پاکستان شائع 26 اپريل 2023 02:15pm گورنر خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر گورنر نے اپنے حلف کی پاسداری نہیں کی عہدے سے ہٹایا جائے، درخواست گزار
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 11:52am جسٹس مسرت ہلالی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا گورنر خیبرپختونخوا حاجی علام علی نے ان سے حلف لیا
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 10:59am جسٹس روح الامین نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا گورنر خیبرپختونخوا جسٹس روح الامین خان سے حلف لیا
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 08:14pm گورنر کے پی کا صوبے میں انتخابات ملتوی کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے، لہٰذا الیکشن 8 اکتوبر کو کرائے جائیں، حاجی غلام علی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 07:22pm ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانےکی کوشش کر رہا ہوں، گورنر کے پی تعلقات ٹھیک ہیں، آج بھی نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان سے مکمل رابطے میں ہوں، ںغلام علی
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 02:51pm گورنرخیبرپختونخوا انتخابات کیلئے اپنی ہی دی گئی تاریخ سے پیچھے ہٹ گئے حاجی غلام علی نے الیکشن تاخیر سے کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیج دیا
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 08:48am خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس اجلاس میں صوبے میں سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ بھی لیا جائے گا
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 01:51pm تمام جماعتیں قومی اور صوبائی انتخابات ایک ساتھ چاہتی ہیں، گورنر خیبرپختونخوا سیاسی فیصلے عدالتوں کی بجائے مل بیٹھ کرنے چاہیئے، حاجی غلام علی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 01:16pm صدر مملکت سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، انتخابات سے متعلق گفتگو ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 02:14pm گورنر خیبرپختونخوا کا صدر کیخلاف آرٹیکل 6 سے گریز کرنے کا مشورہ ملکی صورتحال صدر کیخلاف کارروائی کرنے کی متحمل نہیں ہے، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 05:52pm خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ پر قوم جلد خوشخبری سنے گی، گورنر الیکشن کی تاریخ سے متعلق اجلاس بے نتیجہ ختم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 02:08pm خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا معاملہ لٹک گیا گورنرغلام علی اور الیکشن کمیشن کی مشاورت بغیر نتیجہ ختم
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 04:36pm گورنر خیبرپختونخوا کو لکھا گیا سربمہر خط الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر جاری کردیا حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کا خط کھولنے سے انکار کردیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 03:32pm خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر الیکشن کمیشن کا خط پڑھنے سے گورنر انکاری خط سر بمہر اور سیکریٹری کے نام پر ہے، میں اسے کھولنے کا مجاذ نہیں، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 06:45pm عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، اتفاق رائے کیلئے ایوان صدر میں بیٹھنے کو تیار ہوں، گورنر کے پی میرا کام تاریخ دینے تک ہے جس کے بعد صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 20 فروری 2023 05:36pm گورنر خیبر پختونخوا نے صدر کے الیکشن کی تاریخ دینے کا فیصلہ مسترد کردیا اب یہ معاملہ عدالت میں چلا جائے گا، انور منصور
پاکستان شائع 16 فروری 2023 01:02pm خیبرپختونخوا انتخابات: گورنر کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت کسی نے جواب جمع کرانا ہے تو کرلیں ورنہ ہم فیصلہ کردیں گے، عدالت
پاکستان شائع 14 فروری 2023 11:12am خیبرپختونخوا انتخابات کیس: الیکشن کمیشن اور گورنر کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت گورنر نے جواب جمع نہیں کیا، بتادیں کیوں تاریخ نہیں دی، عدالت
پاکستان شائع 09 فروری 2023 03:35pm ’پرویز خٹک آنے والا الیکشن کسی اور پارٹی سے لڑیں گے‘ الیکشن کمیشن کو حالات دیکھ کر انتخابات کرائے، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 12:19am خیبر پختونخوا کے انتخابات خونی ثابت ہوسکتے ہیں، گورنر کے پی نے خبردار کردیا ہمارے لئے الیکشن سے زیادہ عوام کی جان و مال کا تحفظ اہم ہے، غلام غلی
پاکستان شائع 02 فروری 2023 02:47pm عمران خان کا صدر کو خط، گورنر خیبرپختونخوا کے بیان پر نوٹس لینے کا مطالبہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں پر بھی نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 02 فروری 2023 09:50am خیبرپختونخوا کا انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو قانونی نوٹس قانونی نوٹس جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ نے بھجوایا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 12:34pm ہینڈ آؤٹ درست یا خط؟ گورنر خیبرپختونخوا کی الیکشن کی تاریخ دینے سے معذرت جوابی خط میں سیاسی جماعتوں اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کی تجویز
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 01:31pm خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگراں کابینہ تشکیل 15 اراکین پر مشتمل کابینہ کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 11:40am خیبرپختونخوا میں نگراں کابینہ کا اعلان آج متوقع، نظرانداز کیے جانے پر پی ٹی آئی ناخوش حتمی کابینہ کا اعلان اور حلف برداری آج متوقع
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 01:45pm گورنر خبیرپختونخوا کا 2روز میں نگراں صوبائی کابینہ کے فائنل ہونے کا عندیہ وزیراعلی خود ٹیکنوکریٹ ہے، وہ خود کابینہ کے وزراء کو دیکھ رہے ہیں
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 12:53pm قوم فیصلہ کرے گی کہ ملک کو اس نہج پر کس نے پہنچایا، گورنر خیبرپختونخوا اب وقت ضائع نہ کریں اور اتفاق رائے سے ایک نام پر متفق ہوں، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 11:37pm اگر اسمبلی تحلیل کی سمری بھجوائی تو آئین کے مطابق دیکھیں گے، گورنر کے پی اسمبلیاں نہ توڑی جائیں، حاجی غلام علی کا مشورہ
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 06:14pm گورنر خیبرپختونخوا نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کردیے گورنر نے 6 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ بھی لکھ دیا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 09:54pm کے پی حکومت نے گورنر کو ہیلی کاپٹر دینے سے انکار کردیا گورنر کو وزیراعظم کی تقریب میں شرکت کے لئےجانا تھا