حوالہ ہنڈی میں ملوث 711 ملزمان گرفتار، 4 ارب سے زائد مالیت کی کرنسی برآمد حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن شائع 28 نومبر 2023 06:48pm
ایف بی آر کا 20 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اہم اقدام، موبائل سمز بلاک ہوسکتی ہیں اہم اقدام سے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب کو مطلوبہ سطح تک بڑھانے میں مدد ملے گی شائع 17 نومبر 2023 11:20pm
حکومت کا جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کو توانائی شعبے کے ٹیرف پر نظرثانی سے آگاہ کر دیا گیا اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 07:48pm
71 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات مکمل معاہدے کا ڈرافٹ آج تیار کیا جائےگا، ذرائع کا دعویٰ ہے آئی ایم ایف پاکستان کی معاشی پیشرفت سے مطمئن ہوگیا ہے شائع 15 نومبر 2023 12:58am
پاکستان اور ازبکستان میں دو طرفہ تجارت آسان بنانے کیلئے بینکنگ چینلز کھولے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر تجارت دوطرفہ تجارت کا حجم100 ملین ڈالرز ہے، مزید اضافے کے لیے اقدامات کئے جا رہے ہیں، گوہر اعجاز شائع 14 نومبر 2023 10:17pm
کراچی پورٹ : ٹرکوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گندم چوری کیےجانے کا انکشاف گندم سے بھرا ٹرک پورٹ سے باہر لے جایا گیا لیکن بلٹی نمبر اور وزن کی پرچی نہ ہونے پر پکڑا گیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 05:44pm
وفاقی کابینہ نے برآمدی شعبوں کیلئے گیس سپلائی کا مسئلہ حل کردیا نئی اور پرانی صنعتوں کو گیس کی مسلسل فراہمی کے احکامات جاری شائع 13 نومبر 2023 11:13pm
’کون تھا جو قوم کی تقدیر سے کھیلتا تھا‘ جائزہ لینا ہوگا دہشتگردی میں اضافہ کیوں ہوا، اسحاق ڈار دہشتگردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے ہیں، امریکی افواج کا اسلحہ استعمال ہو رہا ہے، شہزاد وسیم اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 05:42pm
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہونے کا امکان نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر پالیسی سطح مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی شائع 11 نومبر 2023 05:37pm
آئندہ 6 سال میں متبادل ذرائع سے توانائی حاصل کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر 2030 تک 30 فیصد الیکٹریکل وہیکل، درآمدی کوئلہ پر پابندی عائد کرنے کا پلان بھی شیئر کیا گیا، ذرائع شائع 10 نومبر 2023 11:21pm
پاکستان کسٹمز نے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے غیر ملکی سگریٹ ضبط کر لیے غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹ کیخلاف انسداد اسمگلنگ آپریشنز کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 07:24pm
دسمبر تک سعودی عرب کے ریکوڈک میں حصص خریدنے کا معاہدہ طے پا جائے گا، وزیراعظم پُرامید ایس آئی ایف سی 5 سالوں میں پاکستان میں 60 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری لانے میں مدد دے گی، انوار الحق کاکڑ شائع 08 نومبر 2023 12:49am
’نوازشریف کو الیکشن کو غیر متنازع کرنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے‘ راستے کا تعین کیے بغیر اقتدار تباہی کا راستہ ہوگا، شاہد خاقان عباسی شائع 07 نومبر 2023 10:40pm
اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ سے زائد کا اضافہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر12.57ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک شائع 02 نومبر 2023 07:43pm
نگراں حکومت آئی تو معیشت خراب تھی، بحالی کی راہ پر ڈال دیا، وزیر خزانہ حکومتی اقدامات سے معاشی صورتحال میں بہتری آرہی ہے، نگراں وزیر خزانہ شائع 28 اکتوبر 2023 07:40pm
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 22 کروڑ ڈالر کی کمی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 12 ارب 65 کروڑ ڈالر ہے، اسٹیٹ بینک شائع 26 اکتوبر 2023 07:34pm
پاکستان ریلوے نے حکومت سے بیل آؤٹ پیکیج کا مطالبہ کر دیا ریلوے کی مکمل بحالی کیلئے 30 سے 35 ارب کی ضرورت ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر شاہد عزیز شائع 26 اکتوبر 2023 06:54pm
ایک ہفتے میں 14 اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 06:25pm
ایف آئی اے کی کارروائی میں 4 انسانی اسمگلر گرفتار ملزمان نے بغیر لائسنس شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورے، ایف آئی اے اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 05:37pm
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی برانڈڈ گھی کی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا شائع 05 اکتوبر 2023 05:51pm
ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں ستمبر میں 12 فیصد کمی گزشتہ سال ایک ارب 53 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل اشیاء برآمد کی گئی تھیں شائع 05 اکتوبر 2023 03:46pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے، کور گروپ بھی قائم طوارقی اسٹیل ملز کا نام تبدیل کرنے اور فرٹیلائزر پلانٹس کو گیس کی فراہمی جاری رکھنے کی منظوری شائع 03 اکتوبر 2023 11:58pm
سردیوں سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یکم اکتوبر سے اطلاق ہوگا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 11:05pm
نگراں وزیراعظم سے لندن کی کیپیٹل اینڈ فنانشل مارکیٹ کے سینئر رہنماؤں کی ملاقات انوار الحق کاکڑ نے وفد کو حکومت کے معاشی منظر نامے سے آگاہ کیا شائع 25 ستمبر 2023 05:21pm
کرنسی اسمگلرز اور حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 63 ملزمان گرفتار شکار پور میں چینی اور کھاد کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، اسمگلنگ کی کوشش ناکام اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 05:40pm
کئی شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے، مسافروں سے جھگڑے حکومت کسی کی بھی ہو بوجھ مسلسل غریب عوام پر ڈالا جا رہا ہے، مسافر اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 10:42pm
مہنگائی کی شرح 26.25 فیصد ریکارڈ، گزشتہ ہفتے 24 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.25 فیصد کی معمولی کمی ہوئی، رپورٹ شائع 15 ستمبر 2023 04:42pm
پنجاب بار کونسل کا مہنگائی کیخلاف کل صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان پنجاب کے وکلا ماتحت عدالتوں میں پیش نہ ہوں، پنجاب بار شائع 08 ستمبر 2023 09:39pm
ڈالر مزید نیچے جائے گا اب 300 سے اوپر نہیں ہوگا، گورنر سندھ ' دو سے تین ہفتوں میں پی آئی اے کی نجکاری اور خسارے میں چلنے والے اداروں کو فروخت کردیا جائے گا' اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 06:16pm
تاجر رہنماؤں کے نگراں وفاقی وزیر تجارت پر الزامات، استعفے کا مطالبہ گوہر اعجاز فیڈریشن کیخلاف سازشیں کر رہے ہیں، جو ان کے منصب کے شایان شان نہیں، تاجر رہنما شائع 07 ستمبر 2023 07:26pm