پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹاگرام ڈاؤن، صارفین کو پریشانی کا سامنا رپورٹس کے مطابق یہ خرابی براہ راست میسجنگ کو شدید متاثر کر رہی ہے۔ شائع 11 مارچ 2026 11:10am