سی ایس ایس-2025 کے حتمی نتائج کا اعلان، کامیاب امیدواروں کی فہرست دیکھیں امتحان میں 170 امیدوار مختلف سرکاری سروس گروپس کے لیے منتخب ہوئے۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2026 07:27pm
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو نئے امتحانات روکنے کی درخواست پر نوٹس جاری جسٹس محسن اختر کیانی کی جانب سے کیس کی سماعت کی گئی جس میں درخواست گزار حمزہ جاوید و دیگر کی طرف سے وکیل علی رضا پیش ہوئے۔ شائع 30 جنوری 2025 02:00pm