ایرانی صدر کا دورہ پاکستان: ’پاکستان کے راستے چین سے تجارت کی خواہش‘ شاہراہ ریشم سے ہم پاکستان اور چین سے منسلک ہوسکتے ہیں، ایرانی صدر اپ ڈیٹ 02 اگست 2025 09:56pm
ایرانی صدر کا دورۂ پاکستان شیڈول تیار: کس شہر سے آغاز کریں گے؟ اسلام آباد میں قیام کے دوران مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے دو طرفہ مذاکرات کریں گے اپ ڈیٹ 29 جولائ 2025 07:24pm
محسن نقوی اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات، جنگ میں ”عظیم فتح“ پر مبارکباد ں محسن نقوی نے وزیراعظم پاکستان کا نیک خواہشات پر مبنی پیغام بھی ایرانی صدر کو پہنچایا شائع 15 جولائ 2025 10:11am
بڑا انکشاف: ایران کے صدر اسرائیلی حملے میں زخمی، اعلیٰ قیادت بال بال بچ گئی حملے کے وقت عمارت کے نچلے حصے میں ایران کی اعلیٰ قیادت موجود تھی شائع 13 جولائ 2025 02:10pm
اسرائیل نے مجھے بھی قتل کرنے کی کوشش کی، ایرانی صدرکا انکشاف میرے قتل کی کوشش کے پیچھے امریکا نہیں اسرائیل تھا، مسعود پزشکیان شائع 07 جولائ 2025 11:18pm
وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی امور پر گفتگو وزیراعظم کا ایرانی سپریم لیڈر کےلیے نیک خواہشات کا پیغام شائع 04 جولائ 2025 04:47pm
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے آئی اے ای اے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا ایرانی پارلیمنٹ اور سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کی منظوری دے چکی ہے اپ ڈیٹ 02 جولائ 2025 09:47pm
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان تمام تصفیہ طلب مسائل پر بھارت سے بات چیت کے لیے تیار ہے، وزیراعظم شائع 24 جون 2025 10:41pm
امریکا کو جارحیت کا جواب ضرور ملے گا، ایرانی صدر نے صاف کہہ دیا سپریم لیڈر پر کوئی بھی حملہ ہوا تو صورتحال کو انتہائی سنگین کردے گا، ایرانی صدر کی فرانسیسی اور مصری صدور سے گفتگو شائع 22 جون 2025 11:05pm
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، اسرائیل کی بلااشتعال جارحیت کی شدید مذمت وزیراعظم شہبازشریف نے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت بھی کی شائع 22 جون 2025 04:58pm
پرامن مقاصد کی ضمانت دو، جنگ سے بچاؤ ممکن ہے، میکرون کا ایرانی صدر کو پیغام سفارت کاری ہی خطے کو مزید کشیدگی سے نکالنے کا واحد حل ہے، فرنسیسی صدر شائع 21 جون 2025 06:51pm
اسرائیل کوئی سرحد نہیں جانتا، امریکا کی اجازت سے جہاں چاہتا ہے دراندازی کرتا ہے: ایرانی صدر اسرائیل جتنا آگے بڑھے گا، ردعمل اتنا ہی سخت اور شدید ہو گا، مسعود پزشکیان شائع 16 جون 2025 11:13am
مسلم امہ ایران کی سپورٹ کے لیے کھڑی ہے، شہزادہ محمد بن سلمان سعودی ولی اور ترکیہ کے صدر کے درمیان بھی رابطہ شائع 15 جون 2025 09:37am
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت صدر پزشکیان نےسلامتی کونسل میں حمایت پر پاکستان کاشکریہ اداکیا، وزیراعظم شائع 14 جون 2025 08:08pm
وزیراعظم کے برادر اسلامی ممالک کے سربراہوں سے رابطے، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی وزیراعظم نے پاک بھارت بحران پر دوست ممالک کے کردار کوسراہا اپ ڈیٹ 07 جون 2025 11:51pm
وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ ہفتے ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی وزیراعظم کا صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر رابطہ ، جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے پر شکریہ ادا کیا شائع 18 مئ 2025 12:09am
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے گفتگو، پہلگام واقعے میں ملوث ہونے کی تردید قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار، ایران کو ہرممکن معاونت فراہم کرنے تیار ہیں شائع 27 اپريل 2025 08:26am
امریکا جتنی دھمکیاں دے گا ایران اتناہی مضبوط ہوگا، ایرانی صدر ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں البتہ وقار اور فخر کی بنیاد ہر مذاکرات کیے جا ئیں گے، مسعود پیزشکیان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 09:08am
ٹرمپ کا ابھی تک کوئی خط موصول نہیں ہوا، امریکا سے براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے، ایرانی وزیر خارجہ خط ملنے کے بعد ایران اپنا ردعمل دے گا، ترجمان ایرانی سفارتخانہ شائع 08 مارچ 2025 08:23am
ایرانی نائب صدر جواد ظریف عہدے سے مستعفی ان کا استعفیٰ 2 مارچ کو اقتصادی و مالی امور کے وزیر عبدالناصر ہمتی سے پوچھ گچھ کے بعد سامنے آیا، رپورٹ شائع 03 مارچ 2025 01:40pm
آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ امیرعبداللہ پاکستان کے سچے دوست تھے، جنرل عاصم منیر شائع 26 مئ 2024 06:27pm
پاکستان کی ایران کو ہیلی کاپٹر حادثہ میں تحقیقات کیلیے معاونت کی پیشکش وزیراعظم نے ایران کا تعزیتی دورہ کیا اور سپریم لیڈرسے بھی تعزیت کی، ترجمان دفتر خارجہ شائع 24 مئ 2024 03:35pm
ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور رفقا کی تدفین آج مشہد میں ہوگی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای پڑھائی، رقت انگیز مناظر اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 11:57am
وزیراعظم کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے شہباز شریف کل ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران جائیں گے، سفارتی ذرائع شائع 21 مئ 2024 07:45pm
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر میں سگنلز بھیجنے والا آلہ بند ہونے کا انکشاف یہ بات بھی سامنے آئی کہ ایک میمو میں حکام نے زیر استعمال پرانے ہیلی کاپٹروں کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا تھا شائع 21 مئ 2024 05:22pm
’45 سال پرانا ہیلی کاپٹر خراب موسم میں استعمال کیا‘ فیصلے کی ذمہ دار ایرانی حکومت ہے، امریکا ایران پر لگائی پابندیوں کےلیے بالکل معذرت نہیں کریں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 09:28am
وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، صدر اور وزیر خارجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت ایرانی صدر کی پاکستان ایران تعلقات اور علاقائی تعاون کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم شائع 20 مئ 2024 07:07pm
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر پاکستان کا یوم سوگ کا اعلان، ایرانی سفارتخانے پر ایرانی پرچم سرنگوں صدرمملکت اوروزیراعظم نے ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔ اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 01:13pm
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی: ابتدائی زندگی اور سیاسی کیرئیر ابراہیم رئیسی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنائی کے کافی قریبی سمجھے جاتے تھے شائع 20 مئ 2024 10:46am
ایرانی صدر کے حادثے سے ایک دن قبل آزربائیجان کے صدر کا حیران کن بیان وائرل ابراہیم رئیسی اور الحام علیو ایرانی صونے میں موجود تھے اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:42pm