Aaj News

ہفتہ, ستمبر 21, 2024  
16 Rabi ul Awal 1446  

ای سی سی نے ایک لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس کی صدارت وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کی
شائع 02 اگست 2024 05:29pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ایک لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنےکی منظوری دے دی۔

وزیر خزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ جس میں پاسکو، وزارت خزانہ اور وزارت پیٹرولیم کے حکام شریک ہوئے۔

بھاری قرض کی ادائیگی، پاکستان کی مالی پوزیشن پر دباؤ رہے گا، اسٹینڈرڈز اینڈ پورز کی رپورٹ

ای سی سی اجلاس میں مارکیٹ میں یوریا کی سپلائی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

لوگ ڈراتے ہیں بڑے قرضے ہیں یہ ہوجائے گا کچھ نہیں ہوگا، اسحاق ڈار

اجلاس میں فرٹیلائزرزکی قیمت میں اضافہ رو کنے کی تجویز بھی پیش کی گئی۔

Finance minister

economic crisis

Economic coordination committee (ECC)