کاروبار اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 02:02pm واشنگٹن: آئی ایم ایف سے جلد نیا معاہدہ ہو جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ وزیر خزانہ کی پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات، امریکی تھنک ٹینک سے بھی گفتگو
کاروبار اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 12:12pm پیٹرول قیمتوں کا اعلان آج، کیا مزید اضافہ ہوگا کون سے عوامل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثر انداز ؟
کاروبار شائع 14 اپريل 2024 04:02pm ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل، تاجروں کا 10 سال کا ڈیٹا اکٹھا تمام قانونی تقاضے پورے کر لیے، ٹیکس کے بغیر گزارا نہیں، حکومت سنجیدہ ہے، ایف بی آر
کاروبار اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 06:47pm وزیر خزانہ محمداورنگزیب ایک ہفتےکےدورے پر واشنگٹن روانہ عالمی ادارے کے وفد کا اس ماہ کے آخرتک پاکستان آنےکا امکان
کاروبار شائع 13 اپريل 2024 01:57pm پاکستان نے بڑا قرضہ چکا دیا ادائیگی سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں کمی، پاکستان کو آئی ایم ایف سے رقم موصول ہونے کی توقع
کاروبار شائع 12 اپريل 2024 11:44am اے ڈی بی کی آؤٹ لُک رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق قرار آوٹ لُک رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں خوش آئند امکانات کا اظہار کیا گیا ہے، وفاقی وزیر
کاروبار شائع 10 اپريل 2024 01:00pm فیڈریشن میں جو بھی کریں گے، صوبوں کی مشاورت سے کریں گے، وزیر خزانہ مہنگائی بتدریج کم ہوگی، محمد اورنگزیب
کاروبار اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 03:23pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس پہلی بار 69 ہزار کی حد عبور کرگیا دوران ٹریڈنگ انڈیکس 69 ہزار57 پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 08 اپريل 2024 09:50am عالمی بینک کی پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے 149.7ملین ڈالر کی منظوری ڈیجیٹل اکانومی اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے فنانسنگ کی منظوری دی گئی
کاروبار شائع 08 اپريل 2024 07:45am ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروع منصوبہ 44 ارب روپے کی لاگت سے 24 ماہ میں مکمل ہونے کا تخمینہ ہے
کاروبار شائع 07 اپريل 2024 08:03am برآمدات بڑھانا ہوں گی، معاشی نمو کیلئے ڈالر ضروری ہے، ڈالر ختم تو نمو ختم، وزیر خزانہ حکومت کی کوشش ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک آئی ایم ایف کے ساتھ نیا معاہدہ ہوجائے، محمد اورنگزیب
کاروبار اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 12:02pm پاکستان کی اقتصادی صورتحال میں بہتری آئی، نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں، آئی ایم ایف نئی حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہیں،جولی کوزیک کی بریفنگ
کاروبار شائع 03 اپريل 2024 10:24am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان بدھ کو کاروباری کے آغاز پر مارکیٹ میں مثبت رجحان، انڈیکس کی 67 ہزار کی حد بحال
کاروبار شائع 03 اپريل 2024 10:14am روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 277.80 روپے پر آگئی
کاروبار شائع 01 اپريل 2024 07:58am حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سیلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستا
کاروبار شائع 31 مارچ 2024 09:48am پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا نوٹیفکیشن آج رات جاری ہوگا حکومت کی پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری
کاروبار شائع 30 مارچ 2024 12:20pm آئندہ مالی سال توانائی شعبے کی سبسڈی میں 375 ارب روپے کٹوتی کا تخمینہ نئے قرض کیلئے آئی ایم ایف شرط پر توانائی شعبے کیلئے سبسڈی کو کم کیا جا رہا ہے
کاروبار شائع 30 مارچ 2024 08:23am برازیل سے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی 9044 میل کا سفر طے کرنے والی یہ کارگو طیارہ کی تاریخ کی لمبی ترین پرواز بن گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:56am آئی ایم ایف شرائط پاکستان کے حق میں ہیں، نئے پروگرام پر اپریل میں مذاکرات ہوں گے، وزیر خزانہ پی آئی اے کے بعد ڈسکوز کی نجکاری کی طرف بڑھین گے، محمد اورنگزیب
کاروبار اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 06:45pm تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ممکنہ اضافہ کس مد میں ہوسکتا ہے، جنرل سیلز ٹیکس یا پیٹرولیم لیوی ؟
کاروبار شائع 26 مارچ 2024 01:04pm پیداواری صلاحیت میں اضافے کے ساتھ برآمدات کو بڑھانا ہے، وفاقی وزیر خزانہ ٹیکس نظام میں ڈیجیٹائزیشن ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
کاروبار شائع 26 مارچ 2024 07:28am چھوٹے تاجروں سے ٹیکس وصولی، شہروں کا انتخاب سیاسی بنیادوں پر کیا گیا اسکیم کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا، ذرائع
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 12:42pm وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر خزانہ کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو مل جل کر پاکستان کو معاشی مشکلات دور سے نکالیں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 12:05pm ڈیڑھ سال مشکل ہے، پھر مہنگائی کم ہو جائے گی، رانا تنویر امید ہے 2025 کے آخر تک مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر لے آئیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:17pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس، وزیر خزانہ کو اہم عہدہ مل گیا اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو، وزیرخزانہ ای سی سی کے چیئرمین مقرر
کاروبار شائع 22 مارچ 2024 12:04pm آئی ایم ایف نے پیٹرول پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی فراہمی کی ترجیحات پر نظر ثانی کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 10:22pm آئی ایم سے مذاکرات میں کامیابی کا امکان، بجلی گیس مہنگی، پرچون فروشوں پر ٹیکس فریقین کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب رہے، ذرائع
کاروبار شائع 19 مارچ 2024 11:57am رواں مالی سال 3.9 ارب ڈالر سود کے ساتھ 24.3 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کرنی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک اب تک 10.9 ارب ڈالر قرضہ اور 2.6 ارب ڈالر سود ادا کر چکے ہیں، جمیل احمد
کاروبار اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 01:17pm آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات سے قبل اہم اجلاس، ناکامی یا ڈیڈلاک کی صورت میں متبادل آپشن پر غور آج آئی ایم ایف سے نئے قرض کے بارے میں بات چیت ہوگی، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:25pm پاکستان اورآئی ایم ایف کے معاملات آگے نہ بڑھ سکے، مذاکرات میں توسیع کا امکان آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ کل پھر مختلف مذاکرات ہونگے
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات