پاکستان شائع 09 جون 2025 11:44pm جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، صرف امن چاہتا ہے، بلاول بھٹو پاکستانی پارلیمانی وفد نے برطانیہ میں سفارتی مشن کا آغاز کردیا
پاکستان شائع 05 جون 2025 02:27pm بھارت نےسندھ طاس معاہدے کوبطور ہتھیار استعمال کیا،وزیراعظم سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں ، پانی بند کرنےکے بھارتی دھمکی آمیز بیانیے کو دنیا نے یکسر مسترد کیا، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان شائع 05 جون 2025 12:21pm پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل کمیشن 30 روز میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2025 12:04am ثابت ہوگیا پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت دنیا کے سامنے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا، وزیراعظم امریکی صدر نے ثابت کیا وہ امن کے پیامبر ہیں، خطے میں سیز فائر پر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشکور ہیں، امریکا کی یومِ آزادی تقریب سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2025 10:34pm بلاول بھٹو نے دہشتگردوں کیخلاف ’آئی ایس آئی‘ اور ’را‘ کے مل کر کام کرنے کی تجویز دے دی بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر شرائط پر نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی کی نیویارک میں پریس کانفرنس
پاکستان شائع 02 جون 2025 09:02pm پاکستان نے بھارت کے 4 رافیل طیارے گرائے، 10 مئی کو 71 کی جنگ کا بدلہ لے لیا، وزیراعظم پہلگام واقعے کی تحقیقات کی پیشکش کی تو بھارت نے تحقیقات کی بجائے الٹا پاکستان پر حملہ کردیا، سینئر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو
پاکستان شائع 01 جون 2025 06:06pm بھارت کی پراکسی جنگ ڈھکی چھپی نہیں رہی، مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل ریاستی ادارے دہشتگردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے، فیلڈ مارشل، وزیراعظم کا گرینڈ جرگے سے مشترکہ خطاب
دنیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 09:19am پاک بھارت کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی، ہم نے جنگ سے روکا: صدر ٹرمپ دونوں ممالک کے رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میری بات سنی، امریکی صدر
پاکستان شائع 29 مئ 2025 01:05pm بلاول بھٹو کی سربراہی میں سفارتی کمیٹی کا امریکا کا اہم دورہ بلاول بھٹو 2 جون سے امریکی حکام سے ملاقاتیں شروع کریں گے
پاکستان شائع 27 مئ 2025 03:45pm فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے دشمن کو تاریخی شکست دی، ویٹرنز کا خراج تحسین فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی نے پاکستان کو تنہائی سے نکالا، وار ویٹرنز
پاکستان شائع 27 مئ 2025 12:19pm پاک بھارت کشیدگی: پاکستانی مؤقف اجاگر کرنے کے لیے سفارتی کمیٹی کا دورہ امریکا طے پاکستانی وفد خطے کی سلامتی کو درپیش خطرات، خصوصاً سندھ طاس معاہدے کی معطلی اور اس کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے دنیا کو آگاہ کرے گا
▶️ پاکستان شائع 17 مئ 2025 08:23am وزیراعظم نے بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کردی ہمارے بہادر سپوتوں نے دشمن کی خطے کی تھانیداری کا بت پاش پاش کر دیا، وزیراعظم کا یومِ تشکر کی خصوصی تقریب سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 07:13pm سندھ اسمبلی میں یوم تشکر کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی سندھ اسمبلی کے تمام ارکان نے قرارداد کی حمایت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 10:12pm آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا گیا وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارلحکومت میں 21،21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا
دنیا شائع 16 مئ 2025 09:15am امریکی صدر کا پاک بھارت سیزفائر پر پھر اطمینان کا اظہار تجارت بڑھانے کی بات پر پاکستان اور بھارت خوش ہیں، ٹرمپ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 11:34am افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا، صدر، وزیراعظم اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے، آصف زرداری، شہباز شریف کا یوم تشکر پر بیان جاری
