ایران میں ریسکیو آپریشن کے درمیان تباہ ہونے والے امریکی طیارے کی تصویر سامنے آگئی ایرانی میڈیا نے صوبہ اصفہان میں 130 طیارہ تباہ کرنے کا کی ویڈیو بھی جاری کردی اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 03:38pm
ایران کے خلیجی ممالک میں اہم تنصیبات پر حملے، سرکاری عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی دو پاور پلانٹس اور واٹر پلانٹس میزائل حملے سے متاثر،جان نقصان نہیں ہوا۔ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 02:24pm
امریکا نے ایران میں پھنسا اپنا پائلٹ کیسے ڈھونڈا؟ ریسکیو مشن میں درجنوں طیاروں، اسپیشل فورسز اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 01:15pm
امریکی پائلٹ نے ممکنہ طور پر ایران میں خود کو کیسے گرفتاری سے محفوظ رکھا؟ دشمن کی قید سے بچنے کے لیے امریکی پائلٹس کو دی جانے والی خصوصی تربیت اور بقا کے نظام کی اندرونی کہانی شائع 05 اپريل 2026 11:04am
امریکا اسرائیل کے ایران پر بڑے حملے، خوزستان میں پیٹروکیمیکل تنصیبات تباہ ماہشہر، تہران اور بوشہر میں بھی اہم مقامات متاثر ہونے کی اطلاعات، 5 افراد شہید شائع 05 اپريل 2026 09:49am
ایران کے تازہ حملے: اسرائیلی ایئرپورٹ اور بحری جہاز، امریکی فوجی ٹھکانے اور ڈیفنس سسٹمز نشانہ پاسدارانِ انقلاب نے ہفتے کے روز بڑے پیمانے پر حملے کیے جس میں امریکی اور اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ شائع 04 اپريل 2026 08:46pm
ایران کا دوسرا امریکی ایف-35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ تل ابیب اور ایلات میں صیہونی اڈوں پر حملے میں فوجی تنصیبات تباہ اپ ڈیٹ 03 اپريل 2026 07:40pm
ایران کی خطے میں امریکی تنصیبات، اسرائیل میں فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش ایرانی افواج نے جمعرات کو خلیجی ممالک میں امریکی تنصیبات اور اسرائیل میں فوجی اہداف پر ڈرون اور میزائل حملوں کی تصدیق کی ہے اپ ڈیٹ 03 اپريل 2026 02:12am
سعودی عرب میں تباہ ہونے والا جاسوس طیارہ ’ایواکس‘ ایران جنگ میں امریکا کے لیے کتنا اہم تھا؟ 'ایواکس طیارے کا ضیاع امریکی نگرانی کی صلاحیتوں کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے' شائع 30 مارچ 2026 01:06pm
ایران جنگ کا 28 واں روز: اب تک کی کیا صورت حال ہے؟ اسرائیل کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایرانی حملوں میں 261 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 08:08pm
ایران کے کلسٹر میزائلوں سے تازہ حملے، 12 اسرائیلی زخمی اسرائیل کے جوابی حملے، اصفہان میں ایک گیس اسٹیشن پر میزائل داغے گئے شائع 25 مارچ 2026 08:51am
برطانیہ کو فی الحال ایران سے کوئی خطرہ نہیں: کیئر اسٹارمر نے اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا سیکیورٹی ادارے صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں، ایسی کوئی اطلاعات نہیں کہ برطانیہ کو اس نوعیت کے خطرے کا سامنا ہے: اسٹارمر شائع 23 مارچ 2026 09:45pm
ایران نے ڈیاگو گارشیا فوجی اڈے پر میزائل حملے کی تردید کردی وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا تھا کہ دو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اس اڈے کی جانب فائر کیے گئے شائع 22 مارچ 2026 06:31pm
’اسرائیلی حملوں پر خاموشی، ایران کے ردعمل پر مذمت‘، عباس عراقچی کا فرانسیسی صدر کو جواب فرانسیسی صدر ایران کی گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد خاموش رہے، اب انہیں تشویش ہورہی ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 19 مارچ 2026 03:51pm
پارس گیس فیلڈ پر حملے کے بعد ایران نے رات گئے اسرائیل پر کلسٹر میزائل برسا دیے خبر ایجنسی کے مطابق میزائل حملوں کے نتیجے میں ایک رہائشی عمارت منہدم ہوگئی اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 11:55am
