پاکستان شائع 14 جون 2025 08:08pm وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت صدر پزشکیان نےسلامتی کونسل میں حمایت پر پاکستان کاشکریہ اداکیا، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2025 11:51pm وزیراعظم کے برادر اسلامی ممالک کے سربراہوں سے رابطے، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی وزیراعظم نے پاک بھارت بحران پر دوست ممالک کے کردار کوسراہا
پاکستان شائع 18 مئ 2025 12:09am وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ ہفتے ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی وزیراعظم کا صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر رابطہ ، جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے پر شکریہ ادا کیا
پاکستان شائع 27 اپريل 2025 08:26am وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے گفتگو، پہلگام واقعے میں ملوث ہونے کی تردید قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار، ایران کو ہرممکن معاونت فراہم کرنے تیار ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 09:08am امریکا جتنی دھمکیاں دے گا ایران اتناہی مضبوط ہوگا، ایرانی صدر ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں البتہ وقار اور فخر کی بنیاد ہر مذاکرات کیے جا ئیں گے، مسعود پیزشکیان
دنیا شائع 08 مارچ 2025 08:23am ٹرمپ کا ابھی تک کوئی خط موصول نہیں ہوا، امریکا سے براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے، ایرانی وزیر خارجہ خط ملنے کے بعد ایران اپنا ردعمل دے گا، ترجمان ایرانی سفارتخانہ
دنیا شائع 03 مارچ 2025 01:40pm ایرانی نائب صدر جواد ظریف عہدے سے مستعفی ان کا استعفیٰ 2 مارچ کو اقتصادی و مالی امور کے وزیر عبدالناصر ہمتی سے پوچھ گچھ کے بعد سامنے آیا، رپورٹ
پاکستان شائع 26 مئ 2024 06:27pm آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ امیرعبداللہ پاکستان کے سچے دوست تھے، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 24 مئ 2024 03:35pm پاکستان کی ایران کو ہیلی کاپٹر حادثہ میں تحقیقات کیلیے معاونت کی پیشکش وزیراعظم نے ایران کا تعزیتی دورہ کیا اور سپریم لیڈرسے بھی تعزیت کی، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 11:57am ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور رفقا کی تدفین آج مشہد میں ہوگی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای پڑھائی، رقت انگیز مناظر
پاکستان شائع 21 مئ 2024 07:45pm وزیراعظم کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے شہباز شریف کل ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران جائیں گے، سفارتی ذرائع
دنیا شائع 21 مئ 2024 05:22pm ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر میں سگنلز بھیجنے والا آلہ بند ہونے کا انکشاف یہ بات بھی سامنے آئی کہ ایک میمو میں حکام نے زیر استعمال پرانے ہیلی کاپٹروں کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 09:28am ’45 سال پرانا ہیلی کاپٹر خراب موسم میں استعمال کیا‘ فیصلے کی ذمہ دار ایرانی حکومت ہے، امریکا ایران پر لگائی پابندیوں کےلیے بالکل معذرت نہیں کریں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر
پاکستان شائع 20 مئ 2024 07:07pm وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، صدر اور وزیر خارجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت ایرانی صدر کی پاکستان ایران تعلقات اور علاقائی تعاون کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 01:13pm ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر پاکستان کا یوم سوگ کا اعلان، ایرانی سفارتخانے پر ایرانی پرچم سرنگوں صدرمملکت اوروزیراعظم نے ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔
ضرور پڑھیں شائع 20 مئ 2024 10:46am ایرانی صدر ابراہیم رئیسی: ابتدائی زندگی اور سیاسی کیرئیر ابراہیم رئیسی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنائی کے کافی قریبی سمجھے جاتے تھے
دنیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:42pm ایرانی صدر کے حادثے سے ایک دن قبل آزربائیجان کے صدر کا حیران کن بیان وائرل ابراہیم رئیسی اور الحام علیو ایرانی صونے میں موجود تھے
دنیا شائع 19 مئ 2024 11:46pm صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، ایران میں فضائی انڈسٹری کا ریکارڈ خراب کیوں؟ 1979 سے لے کر اب تک تقریباً 2,000 ایرانی طیارہ حادثوں میں اپنی جانیں گنوا چکے
دنیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 06:57am ابراہیم رئیسی کے لاپتہ ہیلی کاپٹر میں سوار دو افراد سے رابطہ ہوا ہے، نائب صدر ایسا لگتا ہے واقعہ ابتدائی طور پر سوچی گئی شدت سے کم پیچیدہ تھا، محسن منصوری
پاکستان شائع 19 مئ 2024 11:02pm ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت، وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا شہباز شریف اور آصف زرداری کا ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار
دنیا شائع 19 مئ 2024 10:25pm ’ہارڈ لینڈنگ‘ کس چیز کا کوڈ ہے، ایرانی میڈیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے پر یہ الفاظ کیوں دہرا رہا ہے؟ ہارڈ لینڈنگ کی اصطلاح کس وقت استعمال ہوتی ہے؟
دنیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 10:08am ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر کی موت کے بعد اب آگے کیا ہوگا؟ سپریم لیڈر خامنہ ای کیا حکم دیں گے؟
دنیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:18pm ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان ہیلی کاپٹر کو حادثہ مشرقی آذربائیجان میں پیش آیا جب وہ ڈیم کے افتتاح کے بعد واپس تبریز جا رہے تھے
پاکستان شائع 10 مئ 2024 08:23pm ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف کرکے رہا کردیا قیدیوں کی رہائی پر اتفاق ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:03am ’دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب نہیں کرسکتی‘ ایرانی صدر واپس روانہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری، اعزازی ڈگری سے نوازا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 04:17pm لاہور میں سڑکیں کھل گئیں، ٹریفک کی روانی بحال ایرانی صدر کے دورے پر بند کی گئیں سڑکوں سے ڈائیورژنز ہٹا دئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 08:41pm کراچی میں موبائل فون سروس کب تک بند رہے گی ؟ پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا ایرانی صدر کے دورے کے پیش نظر شہر میں سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 12:03pm تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکا کا ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر ردعمل معاہدوں پر غور کرنیوالوں کو ممکنہ پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 09:51pm کراچی کی سڑکیں کھلنا شروع ٹریفک پلان اپ ڈیٹ ہونے کے بعد مزید روڈ بند کردیئے گئے
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 11:56pm سرحد پر کوآرڈینیشن بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گرد امن کو سبوتاژ نہ کر سکیں، آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات ملاقات میں علاقائی امن، استحکام اور سرحدی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال