پاکستان شائع 21 نومبر 2022 07:40pm توشہ خانہ ریفرنس: عدالت نے عمران خان کیخلاف ٹرائل کا آغاز کردیا ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کل معاملے پر سماعت کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 07:27pm پی ٹی آئی کارکنوں کو راولپنڈی پہنچنے کی ہدایت رہائش کا انتظام رکھنے والے 25 نومبر کو پہنچ جائیں، اسد عمر اور شاہ محمود گفتگو
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 06:27pm سائفر سے متعلق غلط بیانی پر عمران و دیگر کیخلاف پٹیشن کی سماعت سائفر میں عمران خان کے خلاف کسی سازش کا ذکر ہے اور نہ انہیں اقتدار سے ہٹانے کی بات کی گئی، درخواسگزار
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 05:19pm پی ٹی آئی کا اجلاس، راولپنڈی کال اور ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت اجلاس میں ملک کے معاشی بحران اور اس سے پیدا صورتحال پر بھی مشاورت ہوئی
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 01:44pm حقیقی آزادی مارچ : پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کو بھی درخواست دے دی پی علی نواز اعوان کی جانب سے درخواست جمع کرائی گئی
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 11:46am پی ٹی آئی مرکزی قیادت آج سیاسی صورتحال پرسرجوڑے گی ملاقات میں سیاسی صورتحال، آزادی مارچ کے راولپنڈی مرحلے پربات ہوگی، فواد
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 11:18am کار سرکار میں مداخلت کا کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع پی ٹی آئی چیئرمین کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 10:06am آرمی چیف کی تعیناتی: ابھی سمری آئی ہے نہ بھیجی گئی، شاہ محمود شاہ محمود نے آرمی چیف کی تعیناتی پرسمری روکنے کی خبریں مستردکردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 09:38am پی ٹی آئی کا فیض آباد کے قریب دھرنا دینے کا فیصلہ ڈی سی راولپنڈی کو دھرنے کے لئے باضابطہ درخواست دی گئی
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 07:28pm ’راولپنڈی میں ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کی افواہیں گرم‘ 'راولپنڈی میں غروب آفتاب سے پہلے عمران کا خطاب ختم کرانے کی کوشش کی جائے گی'
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 07:14pm ’مجھے ان کی پلاننگ پتا ہے، میں آگے کی پلاننگ کر رہا ہوں‘ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے اہداف سونپ دیئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 02:56pm عمران خان کا آزادی مارچ راولپنڈی پہنچتا نظر نہیں آرہا، سعید غنی عمران خان کو ایک ہفتے جیل میں ڈالا جائے ٹھیک ہوجائے گا
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 01:00pm الٹی گنتی شروع ہوگئی، یہ ہفتہ فیصلہ کُن ہے، شیخ رشید حکومت سیاسی، معاشی، اقتصادی اور تعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے
کھیل شائع 20 نومبر 2022 10:59am فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی پر عمران خان کی قطر کو مبارکباد پہلی بار کوئی مسلم ملک سب سے بڑے عالمی ایونٹ کا میزبان ہے
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 12:20am توشہ خانہ کیس: حکومت کا فرح گوگی اور دیگر افراد کیخلاف قانونی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ فرح گوگی کو جمہوریہ وینو آ تو کا پاسپورٹ سلمان اقبال کی کمپنی نے فراہم کیا، ذرائع
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 10:53pm 26 نومبر کی تاریخ تماشہ ختم ہونے کی تاریخ ہے، مریم اورنگزیب خان صاحب، 26 نومبر بھی امپائر کی انگلی اٹھے بغیر ہی گزر جائے گی، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 09:10pm عمران خان اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی کیوں جا رہے ہیں 26 نومبر کو عمران خان کا پاور شو ان کے سیاسی اہداف پر اثر انداز نہ ہوجائے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 07:45am عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنےکی کال دیدی گھڑی کی کہانی پر ایک میڈیا ادارے نے ن لیگ اور ڈرٹی ہیری سے مل کر پروپیگنڈا کیا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 06:43pm پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے: اسحاق ڈار ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی کمی نہیں، وزیر خزانہ
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 03:12pm جھوٹ پکڑنے کیلئے عمران خان حملہ کیس کے ملزم نوید سے بار بار سوالات کنٹینر کے اطراف تعینات سیکورٹی اہلکاروں سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 04:24pm اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی انتظامیہ نے 35 شرائط کے ساتھ این اوسی جاری کیا
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 11:28am اومنی گروپ نے9 ارب کی کوئی پلی بارگین نہیں کی، نیب حکام جب پلی بارگین ہوٸی ہی نہیں تو 9ارب کیسے؟ نیب
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 01:03pm آزادی لانگ مارچ کا ’آخری مرحلہ آگیا‘ شرکا آج راولپنڈی کے نواحی علاقے روات پہنچیں گے
شائع 19 نومبر 2022 10:09am عمران خان کا آج اہم خطاب، حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار عمران خان کا خطاب پاکستانیوں کی قسمت کیلئے فیصلہ کن ہوگا، مسرت جمشید چیمہ
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 05:42pm کل بتاؤں گا راولپنڈی کب پہنچنا ہے، عمران خان افغان حکومت پاکستان کے خلاف نہیں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 04:10pm وزرات خزانہ نے ملک ڈیفالٹ ہونے کے خدشات مسترد کردیے عمران خان نے آج اس حوالے سے ایک سخت ٹویٹ بھی کی ہے
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 03:55pm پی ٹی آئی نے آزادی مارچ کے پڑاؤ کی جگہ کا تعین کرلیا عمران خان اگلے مرحلے کا شیڈول جاری کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 03:49pm عمران خان مارچ اگلے جمع سے پہلے پنڈی پہنچے گا، شیخ رشید ملک کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، سربراہ عوامی لیگ
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 02:46pm عمران خان نے 6 ماہ قبل کی گئی پیشگوئی دُہرادی ملک کے دیوالیہ ہونے کی جانب بڑھنے کی نشاندہی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 04:11pm عدالت توہین عدالت کے اختیار کے استعمال میں محتاط ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم