ایران کی پاسداران انقلاب کا اسرائیل کے ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اسرائیلی فوج نے طیارے کو نقصان پہنچنے کی تردید کردی۔ شائع 21 مارچ 2026 09:12pm
ایرانی پاسدارنِ انقلاب کے ترجمان محمد نائنی کی اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہونے کی اطلاعات الجزیرہ کے مطابق اس خبر کی تصدیق 'تسنیم نیوز' نے کی ہے شائع 20 مارچ 2026 01:30pm
اعلیٰ قیادت پر اسرائیلی حملے ایران کے مضبوط سیاسی نظام کو نہیں ہلا سکتے: عباس عراقچی ایران کی طاقت شخصیات نہیں بلکہ اس کا مضبوط سیاسی نظام ہے: ایرانی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 06:26pm
علی لاریجانی: ایران کے بااثر رہنما کی زندگی اور سیاسی سفر 67 سالہ علی لاریجانی نے ایران کی پاسداران انقلاب میں شمولیت کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے اندر نمایاں مقام حاصل کیا۔ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 10:27am
قشم جزیرہ: ایران کا ’زیرِ زمین میزائل سٹی‘ جو جنگ کا نیا محاذ بنا ہوا ہے ماہرین کے مطابق قشم جزیرہ ایران کی غیر معمولی بحری طاقت کے لیے کلیدی پلیٹ فارم ہے۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 02:38pm
بچوں کے قاتل نیتن یاہو کا تعاقب کر کے انہیں ختم کریں گے: پاسدارانِ انقلاب نیتن یاہو کو ڈھونڈ کر قتل کرنے کی کوشش جاری رکھی جائے گی: پاسداران انقلاب شائع 15 مارچ 2026 01:25pm
’امریکا میں رہائش اور لاکھوں ڈالرز‘: ٹرمپ انتظامیہ کی ایرانی قیادت کی اطلاع دینے پر شہریوں کو لالچ 'امریکا میں رہائش اور لاکھوں ڈالرز': ٹرمپ انتظامیہ کی ایرانی قیادت کی اطلاع دینے پر شہریوں کو لالچ شائع 14 مارچ 2026 03:06pm
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ردعمل سے متعلق غلط اندازے لگائے تھے: سی این این صدر ٹرمپ ایران پر حملے جیسے اہم فیصلوں میں ماہرین کے بجائے صرف قریبی مشیروں پر انحصار کرتے رہے: سی این این اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 04:54pm
تہران میں ’القدس ریلی‘ کے قریب فضائی حملہ، شرکاء بے خوف آگے بڑھتے رہے حملے سے قبل اسرائیل کی جانب سے لوگوں کو علاقے سے دور رہنے کی وارننگ دی گئی تھی اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 05:15pm
پاسداران انقلاب کا امریکی بحری بیڑے ’ابراہم لِنکن‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکا کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 03:40pm
ایران کا اسرائیل میں پالماہیم اور عودہ ایئربیسز، انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران اور حزب اللہ کے حملوں کے باعث تل ابیب اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی شہری پناہ گاہوں میں محصور اپ ڈیٹ 12 مارچ 2026 06:17pm
جوابی حملوں کی پالیسی ختم، اب امریکی اور اسرائیلی اہداف پر مسلسل حملے ہوں گے: پاسدارانِ انقلاب کا اعلان آپریشن 'وعدہ صدق 4' کی 39ویں کارروائی، ایرانی میزائلوں سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 11 مارچ 2026 06:23pm
ایران کا خطے میں اسرائیل اور امریکا کے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو نشانہ بنانے کا اعلان ایرانی میڈیا کے مطابق یہ دھمکی ایران میں ایک بینک پر حملے کا ردعمل ہے۔ شائع 11 مارچ 2026 02:05pm
ایران کے اسرائیلی شہر تل ابیب اور حیفہ سمیت عراق اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے ایرانی حملوں کی 37 ویں لہر کو اب تک کا سب سے طاقتور حملہ قرار دیا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 01:06pm
جنگ کب ختم ہوگی؟ فیصلہ امریکا نہیں ایران کرے گا: ترجمان پاسدارانِ انقلاب حملے جاری رہے تو ایک لیٹر تیل بھی خطے سے باہر نہیں جائے گا: پاسداران انقلاب کی دھمکی شائع 10 مارچ 2026 02:05pm
جنگ کا آٹھواں روز: ایران کے اسرائیلی شہروں اور امریکی اہداف پر میزائل حملے، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں اسرائیل اور امریکا کے حملوں میں اب تک ایک ہزار 332 ایرانی شہری ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں: ایرانی سفیر شائع 07 مارچ 2026 01:09pm
ایران کا بحرین میں امریکی بیسز پر حملہ، کئی امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ہے اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 10:54pm
طویل جنگ کی تیاری ہے، دشمن کو دردناک ضرب لگائیں گے: پاسدارانِ انقلاب جلد ایسے ہتھیار سامنے لائیں گے جو پہلے کبھی استعمال نہیں کیے، جنرل علی محمد نائینی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 02:23pm
ایران کا امریکی طیارہ بردار جہاز ’ابراہم لنکن‘ پر ڈرون حملوں کا دعویٰ ڈرون حملوں کے بعد امریکی بحری جہاز خلیجِ عمان پیچھے ہٹ کر فاصلے پر چلا گیا ہے: ایرانی میڈیا شائع 06 مارچ 2026 10:58am
ایران کا امریکی ایف 15 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، سینٹ کام کی تردید اگر ایران کا دعویٰ درست ثابت ہوتا ہے یہ ایران کے ساتھ ہونے والی امریکا اور اسرائیل کی اس جنگ میں یہ چوتھا ایف 15 ای ہوگا جو امریکا کھو بیٹھے گا۔ شائع 05 مارچ 2026 06:37pm
ایران کا بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ’خرمشہر 4‘ میزائل سے اسرائیل پر حملہ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ میزائل ایک سے زیادہ وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ شائع 05 مارچ 2026 04:20pm
قطر کا پاسداران انقلاب کے 10 جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ گرفتار افراد کے قبضے سے حساس مقامات کے نقشے، رابطے کے آلات اور جدید ٹیکنالوجی کا سامان بھی برآمد ہوا ہے شائع 04 مارچ 2026 11:16am
امریکا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو تحفظ فراہم کرے گا: صدر ٹرمپ پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان اور گزرنے والے جہازوں پر حملوں کی دھمکی دے رکھی ہے۔ شائع 04 مارچ 2026 10:58am
ایران کے 17 بحری جہاز تباہ، تقریباً 2 ہزار اہداف کو نشانہ بنایا ہے: امریکی فوج آج خلیج عرب اور آبنائے ہرمز میں ایک بھی ایرانی جہاز سمندر میں موجود نہیں: امریکی فوج کا دعویٰ شائع 04 مارچ 2026 10:07am
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی ایران خطے سے تیل کا ایک قطرہ بھی باہر نہیں جانے دے گا: پاسدارانِ انقلاب شائع 03 مارچ 2026 02:05pm
امریکا اور اسرائیل کے 500 اہداف پر سیکڑوں ڈرونز اور میزائل حملے کیے: پاسدارنِ انقلاب اب تک 700 سے زائد ڈرونز اور سیکڑوں میزائل داغے جا چکے ہیں۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 11:46pm
یورپی یونین نے پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا یورپ امن کے بجائے کشیدگی کو ہوا دینے میں مصروف ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی شائع 29 جنوری 2026 09:44pm
ترکیہ: ایران کے لیے جاسوسی کے الزام پر ایرانی شہری سمیت 6 افراد گرفتار گرفتار افراد نے فوجی تنصیبات سے متعلق حساس معلومات ایرانی انٹیلی جنس حکام تک پہنچائیں: ترک حکام شائع 29 جنوری 2026 04:54pm
ایران میں پاسداران انقلاب کو مظاہرین کو کنٹرول کرنے کی ذمہ داری مل گئی ایران میں 28 دسمبرسے شروع ہونے والے ملک گیرمظاہروں میں 50 افراد ہلاک ہوئے جب کہ غیرمصدقہ میڈیا رپورٹس میں ہلاکتوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:28am
بڑا انکشاف: ایران کے صدر اسرائیلی حملے میں زخمی، اعلیٰ قیادت بال بال بچ گئی حملے کے وقت عمارت کے نچلے حصے میں ایران کی اعلیٰ قیادت موجود تھی شائع 13 جولائ 2025 02:10pm