پاکستان شائع 15 مئ 2025 09:12pm پاکستان نے ثابت کردیا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے مگر اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں، بلاول بھٹو پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر کی خلاف ورزی پورے خطے کیلئے خطرناک ہوگی، نجی ٹی وی سے گفتگو
پاکستان شائع 15 مئ 2025 07:34pm بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ’فوری اور یقینی جواب‘ دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج جو بھی ہماری علاقائی سالمیت اور خودم ختاری کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرے گا، تو ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا، اسکائی نیوز سے بات چیت
پاکستان شائع 15 مئ 2025 02:55pm پاکستان نے عظیم فتح حاصل کی، قوم بحران میں متحد ہو جاتی ہے،مصطفیٰ کمال مودی کا شکریہ ادا کروں گا کہ اُس کے ایک ایڈونچر نے سب کچھ بدل دیا، وفاقی وزیر صحت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 03:34pm پاکستان کی ایٹمی تنصیبات مکمل محفوظ ہیں، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی پاکستانی حملے میں بھارت کے براہموس میزائل ڈپو کو پہنچنے والے نقصان کی تصدیق، تابکاری رسنے لگی
پاکستان شائع 15 مئ 2025 01:00pm آپریشن بنیان مرصوص: فتح 1 اور 2 میزائلوں سے پٹھانکوٹ پر کاری ضرب کے مناظر فتح 1 اور 2 میزائل سسٹم نے کامیابی سے دشمن کی اہم تنصیبات کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
پاکستان شائع 15 مئ 2025 11:42am افواج پاکستان نے دشمن کے تکبر کو خاک میں ملا دیا، گورنر سندھ گورنر ہاؤس میں شہداء کی یاد میں یادگاری دیوار کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے تاکہ نئی نسل کو قربانیوں کی قدر کا احساس ہو، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 15 مئ 2025 10:07am پاک بھارت کشیدگی: ریٹائر جنرل نے آر ٹی کو دئے گئے اہم انٹر ویو میں اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا 78 سالوں میں کئی سیزفائر ہوئے لیکن کشمیر مسئلہ حل نہ ہونے کے باعث پائیدار امن ممکن نہیں ہو سکا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
لائف اسٹائل شائع 14 مئ 2025 09:36am معرکہ حق کی گونج، ابرار الحق نے بھارت کی شکست پر نیا ترانہ جاری کردیا آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد ابرار الحق کا نیا ترانہ قوم کے جذبے کی عکاسی
دنیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 09:10am پاکستان اور بھارت کو ساتھ بٹھاؤں گا، ٹرمپ نے مودی کا ڈرامہ نظر انداز کردیا پاکستان اور بھارت کی لڑائی ہوتی تو لاکھوں افراد ہلاک ہوجاتے، امریکی صدر کا سعودی عرب میں خطاب
پاکستان شائع 13 مئ 2025 11:21pm پاکستان کا بھارت کو جواب: ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرکے باضابطہ احتجاجی مراسلہ دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا شائع 13 مئ 2025 10:29pm پہلگام سے متعلق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کے اعتراف نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ثابت کردی بھارت نے پہلگام واقعے کی تحقیقات ہوئے بغیر پاکستان پر الزام لگا کر حملہ کر کے عالمی قوانین کیخلاف ورزی کی
دنیا اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 11:26pm بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم پاکستانی ناظم الامور کو ہندوستانی وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ جاری کیا گیا
دنیا شائع 13 مئ 2025 08:09pm ترک صدر نے پاکستانی قوم کی حمایت کا ایک بار پھر واضح اعلان کردیا پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی پر خوشی ہے، رجب طیب اردوان کا کابینہ اجلاس سے خطاب
پاکستان شائع 13 مئ 2025 06:41pm پاک بھارت جنگ کے دوران ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر ایک ملزم گرفتار ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
کراچی : بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق رکھنے والے 4 ایجنٹس گرفتار، حساس تنصیبات کی تصاویر فراہم کرنے کا انکشاف
ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم، پاکستان نے تنازع کے پُرامن حل کیلئے اقوام متحدہ میں 5 تجاویز پیش کر دیں