ابرار احمد کی سن رائزرز میں شمولیت پر گواسکر کی شدید تنقید سنیل گواسکر نے سن رائزرز کی مالکن کاویا مران کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شائع 17 مارچ 2026 12:37pm