پاکستان نے چاند پر پہنچنے میں ناسا کی مدد کیسے کی؟
پاکستان نے 1962 میں بحرِ ہند کی بالائی فضا کا قیمتی ڈیٹا ناسا کو فراہم کیا، اپالو مشن کی تیاری میں اہم مدد دی، طارق مصطفیٰ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.