کاروبار شائع 15 مارچ 2024 12:39pm پنجاب کے 3 ماہ کے بجٹ میں صحت کیلئے35 ارب، تعلیم کیلئے 37 ارب سے زائد مختص 42 سیکٹرز کے تحت 280 ارب روپے مختص کرنے کی تجاویز ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 04:07pm وزیراعلیٰ پنجاب کا اوور سیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا اعلان مریم نواز نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پلان طلب کر لیا
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 08:51am حافظ آباد: مکان کی چھت گرگئی،2 بھائی جاں بحق چھت گرنے کے بعد ملبے سے لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 03:19pm پنجاب کی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کیلئے 6 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکول ایجوکیشن کونسل کی تشکیل نوکی منظوری دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 06:26pm وزیراعلی مریم نواز پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی کا دورہ، مریضہ آبدیدہ بیڈز پر گندی بیڈ شیٹ دیکھ کر ناپسندیدگی کا اظہار
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 12:26pm پنجاب کے 18 شہروں میں اسمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پاگیا 18 شہروں میں ایئر کوالٹی انڈیکس مانیٹرنگ انوائرمنٹ سینسر بھی لگائے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 07:33pm افطار میں کیا بنا رہی ہیں؟ مریم نواز کے سوال پر بازار آئی خاتون کا دلچسپ جواب وزیراعلی نے اسٹال کا معائنہ کیا،پھلوں اورسبزیوں کےنرخ دیکھے
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 04:36pm وزیر اعلیٰ پنجاب سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، اعلیٰ تعلیم کے فروغ پر تبادلہ خیال جہلم، جھنگ، وہاڑی اور بہاولنگر میں صاف ستھرا پنجاب ماڈل پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 02:20pm لاہور ہائیکورٹ نے بلند و بالا عمارتیں تعمیر کرنے سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا لاہور ہائیکورٹ نے 30 منزلہ رہائشی عمارت کی تعمیر کیخلاف دائر درخواست خارج کردی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 12:59pm رمضان پیکج پر کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیئے، عظمیٰ بخاری نگہبان رمضان پیکج سے 64 لاکھ سے زائد خاندانوں کو فائدہ ہوگا، وزیراطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 12:49pm پنجاب میں فری وائی فائی اور ارفع کریم ٹاور 2 کی منظوری لاہور میں 10 مقامات پر فری وائی پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز دو ہفتے میں ہوگا، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 04:07pm وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک لاکھ گھروں کے پراجیکٹ کی لاگت کم کرنے کا حکم عوام کیلئے سستے گھروں کی فراہمی ہمارے منشور کا حصہ ہے، مریم نواز
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 03:29pm حکومت پنجاب کا قلیل المدتی بجٹ کی منظوری لینے کا فیصلہ وزیراعلی پنجاب نے محکمہ خزانہ کوبجٹ اخراجات کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 03:24pm پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں ملوث پولیس افسران کے اکاؤنٹس چیک کرائیں گے، عمر ایوب آئین اور قانون میں رہتے ہوئے اسمبلی اور ملک میں احتجاج کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 02:15pm پی ٹی آئی کا پنجاب میں شیڈو کابینہ بنانے کا فیصلہ پنجاب میں شیڈو کابینہ کا اعلان 48 گھنٹوں میں متوقع
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 10:14am وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن، مقدمات درج ڈویژنل اور سرکل افسران کو اپنی نگرانی میں کارروائی کا حکم دے دیا، سی ٹی او لاہور
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 02:44pm عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دیں گے، گھروں میں ان کا حق پہنچائیں گے، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کا گھروں میں رمضان پیکج کی ترسیل کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 02:12pm مریم نواز آڈیو الزامات پر شاندانہ گلزار ایف آئی اے میں طلب شاندانہ گلزار مریم نواز کی آڈیو کا ثبوت دیں ورنہ قانون کا سامنا کریں، عظمیٰ بخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 07:39am بلاول اپنے والد کیلئے ووٹ مانگنے مریم نواز کے پاس پہنچ گئے پاکستان سنگین بحرانوں سے گزر رہا ہے، کوئی جماعت اکیلے مسائل حل نہیں کرسکتی، مریم نواز، بلاول بھٹو کی گفتگو
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 01:01pm وزیر اعلیٰ پنجاب نے خواتین کیلئے بلا سود قرضوں کا اعلان کردیا عورتوں کو ہراساں کرنا ریڈ لائن ہے، میرے بعد بھی خاتون وزیراعلیٰ بننی چاہیے، مریم نواز
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 10:32am ’مریم نواز کا وزیراعلیٰ بننا حقیقی تبدیلی ہے جس کا معاشرہ منتظر تھا‘ وزیر اعلیٰ پنجاب سے لمز لیڈر شپ اینڈ لیومن ویننگ ٹیم کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 02:20pm پنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن سنی اتحاد کا شور شرابا، اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ پنجاب اسمبلی میں خواتین ، اقلیتوں کی 24 نشستوں پر ن لیگی ارکین نے حلف اٹھا لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:02am جسٹس ملک شہزاد احمد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 07:58pm ہیلپ کابورڈ اٹھائے دو نوجوانوں کو دیکھ کر مریم نواز نے کیا کیا ؟ وزیراعلیٰ مریم نواز نےنوجوان سے ان کی خیر یت دریافت کی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 06:37pm 12 سالہ ملازمہ کا قتل،مریم نواز دکھیاری ماں کا دکھ بانٹنے پہنچ گئیں سرگودھا: مریم نوازکی تشدد کےبعدقتل ہونے والی بچی کے لواحقین سےملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:01pm پی ٹی آئی رہنما نے مریم نواز سے معافی مانگ لی کسی کی بہن اور بیٹی کے خلاف کوئی بات نہیں کرنی چاہیئے، جمیل اصغر بھٹی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:09pm وزیر اعلیٰ پنجاب کی اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات اے ایس پی شہر بانو نقوی نے اچھرہ مارکیٹ واقعے سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 11:27am وزیر اعلیٰ کا وژن اور کام کرنے کی رفتار دیکھ کر پی ٹی آئی پر سکوت مرگ طاری ہے، عظمیٰ بخاری جھوٹ بولنے میں پی ٹی آئی والے شیطان کو بھی مات دے دیتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 09:42am وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا مریم نواز کی اسکالر شپ اسکیم کا از سرِ نو جائزہ لے کر مرتب کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 03:34pm بچوں پر تشدد کی روک تھام سے متعلق پنجاب اسمبلی میں 2 قرار دادیں جمع بچوں پر جسمانی تشدد کی روک تھام کیلئے قانون سازی کی جائے، قرار داد
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