پولیس نے اسد قیصر کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروادیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل تک مکمل رپورٹ طلب کرلی شائع 24 مئ 2023 12:07pm
وزارت داخلہ کو شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کا حکم چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:55am
’وہ آپکو چھوڑیں گے نہیں جب تک آپ پریس کانفرنس نہ کریں‘ ، اسد عمر اڈیالہ جیل سے رہا اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیا تھا اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 08:13pm
شیریں مزاری عدالت سے رہائی کے بعد 5 ویں بار گرفتار شیریں مزاری کیس میں آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا فریق بنانے کی درخواست منظور اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 03:22pm
چیف جسٹس عمرعطابندیال سے اسلام آباد ,بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ملاقات ملاقات میں آئینی وقانونی امور پر بات چیت ہوئی اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 08:47am
شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی 24 مئی تک تفصیلات طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا شائع 22 مئ 2023 03:35pm
ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر کو طلب کرلیا اسد عمر کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شامل تفتیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 01:55pm
پی ٹی آئی رہنماؤں کی دوبارہ گرفتاری کیخلاف درخواست پر اسلام آباد پولیس سے جواب طلب اسلام آباد پولیس کا ملیکہ بخاری اور علی محمد خان سے متعلق اظہار لاعلمی شائع 22 مئ 2023 11:42am
شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری توہین عدالت کا فٹ کیس ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ آپ چاہتے ہیں میں آنکھیں بند کرکے غیرقانونی کام ہونےدوں؟ جج کے ریمارکس اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 11:38am
جسٹس فائزعیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی ملاقات ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی، ذرائع شائع 21 مئ 2023 03:53pm
چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی ملاقات چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ملاقات میں موجود نہیں تھے اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 03:44pm
عدالتی احکامات نظر انداز، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن آبدیدہ ہوگئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کردیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 11:37am
اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری: عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے کیا آپ ادھر اپنا ویک اینڈ انجوائے کرنا چاہتے ہیں؟، عدالت کے ریمارکس پر قہقہے شائع 19 مئ 2023 11:03am
ریاست کیلئے آرڈرز کو شکست دینے کے 101 راستے ہیں، جج اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیری مزاری کی گرفتاری کیخلاف درخوست پر سماعت شائع 18 مئ 2023 12:18pm
پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا شیریں مزاری کو تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 10:11pm
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار، ملیکہ بخاری کی متضاد اطلاعات دونوں رہنماؤں کو 3 ایم پی او کے تحت درج مقدمات میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی ملی تھی اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 09:18pm
”آئی جی صاحب گڈ ٹو سی یو“ جج کے مکالمے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں قہقے اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست نمٹادی اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:21pm
عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 02:33pm
شیریں مزاری اور فلک ناز چترالی رہائی کے فوری بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار پولیس اہلکا دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی جانب روانہ اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 06:54pm
عمران خان کی گرفتاری: ایف آئی آر درج نہ ہونے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 11:30am
فواد چوہدری ممکنہ گرفتاری سے بچ کر ساڑھے 14 گھنٹے بعد عدالت سے روانہ فواد چوہدری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے لئے پولیس کو احکامات جاری اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:02am
عمران تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست دے، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 02:55pm
عمران خان رہائی کے بعد اسلام آباد سے زمان پارک پہنچ گئے حلمیہ خان اور بھانجے سمیت کارکنوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کا پرتپاک استقبال کیا شائع 13 مئ 2023 08:31am
عمران خان نے ایک آڈیو لیک کی تصدیق کردی، دوسری غلط ثابت چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کا دعویٰ غلط ثابت شائع 12 مئ 2023 02:51pm
دوبارہ گرفتار کیا تو ردعمل آئے گا، میں باہر رہا تو عوام کو کنٹرول کروں گا، عمران خان مجھ پر کوئی کیس نہیں ہے، میں آزاد ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:34pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کی تفصیلات طلب کرلیں ڈی ایس پی لیگل کو تفصیلات فراہم کرنے کا حکم شائع 12 مئ 2023 12:31pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی کارروائی روکنے کا حکم عمران خان کی ٹرائل روکنے کی متفرق درخواست منظور اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 03:01pm
عدالتی فیصلے سے گرفتاری کے تمام امکانات ختم، عمران خان لاہور روانہ پی ٹی آئی چیف کا روانگی سے قبل ویڈیو بیان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:38pm
عمران کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض کردیا رجسٹرار آفس نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 08:58pm
2 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے 2 کیسز میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا شائع 10 مئ 2023 11:54am