بھارت نے چین سے نفرت کا سارا غصہ 16 ٹن لہسن پر نکال دیا ماہرین نے چین سے بھارت آنے والے لہسن کو خطرہ قرار دے دیا، بھارتی میڈیا شائع 12 ستمبر 2024 10:08am
شراب پینے سے انکار پر سینئر طلبا کی جوئیئر سے بدسلوکی، مار پیٹ کی ویڈیو وائرل پولیس نے مقدمہ درج کر کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی شائع 11 ستمبر 2024 03:20pm
اسکول طالبہ کی اسکوٹر چوری نے دھوم فلم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا خاتون کی طرف سے پولیس میں شکایت درج کرانے پر لڑکی کی تلاش شروع کر دی گئی۔ شائع 10 ستمبر 2024 04:00pm
یو اے ای کے بجلی گھر کی دیکھ بھال اب بھارت کرے گا بھارت اور متحدہ عرب امارات جوہری توانائی میں اسٹریٹیجک شراکت داری کریں گے شائع 10 ستمبر 2024 12:36pm
بھارتی شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک عمارت کی تعمیر 4 سال قبل کی گئی تھی، پولیس شائع 08 ستمبر 2024 11:15am
بھارت میں قید 14پاکستانی رہا، واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے بھارتی جیلوں میں قید تمام پاکستانی قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے کاوشیں کی جا رہی ہیں، پاکستانی ہائی کمیشن شائع 06 ستمبر 2024 09:15pm
لڑکا لڑکی کی مبینہ دوستی پر مشتعل افراد کا تشدد، سرِعام نیم برہنہ پریڈ کرائی لڑکی کے اہلخانہ نے معاملے پر پولیس میں شکایت درج کروائی شائع 06 ستمبر 2024 02:25pm
عدالت کا 34 سال قبل 20 روپے رشوت وصول کرنیوالے اہلکار کی گرفتاری کا حکم ملزم سن 1999 سے مفرور ہے، عدالت نے اسے ڈھونڈنے کے کئی طریقے آزمائے، لیکن کامیاب نہیں ہوسکی شائع 06 ستمبر 2024 09:31am
برطانیہ میں چاقو حملے میں زخمی بھارتی بزرگ دم توڑ گیا 80 سالہ بھیم کوہلی کو فرینکلن پارک میں اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے کتے کے ساتھ چہل قدمی کررہا تھا شائع 04 ستمبر 2024 11:59am
مغربی بنگال میں ریپ کے لیے سزائے موت کا قانون منظور کولکتہ کے ایک سرکاری ہسپتال میں 31 سالہ زیر تربیت ڈاکٹر کی خون آلود لاش ملنے کے بعد مغربی بنگال میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں شائع 04 ستمبر 2024 10:01am
بھارت میں مودی سرکار کی ایک اور کرپشن کا پول کھل گیا اپوزیشن جماعتوں کی مودی حکومت پر تنقید شائع 03 ستمبر 2024 12:47pm
بنگلہ دیشی مذہبی رہنما سے ڈاکٹر یونس کی ملاقات پر بھارت کو آگ لگ گئی محمد یونس اور حفاظت اسلام کے رہنما مامون الحق نے انتخابی اصلاحات اور وقت پر انتخابات کرانے کی ضرورت پر زور دیا شائع 03 ستمبر 2024 10:57am
بھارتی ریاست منی پور میں باغی ڈرون حملے کرنے لگے دو دنوں میں یہ دوسرا ڈرون حملہ ہے شائع 03 ستمبر 2024 10:25am
راجستھان میں ’شہنشاہ اکبر‘ کو تعلیمی اداروں سے باہر نکانے کا اعلان ریاستی وزیر تعلیم کے شہنشاہ اکبر پر سنگین الزامات شائع 01 ستمبر 2024 07:50pm
پاکستان کے ساتھ بلاتعطل مذاکرات کا دور ختم ہو چکا ہے، بھارتی وزیر خارجہ نئی دہلی سرحد پار ہونے والی کسی بھی 'مثبت ہو یا منفی' پیش رفت پر ردعمل دینے کے لیے تیار ہے، ایس جے شنکر شائع 31 اگست 2024 12:58pm
