نے تفصیلات بتا دیں پنجاب کابینہ کی ایڈووکیٹ جنرل آفس میں لاء افسران کی تعداد 98 سے کم کر کے 66 کرنے کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 03:30am فیصل آباد: گٹر کی صفائی کے دوران ہلاک 2 سیور مین کے اہل خانہ کو نوکری دینے کا اعلان مریم نواز نے واسا کے دو سیور مین کی ہلاکت کا نوٹس لےلیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 09:02pm مریم نواز کی خالی نشت پر پی ٹی آئی نے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا لاہور کے حلقہ این اے 119 میں ضمنی انتخاب 21 اپریل کو ہونگے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:19pm آئی ایم ایف کےکہنے پر بجلی گیس اور کتنی مہنگی ہوگی،عوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے؟ نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب کرلیا
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:15pm پنجاب کابینہ نے بجٹ 24-2023 کی منظوری دے دی صوبائی کابینہ نے تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین پیش کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:46pm وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی کمی کا اعلان لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 12:20pm مریم نواز کی مداخلت پر پی ٹی آئی کی ملیکہ بخاری کو باہر جانے کی اجازت ملیکہ بخاری نے بیرون ملک جانے کی اجازت کیلئے مدد کرنے پر مریم نواز کا شکریہ ادا کیا
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 10:36am نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے، مریم نواز 64 لاکھ افراد کو رمضان پیکج کی ترسیل ن لیگ کا ریکارڈ ہے، مریم نواز
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 03:43pm اپنی گرفتاری پر آئی جی پنجاب کو نہیں چھوڑوں گا، لطیف کھوسہ مریم نواز ہارنے کے باوجود جعلی وزیراعلی بنی بیٹھی ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی تنقید
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘
’ہارڈ لینڈنگ‘ کے بعد لاپتہ ہوا ایرانی صدر اور وزیرخارجہ کا ہیلی کاپٹر مل گیا، بین الاقوامی میڈیا کا دعویٰ