پاکستان شائع 04 اکتوبر 2022 04:09pm عالمی رہنما عمران خان کو بدتمیز، جھوٹا اور نرگسیت پسند سمجھتے ہیں، شہباز میرے ملک کی ساکھ ان جھوٹوں کی وجہ سے بہت بری طرح تباہ کردی گئی
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2022 02:42pm تعلیمی اداروں میں جلسوں پرپشاور ہائیکورٹ کا اظہار تشویش چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ایسا نہ کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2022 01:46pm ثابت ہوگیا عمران خان کمرے کے اندر اور باہر ایک ہی بات کرتے ہیں، اسد عمر آڈیو لیکس سے ہمیں فائدہ اور حکومت کو نقصان ہوا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 03:34pm عمران خان، بشریٰ بی بی سے متعلق ’ہیکر‘ کے نام پر سنگین دعوے حنا پرویز بٹ نے نجی چینل پر نشر ہونیوالے اسکرین شاٹ شیئر کردیے
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 08:10pm عمران خان کی پارٹی قیادت کو آزادی مارچ کی تیاریوں کی ہدایت اسی ہفتے لانگ مارچ کی کال دیں گے، عمران خان
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 05:22pm ’عمران کو آرمی چیف کی تعیناتی پر فکر کرنے کی ضرورت نہیں‘ عمران خان حساس معاملے کو چوراہوں میں اُچھالنے سے گریز کریں، یوسف رضا گیلانی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 03:12pm اب صرف چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس رہ گیا تھا، عمران خان واضح ہوگیا ملک میں طاقتور اورکمزور کیلئے الگ الگ قانون ہے
شائع 03 اکتوبر 2022 02:11pm عمران خان کے خلاف واضح ثبوت موجودہیں، مریم اورنگزیب تحقیقات کومنطقی انجام تک پہنچایا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 02:16pm عمران خان کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کا فیصلہ محفوظ وکیل نے کہا کہ ریاستی وسائل استعمال نہیں کیے
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 01:09pm چور اب اداروں کو بدنام کرکے جرم کی سزا سے بچنا چاہتے ہیں ، وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف نے اداروں کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے...
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 03:18pm عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس غیرمشروط معافی مانگے بغیر خارج عمران نے غیرمشروط معافی نہیں مانگی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 10:02pm سائفر گم نہیں ہوا، عمران خان مریم چاہیں گی کہ سائفر گم ہوجائے کیونکہ۔۔۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2022 03:26pm سائفر ریاست کی امانت ہے، خیانت کرنیوالے کو نشانِ عبرت بنانا چاہیئے، مریم نواز رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے مجھ سے سائفر گم گیا، نائب صدر (ن) لیگ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 01:43pm مقدمات عمران خان کو قابو کرنے کیلئے ہیں، اسد عمر یہ لوگ عمران خان پرتوہین مذہب، کبھی توہین عدالت کا الزام لگاتے ہیں، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 01:49pm شیخ رشید نے 4 اکتوبر اور 15 نومبر کی تاریخیں دے دیں سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حالات گھمبیر ہو سکتے ہیں، سابق وزیر
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2022 11:40am امپورٹڈ حکومت عمران خان کو پکڑنے کیلئے تڑپ رہی ہے، وکیل بابراعوان انہوں نے میڈیا کو بتایا کوعمران خان کی ضمانت منظورکرلی گئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 04:06pm 7 اکتوبر کو عمران کی ضمانت کا ’حکم خودبخود ختم ہوجائے گا‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کرتے ہوئے کو ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 06:53am وزیراعظم کی محفوظ فون لائن کی ریکارڈنگ پر عمران خان کو تشویش یہ لوگ مجھے کسی بھی وقت کوئی بھی بہانہ بنا کر پکڑ سکتے ہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 09:53pm ’بنی گالا پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں، جاتی امراء لاہور کے اندر ہی ہے‘ سنا ہے جاتی امراء میں بھی کوئی مفرور رہائش پذیر ہیں، وزیر داخلہ پنجاب
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 08:32pm اسلام آباد پولیس کا عمران خان کی گرفتاری سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آگیا عمران خان نے سیشن کورٹ سے ابھی تک اپنی ضمانت نہیں کروائی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 11:41pm وارنٹ گرفتاری: عمران خان چِل، حامی مشتعل عمران خان کے حامیوں سے ان کی رہائش گاہ پہنچنے کی اپیل کی گئی ہے۔
▶️ پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 07:48pm رانا ثناءاللہ بنی گالہ پر چھاپہ ماریں، وہاں سے اصل سائفر مل جائیگا: مریم نواز ن لیگ کی آڈیوز میں ملک کے خلاف کچھ سننے کو نہیں ملے گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 08:42am عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری مقدمے میں 504 اور 506 کی دفعات لگائی گئی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 07:50pm حکومت کا آئین کی روشنی میں سفارتی سائفر معاملے کی چھان بین کرنے کا فیصلہ لیک کی گئی آڈیو میں عمران خان نے کہا کسی ملک کا نام نہیں لینا، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 02:25pm پی ٹی آئی پاکستان کیلئے سکیورٹی رسک بن چکی: یوسف رضا گیلانی عمران خان کا سازشی بیانیہ بے نقاب ہو چکا ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 02:16pm توہین عدالت کیس: عمران خان نے بیان حلفی جمع کرادیا عمران خان نےعدالت سے غیر مشروط معافی نہیں مانگی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 02:28pm عدالت نے عمران خان پر دوسری بار جرمانہ عائد کردیا عمران خان نے سماعت میں عدالت سے التوا مانگی تھی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 02:44pm تحریک انصاف کا حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا فیصلہ پارٹی قیادت کو حتمی تیاریاں کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 09:07pm سفارتی سائفر کی کاپی ریکارڈ میں موجود نہیں، کابینہ اجلاس میں انکشاف سائفر کی کاپی چوری ہونے کے معاملے پر کابینہ نے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 06:06pm ’نواز شریف وطن واپس آ رہے ہیں، کارکنان تیاری کریں‘ اسحاق ڈار ملکی معیشت کو درست سمت میں گامزن کریں گے