بھارت میں موجود اسرائیلی فوجی کو گرفتار کیا جائے، ہند رجب فاؤنڈیشن کا مودی حکومت سے مطالبہ
غزہ میں شہید ہونے والی 6 سالہ فلسطینی بچی ’ہند رجب‘ کے نام پر قائم یہ تنظیم اسرائیلی فوجیوں کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات تیار کرتی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.