بیجنگ: کیپیٹل نارمل یونیورسٹی میں پاک چین سیاسی تعاون پر تقریب، جمال رئیسانی کا خطاب نوابزادہ جمال رئیسانی نے سی پیک، نوجوان سفارتکاری اور ٹیکنالوجی تعاون کو مستقبل کی ضرورت قرار دے دیا شائع 21 مئ 2026 06:00pm
عید کے موقع پر گوادر میں سیاحوں کا رش، جی ڈی اے کے خصوصی انتظامات گوادر نہ صرف تجارتی اور معاشی حب بن رہا ہے بلکہ جلد ہی ملک کا سب سے بڑا تفریحی مقام بھی بن کر ابھرے گا شائع 10 جون 2025 01:22pm
گوادر میں بم دھماکا؛ ایک شخص جاں بحق، دو افرادزخمی دھماکے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا، گوادر پولیس شائع 29 مارچ 2025 10:36am
مذاکرات کامیاب ہونے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا بلوچ راجی مچی کا کارروان گوادر سے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا کوئٹہ پہنچے گا اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 04:42pm
اعلیٰ سطحی چینی وفد کا گوادر کا دورہ پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال سمیت موجودہ منصوبوں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 06 اگست 2024 07:34pm
گوادر میں زندگی معمول پر آنا شروع، شہر میں دکانیں، بینک اور پٹرول پمپ کھل گئے چند مقامات پر علامتی طور پر ماہ رنگ بلوچ کے حامی ابھی بھی بیٹھے ہوئے ہیں شائع 06 اگست 2024 06:40pm
بلوچیت کا بہانہ بناکر گوادر کے لوگوں کو تر قی سے روکا جا رہا ہے، ضیاء لانگو صوبے میں کشت خون کی ہو لی کھیلی جا رہی ہے، احتجاج کی سیاست کو مسترد کیا جائے، وزیر داخلہ بلوچستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 12:03pm
گوادر : بلوچ یکجہتی کمیٹی اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ’دھرنا ختم کیا جائےگا‘ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتار کارکنوں کو رہا کیا جائےگا، اسسٹنٹ کمشنر گوادر اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 11:20pm
گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں شہید سپاہی شبیر بلوچ کی نمازہ جنازہ ادا نماز جنازہ میں وزیر داخلہ بلوچستان، پاک فوج کے افسران سمیت سماجی شخصیات کی شرکت شائع 30 جولائ 2024 10:22am
پرتشدد ہجوم کا گوادر میں سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ، ایک سپاہی شہید، افسر سمیت 16 اہلکار زخمی تمام مظاہرین منشتر، حالات معمول پر آگئے، وزیر داخلہ بلوچستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 09:00pm
گوادر میں قتل ہونے والے ساتوں مزدوروں کی شناخت مکمل ہوگئی ساتوں مزدوروں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، قتل کی اطلاع پر علاقے میں کہرام مچ گیا شائع 09 مئ 2024 04:34pm
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس اجلاس میں 7 ارب 87 کروڑ روپے کی لاگت کے 2 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی شائع 15 مارچ 2024 07:27pm
مُسلسل بارش نے گوادر ڈبو دیا، ریسکیو آپریشن جاری 2 روز کے دوران شہر میں 187 ملی میٹر بارش ہو چکی ہے شائع 02 مارچ 2024 10:10am
موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع، 3 بچے جاں بحق ، گوادر آفت زدہ قرار کوئی ادارہ مجھ سے تعاون نہیں کر رہا، صرف فوٹو سیشن چل رہا ہے، چیئرمین میونسپل کمیٹی گوادر اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 10:48pm
مُسلسل بارش سے گوادر میں نظام زندگی مفلوج، مکینوں کی منتقلی شروع آج بھی بلوچستان کے 14 اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی شائع 28 فروری 2024 12:45pm
حق دو تحریک کو دھچکا، گوادر کی نشست پیپلز پارٹی لے گئی ابتداء میں حق دو تحریک کی برتری کی اطلاعا ت تھیں شائع 10 فروری 2024 01:56pm
سی پیک کا دس سالہ فرسٹ فیز مکمل، اگلا فیز کیا ہوگا فرسٹ فیز میں گوادر کو ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ترجیح دی گئی، خلیل ہاشمی شائع 31 دسمبر 2023 02:43pm
گوادر: پیٹرول ڈیپو میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق 3 زخمی تین تیل بردار گاڑیاں بھی جل گئیں۔ شائع 11 دسمبر 2023 05:08pm
وزیراعظم نے پاکستان چین دوستی اسپتال کا افتتاح کردیا پاکستان کی ترقی میں بلوچستان کی ترقی سب سے پہلے ہے، انوار الحق کاکڑ اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 03:37pm
گوادر بندرگاہ مستقبل قریب میں سمندری راستے سے تجارت کا مرکز ہوگا، نگراں وزیرِاعظم وفد کا سرکاری کارگو کا کچھ حصہ گوادر بندرگاہ سے پاکستان درآمد کرنے کا مطالبہ شائع 17 نومبر 2023 03:54pm
گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 14 فوجی جوان شہید سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں پسنی سے اورماڑا جارہی تھیں اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 11:35pm
سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت، جلد معاہدے کا امکان تیسرے فریق کی شرکت کا فیصلہ اتفاق رائے اور باہمی مشاورت سے کیا جائے گا شائع 03 اکتوبر 2023 09:50am
پی ٹی آئی کا فرخ حبیب سمیت 6 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ فرخ حبیب کے بھائی سمیت دیگر افراد کو گوادر سے گرفتار کیا گیا، تحریک انصاف شائع 28 ستمبر 2023 10:06am
گوادر سمیت چار مقامات پر چین بحری اڈے بنائے گا، گارڈین کا دعویٰ مجموعی طور پر 8 مقامات شارٹ لسٹ کر لیے گئے۔ اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 08:57pm
اسمگل شدہ ایرانی تیل کے باعث پاکستانی پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی اسمگلروں کا سب سے بڑا ذریعہ دریائے دشت کے راستے جیوانی کا سمندری راستہ ہے۔ شائع 04 اپريل 2023 06:42pm
صوبے کے تمام مسائل حل کرنے کے قابل نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان بجٹ کا 25 فیصد گوادر کی ترقی پر خرچ کر رہے ہیں، عبدالقدوس بزنجو شائع 10 مارچ 2023 10:15pm
گوادر میں انٹرنیٹ بحال، حق دو تحریک کے رہنما رہا نہ ہوئے لاپتہ افراد کو منظر عام پر لاکر عدالتوں میں پیش کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 09:46pm
گوادر میں احتجاج اور گرفتاریاں، بلوچستان ہائیکورٹ حکومتی اقدامات پر برہم حکومت کیوں ایسے غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ شائع 05 جنوری 2023 04:48pm
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا گوادر میں انٹرنیٹ بحالی، دفعہ 144 ہٹانے کا مطالبہ عوامی تحفظ کے نام پر دفعہ 144 کا نفاذ انسانی حقوق کی مزید خلاف ورزیوں کا بہانہ نہیں بننا چاہیے، ایمنسٹی شائع 03 جنوری 2023 11:22pm