اتوار کو ایران کے ساتھ معاہدہ، آبنائے ہرمز کھل جائے گی: صدر ٹرمپ کا اعلان معاہدے کے تحت ایران کو کسی قسم کی مالی ادائیگی نہیں کی جائے گی:امریکی صدر اپ ڈیٹ 13 جون 2026 10:53pm
امریکا-ایران معاہدے کا اعلان پاکستان کرے گا، مذاکرات بھی اسلام آباد میں ہوں گے: سعودی میڈیا کا دعویٰ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو 'اسلام آباد ڈیکلریشن' کا نام دیا جا سکتا ہے: سعودی میڈیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2026 09:20pm
امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ 'ایم او یو' میں شامل اہم نکات سامنے آگئے معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز کھلے گی، ایران کی پابندیوں میں نرمی اور تیل فروخت کرنے کی اجازت ہوگی: امریکی میڈیا شائع 24 مئ 2026 07:14pm
ایران سے 'جنگ' یا 'ڈیل' کا فیصلہ اتوار تک ہوجائے گا: صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے اور جنگ کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے ’ففٹی ففٹی چانسز‘ ہیں: ٹرمپ شائع 23 مئ 2026 09:49pm
فیلڈ مارشل کے دورۂ ایران میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے: آئی ایس پی آر ایرانی قیادت نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مسائل کے حل کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی شائع 23 مئ 2026 08:11pm
امیرِ قطر کا ٹرمپ سے رابطہ؛ ایران امریکا معاہدے، پاکستان کی سفارتی کوششوں پر گفتگو امیرِ قطر نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورت حال کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو ناگزیر قرار دیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2026 06:04pm
ایران امریکا امن معاہدہ 'اسلام آباد ڈیکلریشن' کہلائے گا: عرب میڈیا امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات بڑی رکاوٹ امن معاہدے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں: عباس عراقچی شائع 23 مئ 2026 03:21pm