بھارتی ریاست گجرات میں بارش اور فلڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 39 ہوگئی بتیس ہزار نو سو تینتیس افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے، ساحلی قصبہ مانڈوی سب سے زیادہ متاثر ہوا اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 06:17pm
مکیش امبانی سے ملک کی امیر ترین شخصیت کا اعزاز چِھن گیا گزشتہ 8 ماہ کے دوران ان کی دولت میں 25 فیصد کمی ہوگئی اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 06:59pm
17 سال قبل سالی کو بھگانے والے بہنوئی کو عدالت نے انوکھی سزا سنادی جس نے بھی سزا سنی حیران رہ گیا شائع 25 اگست 2024 07:36pm
خواتین کو ’راکشسوں‘ سے بچانے کیلئے بھارتی گاؤں کی ایک انتہائی عجیب رسم اس دوران کسی بھی باہر کے شخص کو گاؤں میں داخل ہونے کی اجازت کیوں نہیں شائع 25 اگست 2024 07:23pm
کھیل میں ایک بار پھر نفرت کا مظاہرہ: بھارت کا پاکستانی اسنوکر ٹیم کو ویزہ دینے اسے انکار چیئرمین پاکستان بلیئرڈ ایند اسنوکر ایسوسی ایشن عالمگیر شیخ نے ویزہ درخواست مسترد کیے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے شائع 24 اگست 2024 04:41pm
کولکتہ ریپ کیس کیخلاف احتجاج پر بھارت کی بنگالی اداکارہ پرحملہ کی کوشش حملہ آور نے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا جس سے ان کا ہاتھ زخمی ہوگیا شائع 24 اگست 2024 11:14am
دنیا میں سب سے زیادہ کس اداکارہ کو “ کاپی“ کیا جاتا ہے؟ نام سامنے آگیا کبھی اس بات کی فکر نہیں کی کہ لوگ ان کے بارے میں کیا کہیں گے، اداکارہ شائع 23 اگست 2024 09:49pm
نیپال کے دریا میں بس جا گری، 26 بھارتی سیاح ہلاک بس کھٹمنڈو میں اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 05:10pm
کھیلنے کی اجازت نہ دینے پر 5 سالہ بچہ ’ابّا کی شکایت‘ لیے تھانے پہنچ گیا اقبال بھائی کو گرفتار کریں، ننھے حسنین کی شکایت پر پولیس نے پکی کارروائی کی یقین دہانی کروائی اور بچے کو گھر بھیج دیا شائع 21 اگست 2024 10:39pm
آسٹریلوی میڈیا نے بھارت کی آئی سی سی پر قبضے کی سازش بے نقاب کردی جے شاہ بھارتی براڈ کاسٹرز کو فائدہ پہنچانےکے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اترے آئے شائع 21 اگست 2024 03:15pm
بھارت میں 3 اور 4 سال کی بچیوں کے ساتھ اسکول میں زیادتی، شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، ریل روکو تحریک شروع شہر میں سکیورٹی الرٹ، دکانیں اور اسکول بند، ملزم گرفتار اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 04:38pm
بھارتی جشنِ آزادی پریڈ میں نیو یارک کے میئر کا بڑا بلنڈر بھارتی جشن آزادی پریڈ کو تین بار پاکستانی کہہ گئے، احتجاج کے باوجود رام مندر فلوٹ شامل کیا گیا۔ شائع 19 اگست 2024 05:19pm
محسن عباس دنیا کی تمام خواتین سےمعافی مانگنے پرمجبورہوگئے پڑوسی ملک بھارت کے کولکتہ ریپ کیس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے شائع 19 اگست 2024 03:56pm
ون ویلنگ سے پریشان شہریوں نے دو اسکوٹرز پل سے پھینک دیے ویڈیو مناظر وہاں موجود لوگوں نے اپنے موبائل فون میں قید کرلیے اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 04:00pm
کینیڈا میں بھارتی پریڈ کے دوران خالصتانی حامیوں کا ہنگامہ، بھارت واپس جاؤ کے نعرے بلند واقعے کی مختلف ویڈیوز فوٹیج سوشل میڈیا پر بھرپور شیئر کی گئیں شائع 19 اگست 2024 12:16pm