وزیراعلیٰ سندھ کا فلسطینی طلبا کی ٹیوشن اور ہاسٹل فیس معاف کرنے کا اعلان صوبے میں 48 فلسطینی طلبا جامعات اورمیڈیکل کالجزمیں زیرتعلیم ہیں شائع 03 نومبر 2023 12:23pm
روسی ویگنر گروپ حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنیوالا ہے، امریکی اخبار لبنان کیساتھ اسرائیل کی سرحدوں پر کشیدگی بڑھنے لگی شائع 03 نومبر 2023 11:21am
اسرائیلی وزیر اعظم نے عارضی جنگ بندی کو مسترد کر دیا، غزہ میں شہدا کی تعداد 9 ہزار 225 سے تجاوز امریکی وزیر خارجہ انیٹونی بلنکن نے تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 11:36pm
بحرین نے اسرائیل سے اقتصادی تعلقات منقطع کردیے تیونس میں اسرائیل کی حمایت پر "سنگین غداری" کا بل منظور شائع 02 نومبر 2023 05:42pm
غزہ: اسرائیل نے آگ برسا دی، شہداء کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز، حماس کا اچانک جوابی حملہ حماس کو مرنا یا غیرمشروط طور پر سرینڈر کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 06:55pm
اسرائیلی بمباری سے فلسطینی اداکارہ 2 بیٹیوں سمیت شہید حملے کے وقت وہ اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ گھر میں موجود تھیں شائع 02 نومبر 2023 02:41pm
اسرائیل کا پناہ گزینوں کے کیمپ پرحملہ، 195 سے زائد فلسطینی شہید شہدا کی مجموعی تعداد 8 ہزار 900 سے زائد ہوگئی شائع 02 نومبر 2023 11:48am
فلسطینی نژاد امریکیوں نے محکمہ خارجہ پر مقدمہ کردیا امریکیوں کو اسرائیل سے پروازیں فراہم کی گئیں لیکن غزہ میں کئی افراد محصور ہیں شائع 02 نومبر 2023 09:58am
’7 اکتوبر آخری نہیں، مزید حملے کیے جائیں گے‘ ’ہمیں اس ملک (اسرائیل) کو ختم کرنا ہوگا‘ شائع 01 نومبر 2023 10:43pm
غزہ جنگ کے حوالے سے نیتن یاہو کا خفیہ پلان لیک ہوگیا پڑوسی ملک مصر کے ساتھ کشیدگی بڑھنے کا خطرہ شائع 01 نومبر 2023 07:41pm
اسرائیل کی جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 100 فلسطینی شہید، پورا علاقہ مٹ گیا پاکستان کا ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 10:36pm
جنگ کا 25واں روز: غزہ میں رہائشی عمارتوں و اسپتالوں پر اسرائیلی حملے، نیتن یاہو کا جنگ بندی سے انکار صہیونی فوج کی القدس سمیت شمالی غزہ کے تمام دس اسپتالوں کو خالی کرنے کی وارننگ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 04:35pm
فلسطین کی حمایت نہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین عائزہ خان پر شدید برہم ’آپ نے اتنے بڑے پلیٹ فارم پر فلسطین کے بارے میں کچھ بھی پوسٹ نہیں کیا‘ اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 03:10pm
فلسطینیوں کی بے بسی پر انجلینا جولی بھی برہم، فالوورز سے عطیات کی اپیل بالی ووڈ اداکارہ نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 03:16pm
اسرائیلی فوج کا ٹینکوں کے ساتھ غزہ شہر پر بڑا حملہ، گاڑیوں پر گولہ باری حماس کا اسرائیل کے جوہری خفیہ تنصیبات والے شہر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سکیورٹی کونسل کا اجلاس آج طلب اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 06:26pm
اقوام متحدہ اسرائیلی مظالم روکنے کیلئے پابندیاں عائد کرے، چوہدری سرور لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف مظاہرے میں خواتین اور بچوں کی بھی شرکت شائع 29 اکتوبر 2023 06:26pm
اسلام آباد: لاکھوں نوجوان غزہ جا کر شہادت کیلئے تیار ہیں، سراج الحق کا غزہ مارچ سے خطاب قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، امیر جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 10:42pm
ترک وزیراعظم کی اسرائیل کو سنگین دھمکی پر انقرہ سے صہیونی سفارتی عملہ واپس طلب اسرائیل کو جنگی مجرم بنا کر پیش کرینگے، کیا مغرب پھر ہلال و صلیب کی جنگ شروع کر رہا ہے، اردوگان کا ریلی سے خطاب اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 10:03am
حماس نے یرغمالیوں کے فوری تبادلے کی پیش کش کردی حماس کے پاس غزہ میں 200سے زائد اسرائیلی موجود ہیں اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 01:03pm
ایلون مسک کا اسٹار لنک کے ذریعے غزہ میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان غزہ میں "تسلیم شدہ امدادی تنظیموں" کے ذریعے مواصلاتی روابط کی حمایت کی جائے گی، ایلون مسک شائع 28 اکتوبر 2023 11:51pm
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور، بھارت کا حمایت سے گریز اسرائیل، امریکا اور آسٹریا سمیت 14 اراکین نے قرارداد کے مخالفت میں ووٹ دیا اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 10:33am
اسرائیلی فوج غزہ میں داخل، مواصلاتی رابطہ منقطع، بمباری تیز اسرائیلی فوج کا زمینی آپریشن وسیع کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 11:08am
اسپنج بم: حماس کی سرنگوں کیخلاف اسرائیل کا نیا خفیہ ہتھیار جن ایلیٹ یونٹس کو زیر زمین جانے کا کام سونپا گیا ہے ان میں ”یاہلوم“ بھی شامل ہے. شائع 27 اکتوبر 2023 06:33pm
غزہ پر پاکستان اور امریکا میں رابطہ، جنگ پھیلنے سے روکنے کی ضرورت پر اتفاق جلیل عباس جیلانی اور وکٹوریہ نولینڈ نے پاکستان میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 08:27pm
اسرائیلی شہری ٹک ٹاک پر بھوکے پیاسے فلسطینیوں کا مذاق اڑانے لگے 'کیا فلسطینی نسل کشی اسرائیلی مزاح کا نیا ذریعہ ہے یا کچھ اور؟' شائع 27 اکتوبر 2023 10:32am
اسرائیل کی غزہ میں مختصر زمینی کارروائی، غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنادیں گے، پاسداران انقلاب کی دھمکی محدود دراندازی جنگ کے اگلے مراحل کے لیے ہماری تیاریوں کا حصہ ہے، اسرائیل شائع 26 اکتوبر 2023 06:30pm
اسرائیل نے فلسطینوں پر بھوک پیاس بطور ہتھیار مسلط کردی، برطانوی تنظیم غزہ کے لیے روزانہ تقریباً 104 امدادی ٹرک درکار ہیں، آکسفیم اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 10:19am
حماس کا اسرائیل پر طویل ترین راکٹ مار حملہ، سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 6 ہزار 600 سے بڑھ گئی اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:27am
غزہ میں دس افراد کیلئے 2 روٹیاں، پانی کی ایک بوتل فلسطینی 2 ہفتوں سے روٹی، پانی، ایندھن، بجلی سے محروم اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:57am
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 756 فلسطینی شہید، سلامتی کونسل ناکام، غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی نشاندہی اسرائیل اب تک غزہ پر 12 ہزار ٹن سے زیادہ دھماکا خیز مواد گرا چکا ہے اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:40pm