فرینچ فرائز شوگر کا خطرہ بڑھاتے ہیں؟ 40 سالہ تحقیق کا چونکا دینے والا انکشاف شوگر اور فرینچ فرائز کے تعلق پر نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ شائع 05 جون 2026 10:09am