جھولے کی رسی میں پھنس کر 6 سالہ بچی جاں بحق لڑکی کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا لیکن اس کی جان نہیں بچائی جا سکی، پولیس شائع 15 دسمبر 2023 09:47pm
ساس کو پیٹنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل، پولیس نے گرفتار کرلیا ملزمہ نے معمر خاتون کو دھکا دیا جس کے بعد وہ زمین پر گر گئی شائع 15 دسمبر 2023 09:31pm
بھارتی ارب پتی گوتم سنگھانیہ اہلیہ کو طلاق کے بعد دولت سے محروم ہوجائیں گے؟ نواز مودی اب طلاق کے لیے کم شرائط پر راضی ہونے پر تیار نہیں ہیں، قریبی ذرائع شائع 15 دسمبر 2023 08:13pm
بھارت میں خاتون جج بھی جنسی ہراسانی سے محفوظ نہ رہ سکی، ساتھی ججوں کیخلاف شکایت چیف جسٹس آف انڈیا نے شکایت پر الہٰ آباد ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔ شائع 15 دسمبر 2023 11:27am
کشمیر کے لیے 300 بار بھی جنگ لڑنے کو تیار ہیں، نگراں وزیراعظم میری پہلی دفاعی لائن یہاں مظفرآباد میں نہیں بارہ مولا اور سری نگر میں بیٹھی ہے، انوار الحق کاکڑ شائع 14 دسمبر 2023 06:07pm
بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ کرنیوالا گروہ بھگت سنگھ سے متاثر نکلا ڈیڑھ برس تک منصوبہ بندی کی گئی شائع 14 دسمبر 2023 01:51pm
بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر چین نے ردعمل دے دیا آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اس کا موقف نہیں بدلے گا، چین شائع 14 دسمبر 2023 10:27am
بھارتی پارلیمنٹ میں چار افراد گھس گئے، دھویں کے کنستر سے حملہ پکڑے جانے والے ملزمان کون تھے اور کیا مقصد تھا؟ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 06:25pm
منی ہائسٹ سے ایموجیز تک، مودی کے دماغ میں کیا چل رہا ہے؟ بھارتی وزیراعظم سنگین مسائل پر اظہاررائے کیلئے ایموجیز کا سہارا کیوں لے رہے ہیں شائع 13 دسمبر 2023 01:04pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکھوں کے خلاف بھارتی کارروائی کے شواہد سامنے آگئے امریکی خبر رساں ادارے نے پورے پلان کا بھانڈا پھوڑ دیا شائع 12 دسمبر 2023 05:18pm
گلابی شرارہ: بھارتی ٹیچر اور طالبات کے پُرجوش ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین منقسم ٹیچر اور طالبات پُرجوش پہاڑی دھن پر مگن ہوکر ڈانس کررہی ہیں، ویڈیو وائرل شائع 12 دسمبر 2023 09:51am
بھارتی سپریم کورٹ نے فاشسٹ ہندو توا نظریے کے سامنےسرجھکا دیا، صدر عارف علوی صدر مملکت کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل شائع 11 دسمبر 2023 08:28pm
بھارتی سپریم کورٹ نے ’آئینی فراڈ‘ کی حمایت کیسے کی بھارت کی سپریم کورٹ نے پیر کو مقبوضہ کشمیر کی آزادنہ حیثیت سے متعلق بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 پر فیصلہ دیا ہے۔ بھارت... شائع 11 دسمبر 2023 12:55pm
وہ دُکان جس کا چُولہا 1949 سے آج تک نہ بُجھا یہ دُکان انوکھے دعوے کے باعث وائرل ہے شائع 11 دسمبر 2023 12:49pm
بھارت: معروف سیاستدان کے گھر چھاپہ، نوٹوں سے بھرے 176 بیگ برآمد 'برآمد کیے جانے والے نوٹ گننے میں 4 روز کا وقت لگا' شائع 11 دسمبر 2023 09:40am
عالمی برادری فلسطینی عوام کو اپنے مستقبل کے فیصلے کا حق دے، وزیراعظم دنیا کشمیریوں کے حقوق کیلئے بھارت پر بھی دباؤ ڈالے، انوار الحق کاکڑ شائع 10 دسمبر 2023 11:18am
