فیفا کے 20 ارب ڈالر منصوبے پر تنازع، یورپ نے ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی فیفا کے منصوبے پر صرف یورپ ہی نہیں بلکہ دیگر خطوں میں بھی تحفظات سامنے آئے ہیں۔ شائع 31 جولائ 2026 12:30pm
بیلوگن ریڈ کارڈ تنازع: ناروے کا فیفا کے خلاف شکایت درج کرانے کا اعلان امریکی فارورڈ کھلاڑی کی معطلی ختم کرنے کے فیصلے پر ناروے فیفا کی ایتھکس کمیٹی سے رجوع کرے گا شائع 23 جولائ 2026 07:56pm
فیفا ورلڈ کپ فائنل نے امریکا میں ویور شپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلے گئے فیصلہ کن مقابلے کو تقریباً 6 کروڑ 30 لاکھ امریکیوں نے دیکھا۔ شائع 22 جولائ 2026 11:01pm
فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فاتح اسپین کی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، شاندار استقبال اسپین ٹیم کے کپتان روڈری ورلڈ کپ ٹرافی ہاتھوں میں تھامے طیارے سے نکل اور ان کے چہرے پر خوشی دیدنی تھی۔ شائع 20 جولائ 2026 08:12pm
فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ گزشتہ ورلڈ کپ 2022 کے مقابلے میں اس سال انعامی رقم کا مجموعی فنڈ 50 فیصد زیادہ ہے۔ شائع 19 جولائ 2026 06:07pm
ورلڈ کپ فائنل سے چند گھنٹے قبل اسپین کی ٹیم کو بڑا جھٹکا کھلاڑی اس وقت ہال کے اندر وارم اپ سیشن میں حصہ لے رہے ہیں: اسپین فٹبال فیڈریشن شائع 19 جولائ 2026 10:02am
فیفا ورلڈ کپ: فرانس اور اسپین میں سے فائنل میں کون جائے گا؟ فیصلہ آج ہوگا فیفا رینکنگ میں ورلڈ نمبر ون فرانس کی ٹیم اور تیسرے نمبر پر موجود اسپین ٹیم آپس میں ٹکرائیں گی، فاتح ٹیم کو فائنل میں جگہ ملے گی۔ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 05:56pm
فیفا ورلڈ کپ 2026 کھیلنے والا نوجوان فٹبالر اچانک انتقال کرگیا وزارتِ کھیل نے ہفتے کے روز ان کی وفات کی تصدیق کی تاہم موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ شائع 11 جولائ 2026 08:36pm
فیفا ورلڈ کپ کے 96 میچز میں سب سے زیادہ گول کس ٹیم نے کیے؟ کوارٹر فائنلز سے قبل ہی شائقین ورلڈ کپ 2026 کو تاریخ کے بہترین ٹورنامنٹس میں شمار کرنے لگے ہیں۔ شائع 09 جولائ 2026 06:42pm
فیفا ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل میں کون سی ٹیم کس سے اور کب ٹکرائے گی؟ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 کے سنسنی خیز مقابلوں کے بعد کوارٹر فائنل مرحلے کی تمام 8 ٹیمیں سامنے آ گئیں۔ شائع 08 جولائ 2026 10:15pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی پری کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپیئن ارجنٹینا اور مصر کے درمیان میچ جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 11:37pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل ناروے کو بڑا دھچکا انگلینڈ کے خلاف کوارٹر فائنل سے قبل ناروے کی ٹیم میں بیماری پھیل گئی، کوچ نے تشویش ظاہر کر دی شائع 07 جولائ 2026 10:30pm
فیفا ورلڈ کپ سے جلد باہر ہونے کے بعد جرمن فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا استعفیٰ آگیا جرمنی کو ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں پیراگوئے کے ہاتھوں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 4-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ شائع 03 جولائ 2026 07:06pm
فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر ایرانی فٹبال ٹیم کا شاندار استقبال سیکڑوں مداحوں نے قومی پرچم لہراتے ہوئے ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ شائع 01 جولائ 2026 11:51pm
بجلی کی ہلکی سی کڑک بھی فٹبال ورلڈ کپ کا میچ کیوں روک دیتی ہے؟ ایسے اسٹیڈیم جو مکمل طور پر کھلے ہوں، وہاں کھلاڑی، شائقین اور دیگر افراد زیادہ خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ شائع 01 جولائ 2026 10:03am
ایمباپے یا ہالینڈ؟ فیفا ورلڈ کپ میں سب کی نظریں فرانس اور ناروے کے میچ پر دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دونوں میچز جیت کر پہلے ہی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ چکی ہیں تاہم اس میچ کے نتیجے سے گروپ آئی میں پہلی پوزیشن کا فیصلہ ہوگا۔ شائع 26 جون 2026 07:29pm
981 دن بعد برازیلین ٹیم میں واپسی، نیمار جونیئر رو پڑے میدان میں اترتے وقت میرا دل تیزی سے دھڑک رہا تھا، میں واقعی بہت گھبرایا ہوا تھا: برازیلین فٹبالر شائع 25 جون 2026 07:26pm
فیفا ورلڈ کپ: گولڈن بوٹ کسے ملے گا؟ میسی، ایمباپے اور ہالینڈ دوڑ میں شامل ارجنٹائن کے لیونل میسی 5 گولز کے ساتھ سرفہرست جب کہ فرانس کے کیلیان ایمباپے اور ناروے کے ایرلنگ ہالینڈ 4،4 کے ساتھ موجود ہیں۔ شائع 24 جون 2026 09:44pm
فیفا ورلڈ کپ کے ہر میچ میں 'زندہ مجسمے' کی ویڈیوز کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟ کانگو کے مشہور 'زندہ مجسمے' کا ورلڈ کپ دیکھنے کا خواب پورا ہو گیا اپ ڈیٹ 24 جون 2026 03:49pm
فیفا ورلڈ کپ میں کرکٹ ٹیکنالوجی 'اسنیکو' کی انٹری، سویڈن اور تیونس کے میچ کا فیصلہ بدل دیا میچ میں ایک دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب سوئیڈن کے متبادل کھلاڑی چند ہی لمحوں بعد گول کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ شائع 15 جون 2026 02:30pm