لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 09:12pm جمائما نے ملکہ اور عمران خان کے ساتھ یادگار تصویرشیئرکردی یہ تصویر 1997 میں ملکہ کے دورہ پاکستان کے دوران کھینچی گئی تھی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 10:15pm نواز شریف کے منصوبے گننا شروع کیے تو رات کے 12 بج جائیں گے: مریم نواز تین بار ملک کے وزیراعظم بننے والے نواز شریف کو ایک بار بھی مدت پوری کرنے نہیں دی گئی
▶️ پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 09:41pm اتوار کو الیکشن ہوتا تو مسٹر ایکس، حکومت اور الیکشن کمیشن کی وکٹیں گر جاتیں: عمران خان میرے ایم پی ایز کو دھمکیاں دی جاتی ہیں، میرے لوگوں کو پارٹی چھوڑنے کا کہا جاتا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 08:09pm الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 03:33pm جیل جاکر اور خطرناک ہوجاؤں گا، عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے آنے والے چیئرمین پی ٹی آئی کا انتباہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 03:28pm استعفیٰ سیاسی مقاصد کیلئے تھا: پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر نیا تنازع عمران خان سے اظہار یک جہتی اور سیاسی مقاصد کیلئے دستخط کیے
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 11:46am عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں، وزیراعظم عمران نیازی نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی دھجیاں بکھیریں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 11:05am لانگ مارچ ہنگامہ آرائی کیس:عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 06:27pm توہین عدالت کیس: عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ عمران خان نے نشست سے کھڑے ہو کر روسٹرم پر آنے کی استدعا کی، جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ ہم نے سب وکلا کے دلائل سن لئےہیں۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 08:41pm نواز شریف واپس آؤ، تمہارا ایسا استقبال ہوگا جو کبھی نہیں ہوا ہوگا: عمران خان نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر حکم دے رہا ہےکہ فلاں کو گرفتار کرو
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 06:33pm پاکستان ایشیا میں ترقی یافتہ ملک تھا مگر کرپشن نے اسے برباد کردیا: عمران خان ہم کوئی بھیڑ بکریاں ہیں جو یہ کہیں گے اور ہم مانتے رہیں گے
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 05:31pm پی اے سی میں عمران خان کے 9 حلقوں سے ضمنی انتخابات لڑنے کا معاملہ اُٹھ گیا سرکاری ادارے کا نا دہندہ شخص کو نااہل کیا جانا چاہیئے، الیکشن کمیشن مجھ سمیت کسی نادہندہ کو نہ بخشے
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 01:42pm خاتون جج کو دھمکانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عمران خان عمران خان نے 19 صفحات کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 12:30pm توشہ خانہ نااہلی ریفرنس: عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا اگر آپ الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر رہے ہیں تو الگ درخواست دائر کریں، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 12:01pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں توسیع دفعہ 506 ٹو میں 3 سال سزا اور ناقابل ضمانت ہے، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 10:06pm فوج متعلق بیان: عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر درخواست گزار نے کورٹ سے استدعا کی کہ عدالت فوری عمران خان کے خلاف بغاوت کا ٕمقدمہ درج کرنے کا حکم دے
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 08:53pm خاتون جج کے خلاف ایسے الفاظ استعمال کرنا میرا مقصد نہیں تھا: عمران خان خاتون جج زیبا چوہدری کے خلاف ایسے الفاظ استعمال کرنا میرا مقصد نہیں تھا، ایسے جملے شہباز گل پر تشدد اور اس کی حالت دیکھ کر ادا کیے
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 06:00pm اگر ادارے نیوٹرل رہتے ہیں تو عمران خان ان پر کیچڑ اچھالیں گے: مریم نواز اگر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ میں عمران خان کی چوری سامنے لائے گا تو وہ اس کی ساکھ پر بھی حملے کریں گے
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 05:19pm عمران خان کی لائیو تقاریر کی نشریات پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم قرار ٹی وی پر اگر ممنوعہ مواد نشر ہوا تو پیمرا ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی کرسکتا ہے
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 02:58pm خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس: عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان جمع کرانے سے روک دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 03:32pm پی ٹی آئی پشاور جلسے کی تیاریوں میں سرکاری مشینری کااستعمال عمران خان نے آج پشاورجلسے میں مخالفین کو بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 12:26pm عمران خان کا آج پشاور جلسے میں مخالفین کو بھرپور جواب دینے کا اعلان مجرموں کا پی ڈی ایم نامی گروہ میرے خلاف مہم چلا رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 08:38pm وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا لاس میں عمران خان کے بیانات اور ملکی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 08:11pm آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے، عمران خان اپنی بات کی خود وضاحت کریں: صدر مملکت میں کوئی کنفیوژن پیدا نہیں کرنا چاہتا، جو بھی بات کرے ضروری ہے کہ وہ خود اس کی وضاحت بھی کرے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 08:00pm فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر پی ٹی آئی رہنما نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان دیا
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 07:34pm عمران خان نے اداروں کو نشانہ بنا کر ریڈ لائن کراس کردی: خالد مقبول اداروں کے اندر بغاوت کی نا کام کوشش پر پی ٹی آئی قیادت وضاحت کرے اور قوم سے معافی مانگے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 04:47pm عمران خان نے فوج متعلق توہین آمیز اور غیر ضروری بیان دیا: آئی ایس پی آر اعلیٰ قیادت کو سیاست میں ملوث کرنا اور آرمی چیف تعیناتی کو متنازع بنانا ملکی مفاد میں نہیں ہے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 01:44pm ہرسپاہی اور جرنیل بہادر اور محبت وطن ہے،عمران خان کے بیان پرآصف زرداری کاسخت ردعمل اداروں کو ایک شخص کی ہوس کی خاطرمتنازع نہیں بننے دیں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 01:55pm مسلح افواج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی لائیو تقریر پر پابندی کیخلاف درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 11:25am پاکستان کے کِن سیاستدانوں کو توہین عدالت کارروائی کا سامنا رہا؟ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس زیرسماعت ہے