الیکشن کمیشن عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ سنانے والاہے: مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان، تحریک انصاف کے جلسوں اور ریلیوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے جبکہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے منصوبہ بندی کی گئی تھی۔