پاکستان شائع 15 مئ 2025 10:29pm پاکستان نے 6 بھارتی طیارے مار گرائے، وزیراعظم شہباز شریف نے تصدیق کردی پاک فضائیہ نے دشمن کی جارحیت کا مؤثر جواب دیتے ہوئے بھارت کے جدید طیاروں کو نشانہ بنایا
پاکستان شائع 13 مئ 2025 06:02pm آپریشن بنیان مرصوص: بھارتی فضائیہ کے طیارے کہاں کہاں گرے؟ تفصیلات سامنے آگئیں ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی
پاکستان شائع 11 مئ 2025 11:44pm بھارت میں 26 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، پاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص کی تفصیلات پیش کردیں کشمیر اوربھارت کے اندر اہداف کو تباہ کیا، نئی دہلی تک گئے، بھارتی براہموس میزائلوں کو ذخیرے کو بھی تباہ کردیا، ترجمان
پاکستان شائع 11 مئ 2025 10:15pm بھارت کے 300 ملین ڈالر کے جہاز کو 30 ملین ڈالر کے طیارے نے ملبہ بنا دیا، خواجہ آصف بھارت سے جب بھی بات ہوگی، نکات میں سندھ طاس معاہدہ شامل ہوگا، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 09:24pm بھارتی فوجی افسران نے ڈھکے چھپے الفاظ میں رافیل کی تباہی کا اعتراف کرلیا پاکستانی فوج کے فراہم کردہ ثبوتوں کے بعد بھارتی فوج کو اپنی ساکھ بچانے کیلئے پریس کانفرنس کرنا پڑگئی
دنیا شائع 09 مئ 2025 10:54pm پاک بھارت فضائی جھڑپیں؛ عالمی حلقوں میں تحقیق کی گونج چینی ساختہ پاکستانی اور فرانسیسی رافیل طیاروں کی جھڑپ سے مستقبل کی جنگی حکمت عملیوں پر اثرات متوقع ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 12:18am پاک فضائیہ نے بھارتی رافیل گرانے کے ثبوت دے دیے بین الاقوامی میڈیا کو بریفنگ کے دوران ایئروائس مارشل اورنگزیب احمد نے رافیل جہاز کے پائلٹ کی آڈیو سنا دی
دنیا شائع 09 مئ 2025 03:10pm بی بی سی نے رافیل طیارہ گرنے کی تصدیق کردی، بھارت کو پھر شرمندگی کا سامنا بھارتی پنجاب کے شہر بھٹنڈا کے قریب ایک کھیت میں فوجی اہلکاروں کو طیارے کے ملبے جمع کرتے دکھایا گیا، بی بی سی ویریفائی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 09:59pm بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری، 6 شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی پوسٹیں تباہ بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج نے ہجیرہ، فارورڈ کہوٹہ اور کھوئی رٹہ میں سول آبادی کو نشانہ بنایا
دنیا اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 10:58pm پاکستان نے 2 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے، امریکا کی تصدیق جے 10 ایئرکرافٹ نے رافیل کیسے گرایا? خود امریکی بھی حیران رہ گئے
دنیا شائع 08 مئ 2025 11:34am انتہا پسندوں کے دباؤ پر دی ہندو نے بھارتی طیارہ مار گرائے جانے کی خبر ہٹا دی 'دی ہندو' کی بھارتی طیارہ مار گرائے جانے کی تصدیق، بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی اخبار کو غلیظ گالیاں
دنیا اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 10:57pm فرانس نے بھارتی رافیل تباہ ہونے کی تصدیق کر دی، سی این این فرانسیسی اہلکار کے بیان کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب کسی جنگ میں رافیل طیارہ تباہ ہوا ہے
پاکستان شائع 07 مئ 2025 08:28pm وزارت خارجہ میں غیرملکی سفیروں کا اجلاس، بھارتی جارحیت پر بریفنگ اسحاق ڈار نے دہشتگردوں کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے بے بنیاد بھارتی دعوؤں کو مسترد کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 06:06pm بھارت کا بزدلانہ حملہ: مسجد میں قرآن پاک سمیت دیگر اسلامی کتابوں کو نقصان پہنچا سخت جنگی حالات میں بھی مذہبی مقامات اور نہتے شہریوں پر حملے نہیں کئے جاتے، ذرائع
دنیا شائع 07 مئ 2025 12:01pm بھارتی طیارے گرائے جانے کے بعد جے 10 سی طیارے بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز میں نمایاں اضافہ پاکستانی فضائیہ کی کامیابی نے نہ صرف بھارتی جارحیت کو ناکام بنایا بلکہ چین کے دفاعی ساز و سامان کی عالمی ساکھ کو بھی مزید مستحکم کیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 08:41pm امریکی اور برطانوی خبر رساں اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں طیارے گرنے کی تصدیق کر دی روئیٹرز نے 3طیارے گرنے کی خبر دی، بی بی سی نے ایک کا ملبہ دکھا دیا، نیویارک ٹائمز کی سرخی میں بھی طیارے گرنے کا ذکر
ایران-اسرائیل جنگ میں شدت، صف بندی تیز، عالمی طاقتوں نے مورچے سنبھالنے شروع کردئے، کون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟
”مشرق وسطیٰ میں امن کی ہر کوشش میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہیں،“ وزیراعظم کی امریکی وزیر خارجہ سے گفتگو