▶️ پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 07:08pm عمران خان یہ وقت عدالت جانے کا نہیں، جیل جانے کا ہے: مریم اورنگزیب اب صدر مملکت عارف علوی نے بھی عمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا ہے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 06:09pm یہ گندی گندی ویڈیوز تیار کر رہے ہیں: عمران خان ڈیپ فیک آڈیو لیک اور فون ٹیپ کرنے پر سپریم کورٹ جا رہا ہوں
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 05:52pm فارن فنڈنگ کیس: عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 03:34pm پاکستان میں مختلف مافیاز ہیں، کسی مافیا کا نام نہیں لینا چاہتا، چیف جسٹس عدالت نے نیب سے 1999 سے 2022 تک تمام ہائی پروفائل کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 01:15pm پی ٹی آئی سینیٹرز کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ تمام سینیٹر کو اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 12:44pm ”پی ٹی آئی’کی واریئرز’ کیلئے صدرکوبرا بھلا کہنے کاوقت“ صدر کے پارٹی بیانیے سے متضاد بیان نے کئی سوالات کھڑے کردیے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 11:47am توہین الیکشن کمیشن کیس: پی ٹی آئی رہنما غیر حاضر، کمیشن کا اظہار برہمی الیکشن کمیشن کے سہارے آپ وزیراعظم ہاؤس تک پہنچ جاتے ہیں یہاں پیش نہیں ہوتے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 12:31pm سائفر سے متعلق صدر کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل فیاض چوہان نے غلط وقت پر غلط بیان قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 10:23am بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کو 20 اکتوبر تک وکیل کرنے کی مہلت عدالت نے پولیس کو شہباز گل کی اشیاء واپس کرنے کا حکم بھی دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 12:25pm سازش پر قائل نہیں لیکن تحقیقات ہونی چاہیے، صدر علوی صدر مملکت کا عاصمہ شیرازی کو انٹرویو۔ نئے آرمی چیف کا تقرر وسیع تر مشاورت سے کرنے پر زور
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 05:57pm تم تو کہتے تھے یہ دنیا کی بہترین ایجنسیاں ہیں، مریم نواز کا طنز 'مخالفین کے خلاف جو ہو وہ حلال اور جو تمھارے خلاف ہو وہ حرام؟'
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 05:19pm آپ خود کو بدنام کریں گے، عمران خان کا پیغام مارچ کی بات کرتا ہوں تو یہ لوگ کانپ جاتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 04:31pm آڈیو لیکس پر عمران خان نے عدالت جانے کا اعلان کردیا پی ٹی آئی سربراہ کا پارٹی رہنماؤں کے ساتھ اجلاس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 04:34pm اگر کمائی کا ذریعہ سامنے نہیں آتا تو جرم اپنی جگہ رہتا ہے، چیف جسٹس دیکھنا ہوگا کیا نیب قانون میں تبدیلی بنیادی حقوق سے متصادم ہے یا نہیں؟
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 12:21pm نوازشریف کی خواہش پر کوئی تعیناتی نہیں ہوگی، شیخ رشید عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں شیخ رشید کی ضمانت کنفرم کردی
▶️ پاکستان شائع 09 اکتوبر 2022 12:18pm مجھ سے انتقام لینے کے لئے پاکستان کا بھٹہ بٹھادیا گیا، نواز شریف ہمیں 5 ارب ڈالر پیش کیے جارہے تھے مگر ہم نے اس پر ایبسولوٹلی ناٹ کہا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 07:08pm عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ پائلٹ نے ہیلی کاپٹر اڈیالہ گاؤں کے قریب اتار لیا
▶️ پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 06:07pm شرجیل میمن کا عمران خان کی آڈیو لیک کا فرانزک کرانے کا مطالبہ عمران خان نے 5 ارکان خریدے، لہٰذا ارکان کو خریدنے پر انکوائری ہونی چاہئے
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 04:44pm عمران خان کےحکم پروفاق پر حملے کی تیاری ہے، مریم اورنگزیب راناثناء کے وارنٹ گرفتاری کی وجہ عمران خان کا خوف ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2022 11:43am عمران جواب دیں ایم این ایز خریدنے کیلئے پیسہ کہاں سے لیا، شہباز شریف انتقامی کارروائیوں کا سامنا کیا لیکن کبھی این آراونہیں مانگا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 10:02pm اللہ کی لاٹھی بے آواز، سازشیں ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتیں: مریم نواز کہتا تھا ہارس ٹریڈنگ شرک ہے، لیکن بند کمروں میں خود ہارس ٹریڈنگ کرتا رہا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 08:13pm امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، شاہ محمود قریشی کا آڈیو لیکس پر ردعمل عمران خان کی آڈیوز جعلی ہیں، شاہ محمود
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 07:53pm ’آپ نے لوگوں کو اسپون فیڈ کرنا ہے‘، عمران خان کی ایک ہی روز میں دوسری آڈیو لیک یہ جو اب کر رہے ہیں نا لیٹر والا، یہ ذرا ہفتہ دس دن پہلے شروع کر دینا چاہئے تھا، اسد عمر
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 07:02pm عمران خان مخالف ریمارکس پر شہباز شریف کیخلاف قرارداد منظور خان کو فراڈ قرار دینے والا خود سب سے بڑا فراڈ ہے: راجہ بشارت
▶️ پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 06:07pm ’عمران سائفر کے منٹس بدلنے اور ارکان اسمبلی خریدنے کا اعتراف کر چکا‘ شریف خاندان کے خلاف عمران خان نے اداروں کو استعمال کیا، مریم اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2022 08:59am چار افراد نے میرے خلاف سازش تیار کی ہوئی ہے: عمران خان پی ٹی آئی نے تازہ آڈیو لیک کو جعلی قرار دے دیا، انٹیلی جنس ایجنسیوں سے سوالات
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 03:30pm عمران خان اور سی سی پی او لاہور کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر 25 مئی کے واقعے میں پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج نہ کرنے پر گفتگو کی گئی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 02:14pm عمران خان کی تازہ آڈیولیکس پرسیاسی رہنماؤں کا ردعمل "اب فیصلہ حقیقی آزادی مارچ کرے گا-"
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 02:37pm ن لیگ کے بعد جمعہ پی ٹی آئی کیلئے بھی ”بھاری“ اہم مذہبی دن کو پہلے ن لیگ کیلئے بھاری قراردیا جاتا تھا
اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 04:53pm کئی چالیں چل رہا ہوں: عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک غیرمصدقہ آڈیو میں عمران خان ہارس ٹریڈنگ پربات کررہے ہیں
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات