برازیل میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، امریکی گلوکار سمیت 6 افراد ہلاک حادثہ ریو ڈی جنیرو میں پیش آیا، تحقیقات شروع شائع 15 جون 2026 01:39pm
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفر آباد میں گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید پاک فوج نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے: آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 11 جون 2026 10:10pm
پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 5 ارکان شہید حادثہ صبح تقریباً 10 بجے پیش آیا، ہیلی کاپٹر تھکداس کینٹ سے تقریباً 12 کلومیٹر فاصلے پر کریش لینڈنگ کے بعد تباہ ہوا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 05:03pm
برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک حادثہ برطانیہ کے آئیل آف وائیٹ کے ساحلی علاقے میں پیش آیا، ایک زخمی اسپتال منتقل اپ ڈیٹ 25 اگست 2025 10:27pm
خیبرپختونخوا حکومت کا نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ، چیف سیکرٹری نے تصدیق کردی مہمند میں ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد حکومت کے پاس صرف ایک ہیلی کاپٹر رہ گیا ہے، شہاب علی شاہ شائع 22 اگست 2025 05:51pm
خیبرپختونخوا حکومت کے تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا پولیس نے بلیک باکس متعلقہ حکام کے حوالے کیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2025 11:04pm
ہیلی کاپٹر سے رابطہ کب منقطع ہوا اور کتنے بجے ٹریس کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے متعلق رپورٹ تیار کرلی شائع 15 اگست 2025 10:56pm
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان، حکومت کا کل یوم سوگ منانے کا اعلان صوبائی حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر باجوڑ میں امدادی سامان لے جاتے ہوئے کریش کرگیا، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 11:45pm
باجوڑ امداد لے جانے والا خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 افراد شہید حادثے میں 2 پائلٹ بھی جاں بحق، خیبرپختونخوا حکومت کا کل سوگ منانے کا اعلان اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 11:46pm
سویڈن میں ہیلی کاپٹر برفانی تودے کی زد میں آگیا پائلٹ نے برفانی تودے کو آتے دیکھا تو ہیلی کاپٹر کو اڑانے میں کامیاب نہ ہو سکا شائع 20 مارچ 2025 11:47pm
امریکی مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے تصادم کی ویڈیو منظر عام پر آگئی حادثے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے شائع 30 جنوری 2025 11:19am
بھارتی ہیلی کاپٹرز حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال ہیلی کاپٹرحادثات مودی سرکار کی کرپشن اور میرٹ سے ہٹ کر تعیناتیوں کا نتیجہ ہیں، بھارتی فضائی ماہرین شائع 06 جنوری 2025 12:12pm
بھارتی کوسٹ گارڈ کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک سرچ آپریشن کے لیے بھیجی گئی ٹیم کو کچھ ہی دوری پر ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا شائع 05 جنوری 2025 02:07pm
شمالی وزیرستان ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک 3 غیرملکی کون تھے؟ روسی سفات خانے کا بیان آگیا شائع 01 اکتوبر 2024 06:31pm
شمالی وزیرستان میں غیرملکیوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر تباہ، 6 ہلاک واقعے میں کسی بھی قسم کی تخریب کاری کے شوائد نہیں ملے، ذرائع اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 03:51pm
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ میں ’وجوہات‘ کا انکشاف رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر آئی تو ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے مواصلاتی مرکز کا متضاد بیان بھی سامنے آگیا۔ شائع 22 اگست 2024 08:45am
نیپال میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، پائلٹ سمیت 4 چینی شہری ہلاک ہیلی کاپٹر جنگل میں گر ک تباہ ہوا، میڈیا رپورٹس شائع 07 اگست 2024 04:45pm
آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ امیرعبداللہ پاکستان کے سچے دوست تھے، جنرل عاصم منیر شائع 26 مئ 2024 06:27pm
ابراہیم رئیسی کی موت پر روسی صدر کا چونکا دینے والا انکشاف ابراہیم رئیسی کے ساتھ اڑ رہے ہیلی کاپٹر روسی تھے، لیکن جو گرا وہ کس ملک کا تھا؟ شائع 25 مئ 2024 04:02pm
ایرانی صدر کی ہلاکت میں کون ملوث؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری تحقیقات اور مزید تفصیلات کے اجرا کے لیے مزید وقت درکار ہے، ایرانی افواج شائع 25 مئ 2024 11:15am
وزیراعظم کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، مرحوم صدر کا وژن جاری رکھنے کا عزم آیت اللہ خامنہ ای نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران حکومت اور عوام کے جذبات پر شکریہ ادا کیا شائع 22 مئ 2024 09:12pm
وزیراعظم کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے شہباز شریف کل ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران جائیں گے، سفارتی ذرائع شائع 21 مئ 2024 07:45pm
ایرانی صدر کے حادثے سے ایک دن قبل آزربائیجان کے صدر کا حیران کن بیان وائرل ابراہیم رئیسی اور الحام علیو ایرانی صونے میں موجود تھے اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:42pm
صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، ایران میں فضائی انڈسٹری کا ریکارڈ خراب کیوں؟ 1979 سے لے کر اب تک تقریباً 2,000 ایرانی طیارہ حادثوں میں اپنی جانیں گنوا چکے شائع 19 مئ 2024 11:46pm
ابراہیم رئیسی کے لاپتہ ہیلی کاپٹر میں سوار دو افراد سے رابطہ ہوا ہے، نائب صدر ایسا لگتا ہے واقعہ ابتدائی طور پر سوچی گئی شدت سے کم پیچیدہ تھا، محسن منصوری اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 06:57am
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت، وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا شہباز شریف اور آصف زرداری کا ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار شائع 19 مئ 2024 11:02pm
’ہارڈ لینڈنگ‘ کس چیز کا کوڈ ہے، ایرانی میڈیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے پر یہ الفاظ کیوں دہرا رہا ہے؟ ہارڈ لینڈنگ کی اصطلاح کس وقت استعمال ہوتی ہے؟ شائع 19 مئ 2024 10:25pm
ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر کی موت کے بعد اب آگے کیا ہوگا؟ سپریم لیڈر خامنہ ای کیا حکم دیں گے؟ اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 10:08am
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان ہیلی کاپٹر کو حادثہ مشرقی آذربائیجان میں پیش آیا جب وہ ڈیم کے افتتاح کے بعد واپس تبریز جا رہے تھے اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:18pm
نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک ہیلی کاپٹر مبینہ طور پر پہاڑی کی چوٹی پر ایک درخت سے ٹکرایا، نیپالی پولیس شائع 11 جولائ 2023 03:28pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت