حلفیہ کہتا ہوں کہ میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس طارق جہانگیری کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان
آپ کی سینیارٹی کو چیلنج کیا جاچکا ہے، آپ میرے خلاف کیس میں نہیں بیٹھ سکتے، جسٹس طارق کا چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.