بھارت کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے 75 سال مسلمانوں، عیسائیوں اور نچلی ذات کے ہندوؤں پر زمین تنگ ہے شائع 10 دسمبر 2023 11:04am
اگر بیوی کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہے تو جبری زیادتی کرنا جرم نہیں، بھارتی ہائیکورٹ بھارتی عدالت نے ملزم کو جبری زیادتی کے الزامت سے بری کردیا شائع 09 دسمبر 2023 09:43am
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کی نئی قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان جموں کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے، دفترخارجہ شائع 07 دسمبر 2023 12:03pm
بھارت: 26 سالہ ڈاکٹرنے جہیز مانگنے پر خود کشی کرلی ساتھی نوجوان جہیزنہ دینے پر شادی سے پیچھے ہٹ گیا تھا شائع 07 دسمبر 2023 10:32am
سکھ رہنما قتل کی بھارتی سازش کو بہت سنجیدگی سے لے رہے ہیں، دہلی کینیڈا سے بھی تعاون کرے، امریکا ہم اس تحقیقات کے نتائج دیکھنے کے منتظر ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 06 دسمبر 2023 10:45am
بہار کا بھارتی پولیس افسر چیف جسٹس بن کر سرکاری اداروں پر اثرانداز ہوتا رہا سپریم کورٹ نے بدرخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے آئی پی ایس افسر کو ہتھیار ڈالنے کی ہدایت کی تھی۔ اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 02:14pm
بھارت میں سمندری طوفان، اداکار عامرخان بھی پھنس گئے سمندری طوفان کے باعث ہائی الرٹ جاری کردیا گیا شائع 06 دسمبر 2023 09:14am
بھارت: 50 میٹر اونچا اور 10 ٹن وزنی موبائل ٹاور چوری ہوگیا ٹیکنیشین مرمت کیلئے آیا تو ٹاور غائب دیکھ کر حیران رہ گیا شائع 05 دسمبر 2023 07:39pm
سکھ رہنما کے قتل کے سائے بھارت امریکا مذاکرات پر بھی چھا گئے نئی ٹیکنالوجی پر بات چیت کے اعلامیے میں بھی امریکہ نے بھارت کو کارروائی کی یاد دہانی کرا دی شائع 05 دسمبر 2023 08:52am
بی جے پی نے 3 بھارتی ریاستوں میں الیکشن جیت لیا، مودی کے تیسری بار وزیراعظم بننے کے امکانات روشن انتہا پسند جماعت بی جے پی ایک بار پھر اقتدار حاصل کرنے والی ہے؟ اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 08:02am
پاکستان نے عالمی برادری کو ہمیشہ بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک سے خبردار کیا، دفتر خارجہ لوپ 28 میں شرکت کے باوجود پاکستان اور بھارتی وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پلان نہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 01 دسمبر 2023 12:48pm
امریکا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا، خفیہ اہلکار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ 'بھارتی حکومت کا اہلکار امریکا کی سرزمین پرسکھ رہنما گروپتونت سنگھ پنون کے قتل کی "ناکام سازش" میں ملوث ہے' شائع 01 دسمبر 2023 11:42am
ہوائی جہاز کے بعد اب چلتی ٹرین میں شادی ٹرین میں شادی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی شائع 01 دسمبر 2023 11:15am
مغربی ممالک نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا آپریشن لپیٹ دیا، 2 بڑے شہروں سے اسٹیشن چیف بے دخل واشنگٹن ڈی سی میں را کو اسٹیشن چیف تبدیل کرنے سے روک دیا گیا، بھارتی جریدے کی رپورٹ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 11:52am