ناروے کے ہالینڈ کی غلطی نے انگلینڈ کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا اسپین اور فرانس پہلے ہی سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا چکے ہیں۔ شائع 12 جولائ 2026 09:22am
فٹبالر ارلنگ ہالینڈ کی ہم شکل ماڈل کون ہیں؟ انستاشیہ کو ایک ویڈیو پر11کروڑ سے زائد ویوز مل چکے ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 جولائ 2026 02:21pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل ناروے کو بڑا دھچکا انگلینڈ کے خلاف کوارٹر فائنل سے قبل ناروے کی ٹیم میں بیماری پھیل گئی، کوچ نے تشویش ظاہر کر دی شائع 07 جولائ 2026 10:30pm
ناروے نے پانچ بار کی عالمی فٹبال چیمپئن برازیل کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا ناروے میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا جبکہ 1990 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ برازیل کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل نہ کر سکا۔ شائع 06 جولائ 2026 08:58am
فیفا ورلڈ کپ 2026: ایمباپے کی شاندار کارکردگی، فرانس نے سویڈن کو ہرا کر پری کواٹر فائنل میں جگہ بنالی ناروے نے آئیوری کوسٹ کو شکست دے کر پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا۔ شائع 01 جولائ 2026 09:14am
ایمباپے یا ہالینڈ؟ فیفا ورلڈ کپ میں سب کی نظریں فرانس اور ناروے کے میچ پر دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دونوں میچز جیت کر پہلے ہی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ چکی ہیں تاہم اس میچ کے نتیجے سے گروپ آئی میں پہلی پوزیشن کا فیصلہ ہوگا۔ شائع 26 جون 2026 07:29pm