صدر ٹرمپ وزیرِ جنگ کو کسی بھی وقت عہدے سے فارغ کر سکتے ہیں: امریکی اخبار
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹ ہیگسیتھ عہدہ چھن جانے کے خوف سے امریکی فوج کے افسران کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.