کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 58 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ شائع 18 اپريل 2024 08:41pm
سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے بعد شہری گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے شائع 14 اپريل 2024 11:44am
امریکا میں 4.8 شدت کا زلزلہ ، زلزلے کا مرکز نیوجرسی تھا نیویارک سٹی میں 30 سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے شائع 05 اپريل 2024 10:27pm
تائیوان میں 7.7 شدت کا زلزلہ، عمارتیں گر گئیں، 9 ہلاک، 700 سے زائد زخمی، 3 میٹر بلند سونامی لہریں زلزلے سے مشرقی شہر ہوالین میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی، درجنوں ملبے میں دبے ہونے کی اطلاعات اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 03:16pm
سوات میں 4.8 شدت والے زلزلے کے جھٹکے لوگ شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے شائع 31 مارچ 2024 07:52pm
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 04:59pm
بلوچستان: ژوب میں زلزلے کے جھٹکے شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ شائع 25 مارچ 2024 09:52am
کوئٹہ اور چمن سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز شائع 20 مارچ 2024 07:33am
بلوچستان ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا گزشتہ روز بھی نوشکی اور چاغی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے شائع 19 مارچ 2024 10:14pm
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے زلزلےکی شدت 3.6 اور گہرائی 75 کلو میٹر تھی،زلزلہ پیما مرکز شائع 19 مارچ 2024 10:04pm
کوئٹہ : شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز شائع 19 مارچ 2024 08:02am
وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:03pm
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے شائع 19 فروری 2024 09:51pm
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے شائع 17 فروری 2024 07:52pm
اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 4.9 شدت کا زلزلہ زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل گئے اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 11:29pm
مینگورہ شہر اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے شائع 06 فروری 2024 09:08pm
باغ آزاد کشمیر اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 03 فروری 2024 02:09pm
چین اور کرغزستان کی سرحد پر 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے جھٹکے دہلی میں بھی محسوس کیے گئے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیوز وائرل شائع 23 جنوری 2024 09:25am
کوئٹہ: ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ شائع 19 جنوری 2024 03:01pm
پاکستان، افغانستان اور بھارت میں زلزلہ، شدت 6.4 درجے ریکارڈ لوگ خوف وہراس کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 08:05pm
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 6 تھی، زلزلہ پیما مرکز شائع 06 جنوری 2024 12:11pm
پاکستان کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی شائع 03 جنوری 2024 03:47pm
مراکش کے صوبہ ایزلال میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ شائع 02 جنوری 2024 04:48pm
جاپان زلزلہ: 30 افراد ہلاک، پاکستانی آبادی میں 100 گھر خاکستر سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی شائع 02 جنوری 2024 10:39am
جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، ’تمام پاکستانی محفوظ‘ 36 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہیں، مقامی الیکٹرک پاور کمپنی اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 11:10pm
ترکیہ میں 5.5 شدت کا زلزلہ جمعرات کو مشرقی ترکیہ کے علاقے میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ شائع 28 دسمبر 2023 02:55pm
سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان بارڈر تھا، زلزلہ پیمامرکز شائع 25 دسمبر 2023 04:20pm
اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے یکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی شائع 22 دسمبر 2023 08:32am
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی شائع 20 دسمبر 2023 10:37pm