سعودی عرب میں تباہ ہونے والا جاسوس طیارہ ’ایواکس‘ ایران جنگ میں امریکا کے لیے کتنا اہم تھا؟ 'ایواکس طیارے کا ضیاع امریکی نگرانی کی صلاحیتوں کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے' شائع 30 مارچ 2026 01:06pm
سعودی عرب پر ایران کے حملے میں امریکی جاسوس طیارہ تباہ، تصاویر وائرل حملے میں نہ صرف جاسوس طیارہ بلکہ ایندھن فراہم کرنے والے دو بڑے ٹینکر طیارے بھی شدید متاثر ہوئے شائع 29 مارچ 2026 02:12pm