اسلام آباد کے مونال ریسٹورنٹ کو گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی اپیلیں منظور، حکمِ امتناعی ختم، ملکیت کا فیصلہ ٹرائل کورٹ کرے گی۔ شائع 13 جولائ 2026 11:20am