عمران خان پاکستان پر معاشی اور دفاعی پابندیاں لگوانا چاہتے ہیں، خواجہ آصف یہ ریاست کیخلاف بیرونی عناصر کے ساتھ مل کر بغاوت کی ابتداء ہے، وزیر دفاع شائع 06 جون 2023 08:11pm
عسکری پلازہ کی تھوڑ پھوڑ کے مقدمے میں یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت تفتیشی ٹیم یاسمین راشد سے کوٹ لکھپت جیل میں تفتیش کرے گی شائع 06 جون 2023 06:37pm
سنگین غداری کیس میں پٹیشنرسپریم کورٹ کے وکیل کے قتل کا الزام چیئرمین پی ٹی آئی پر عائد عبدالرزاق کے قتل کے مقدمے میں پی ٹی آئی چیئرمین کو نامزد کیا جائے گا، عطاء تارڑ شائع 06 جون 2023 03:05pm
ظل شاہ قتل کیس: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کنفرم کردی قابل ضمانت مقدمے میں ضمانت کیسے روک لوں، عدالت کا سرکاری وکیل سے مکالمہ شائع 06 جون 2023 11:30am
تحریک انصاف 2 یا 3 حصوں میں بٹ سکتی ہے، رانا ثناء اللہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کے ماسٹر مائنڈ عمران خان تھے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 06 جون 2023 12:05pm
کہتا تھا نواز شریف کو رولاؤں گا، آج وہ خود صبح شام رو رہا ہے، مریم نواز ٹرمپ کے ساتھ بیٹھ کر کشمیر کا سودا کرنے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی، مریم اپ ڈیٹ 05 جون 2023 05:35pm
عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ محفوظ توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ 20 جون کو سنایا جائے گا شائع 05 جون 2023 01:38pm
’پی ٹی آئی میں ایسے بھی ہوں گے جو سپورٹر عمران کے لیکن آدمی کسی اور کے ہوں گے‘ ہوسکتا ہے کہ پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی کا سربراہ بنایا جائے، پی پی رہنما شائع 05 جون 2023 10:57am
جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کرلیا، پولیس کی زمان پارک آمد اسلام آباد پولیس عمران خان کے خلاف سمن لے کر زمان پارک پہنچی. شائع 03 جون 2023 07:29pm
انسداد دہشتگردی عدالت کا عمران خان کی گاڑی واپس کرنے کا حکم جج راجہ جواد عباس نے گاڑی کی سپرداری کی درخواست منظور کرلی شائع 03 جون 2023 05:26pm
بی بی سی کو انٹرویو کے بعد عمران خان کا بچنا نا ممکن ہوگیا، شرجیل میمن سندھ میں نگلیریا پھر سر اٹھارہا ہے،عوام ناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں، صوبائی وزیر شائع 03 جون 2023 03:50pm
نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا 7 جون کو بشریٰ بی بی کا بیان بطور گواہ قلمبند ہوگا، نیب اپ ڈیٹ 03 جون 2023 01:12pm
عمران خان اور پی ٹی آئی کے سیاسی مستقبل پرسوالیہ نشان کیا پی ٹی آئی آئندہ انتخابات تک قائم رہے گی؟ شائع 03 جون 2023 10:16am
خواجہ آصف نے تحریک انصاف سے بات چیت کرنے سے انکار کردیا شاہ محمود قریشی کو متبادل پارٹی نہیں مل رہی ورنہ پی ٹی آئی چھوڑ دیتے، وزیر دفاع شائع 02 جون 2023 11:57pm
پرویز الہٰی کو کرپشن کیس میں ڈسچارج کرنے کے عدالتی فیصلے پر نگراں وزیر اطلاعات پنجاب کا ردِعمل چوہدری پرویز الہٰی کا فیصلہ عدلیہ کے معیار پر سوالیہ نشان ہے، عامر میر شائع 02 جون 2023 07:08pm
عمران خان کوعنقریب گرفتارکرلیا جائے گا، افنان اللہ لیگی رہنما کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو شائع 01 جون 2023 11:11pm
شہداء کی یادگاروں کو گرانے والا کسی بھی حد تک جاسکتا ہے، وزیراعظم 9 مئی واقعات سے نظر ہٹانے کیلئے اداروں پر الزامات لگائے جارہے ہیں، شہباز شریف شائع 01 جون 2023 10:10pm
ہم آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہیں، مریم اورنگزیب معیشت کا تعلق سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا ہے، وزیراطلاعات شائع 01 جون 2023 07:16pm
9 مئی واقعہ: حماد اظہر اور اسلم اقبال کا 700 مرتبہ عمران خان سے رابطہ ہوا دونوں افراد کی 10 سے 15 مرتبہ لوکیشنز تبدیل ہوئیں، پولیس شائع 01 جون 2023 04:58pm
9 مئی واقعات: پنجاب کی جیلوں میں 17 خواتین، شناخت سے پہلے ملاقات ممکن نہیں سیاسی جماعت پوائنٹ اسکورنگ کیلئے خواتین کی تعداد بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے، حکومت پنجاب شائع 01 جون 2023 11:41am
پیمرا نوٹیفکیشن میں نفرت کا پرچار کرنیوالوں کا ذکر، عمران خان پر پابندی لگائی گئی، پی ٹی آئی پیمرا نوٹیفکیشن میں نہ تو عمران خان اور نہ ہی پی ٹی آئی یا کسی دوسری سیاسی جماعت کا نام لیا گیا شائع 31 مئ 2023 11:04pm
سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو بالکل فائدہ پہنچے گا، وزیر قانون معاشی ایمرجنسی کی صورت میں انتخابات آگے بڑھائے جاسکتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 10:53pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیدیا کمبائنڈ انویسٹیگیشن ٹیم عمران خان کو دوبارہ طلبی کا نوٹس بھیجے گی، ذرائع شائع 31 مئ 2023 07:45pm
قومی دولت لوٹنے والوں کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی اپنانا ہوگی، عرفان قادر سابق حکومت نے این سی اے کے سامنےغلط بیانی کی، معاون خصوصی وزیراعظم شائع 31 مئ 2023 04:49pm
پی ٹی آئی کے رہنما مخدوم علی رضا شاہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان علی امین گنڈاپور اور علی رضا شاہ گروپ کے درجنوں رہنما پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ گئے شائع 31 مئ 2023 03:04pm
عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید یہ بات درست نہیں میرا عارف علوی سے رابطہ نہیں، عمران خان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 03:28pm
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس سمیت 3 مقدمات میں ضمانت منظور چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 روز میں احتساب عدالت سے رجوع کی ہدایت اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 03:50pm
شاہ رُخ اور میسی بھی پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ گئے جمشید دستی نے پریس کانفرنس کی ویڈیوشیئرکردی شائع 31 مئ 2023 02:10pm
عمران خان نے ڈاکٹر رضوان تاج کو بھی 10ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا رضوان تاج عمران خان سے غیر مشروط معافی مانگیں اور میڈیا میں اسے نشر کریں، نوٹس اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:16pm
جیل میں قید خواتین سے بدسلوکی کا سوچ بھی نہیں سکتے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب الزامات کے حوالے سے آئی جی پنجاب وضاحت کرچکے ہیں، محسن نقوی اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:43pm