ریاض پر ایران کا میزائل حملہ ناکام، پہلی بار شہریوں کو موبائل فون پر خطرے کے الرٹس موصول ریاض میں عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہونے والا ہے۔ شائع 18 مارچ 2026 11:37pm
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ، ایران نے اسرائیل پرکلسٹر اور خیبر ون بموں کی بارش کردی پہلی بارحاج قاسم میزائل میزائلوں کا بھرپور استعمال، دوسو صیہونیوں کی ہلاکت کا دعویٰ شائع 18 مارچ 2026 09:00pm
پاسداران انقلاب کا امریکی بحری بیڑے ’ابراہم لِنکن‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکا کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 03:40pm
خلیج کے پانیوں میں کشیدگی عروج پر پہنچ گئی، ڈرون بوٹس اور بارودی سرنگوں سے جہازوں پر حملے جاری عراق کے قریب 6 جہاز نشانہ، 2 آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اُٹھی، ایک غیر ملکی کارکن ہلاک شائع 12 مارچ 2026 10:05pm
ایران کا اسرائیل میں پالماہیم اور عودہ ایئربیسز، انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران اور حزب اللہ کے حملوں کے باعث تل ابیب اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی شہری پناہ گاہوں میں محصور اپ ڈیٹ 12 مارچ 2026 06:17pm
ایرانی حملوں میں 17 امریکی فوجی اڈوں کو بھاری نقصان پہنچا: نیویارک ٹائمز نے تصاویر جاری کردیں ایرانی حملوں میں متعدد امریکی فوجی ہلاک بھی ہوئے ہیں: امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف شائع 12 مارچ 2026 03:44pm
ایران کی دھمکی: دبئی اور قطر میں امریکی بینک بند، ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت ایرانی میڈیا نے خبردار کیا ہے کہ گوگل، مائیکروسافٹ، آئی بی ایم سمیت عالمی ٹیکنالوجی کمپنیاں بھی ایرانی حملوں کا نشانہ بن سکتی ہیں اپ ڈیٹ 12 مارچ 2026 03:53pm
ایران کے اسرائیلی شہر تل ابیب اور حیفہ سمیت عراق اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے ایرانی حملوں کی 37 ویں لہر کو اب تک کا سب سے طاقتور حملہ قرار دیا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 01:06pm
جنگ کا آٹھواں روز: ایران کے اسرائیلی شہروں اور امریکی اہداف پر میزائل حملے، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں اسرائیل اور امریکا کے حملوں میں اب تک ایک ہزار 332 ایرانی شہری ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں: ایرانی سفیر شائع 07 مارچ 2026 01:09pm
ایران کا بحرین میں امریکی بیسز پر حملہ، کئی امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ہے اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 10:54pm
ایران کے میزائل حملے، دبئی اور ابوظہبی کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر خطرے میں وہ ڈویلپرز جن کی عمارتیں صرف نقشے کی بنیاد پر چند گھنٹوں میں بک جایا کرتی تھیں، اب انہیں خریداروں کی کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ شائع 05 مارچ 2026 02:06pm
امریکی فوج کی ایرانی حملوں میں 6 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ایران کے خلاف کارروائیوں میں 18 امریکی فوجی شدید زخمی ہیں: ترجمان سینٹ کام اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 12:26pm
سعودی دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملے حملے کے وقت سفارت خانے کی عمارت خالی تھی، محدود آگ اور عمارت کو معمولی نقصان پہنچا: خبر ایجنسی شائع 03 مارچ 2026 08:05am
میزائل حملوں کے بعد یو اے ای حکومت کی شہریوں کے لیے ہدایات جاری گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں، صرف سرکاری ذرائع پر اعتماد کریں اور افواہوں سے گریز کریں۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 09:51am