سینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقرر پی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کی وجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، رہنما ن لیگ شائع 26 دسمبر 2024 11:52pm
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی نان فائلرز پر بینک اکاؤنٹ کھولنے، گاڑی، شیئرز اور جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی شائع 26 دسمبر 2024 11:43pm
انصاف کی فراہمی کیلئے بینچ اور بار کا مضبوط تعلق ضروری ہے، چیف جسٹس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سپریم کورٹ میں بار ایسوسی ایشنز سے ملاقات شائع 26 دسمبر 2024 10:35pm
وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس طیارے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 10:43pm
جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں مارچ کی اجازت مل گئی اتوار 29 دسمبر کو غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے ملین مارچ کرے گی اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 09:02pm
مولانا فضل الرحمان کی مصدق ملک سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے اپنے حلقے میں جاری منصوبوں پر تجاویز دیں شائع 26 دسمبر 2024 07:39pm
عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس ، سول نافرمانی پر لائحہ عمل کا اعلان عمران خان ملک کی خاطر سب کو معاف کرنے کو تیار ہیں، ان کی رہائی ہمارا سب سے بڑا مطالبہ ہے، حامد رضا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 05:20am
ڈیل کے نتیجے میں بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی، عمران خان کا دعویٰ اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے، سابق وزیراعظم کا ایکس پر پیغام اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 08:38am
9 مئی عمران خان کی سازش تھی، مجرمان کو شواہد کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئیں، عطا تارڑ ملک دشمنوں کا خواب پورا کرنے والوں کو سزائیں دی گئیں، منصوبہ سازوں کو بھی کٹہرے میں لایا جائے، وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 05:54pm
شیخ رشید نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی چیلنج کردی میرے خلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں، شیخ رشید شائع 26 دسمبر 2024 05:00pm
کراچی بار کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے، اس کے تحت بنائے گئے آئینی بینچز اور ان کے فیصلوں کو بھی ختم کیا جائے، کراچی بار شائع 26 دسمبر 2024 04:33pm
’اتنی تگ و دو جس آدمی کی ہورہی ہے تو وہ مغرب کیلئے کچھ تو کرتا ہوگا‘ ہم پاکستانی قوم اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتے ہیں، وزیر دفاع کا ٹویٹ اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 11:20am
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی کے عمران خان سے متعلق بیان کا خیر مقدم اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 09:29pm
محکمہ موسمیات نے سردی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ملک بھر میں جنوری کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 25 دسمبر 2024 04:57pm
اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 8 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان تعلیمی اداروں میں 9جنوری سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوگا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 05:28pm
فوج میں بھی عمران خان کے حمایتی ہیں، عمر ایوب حکومت نے بہانے بنائے یا منع کیا تو ان کی نیتوں کا خلل سامنے آجائے گا، آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ ود عامرضیا میں گفتگو شائع 25 دسمبر 2024 08:27am
رائٹ سائزنگ کمیٹی کی وزارتوں میں 30 فیصد آسامیاں کم کرنے کی تجویز وزیراعظم کی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کا جائزہ لے کر دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت شائع 24 دسمبر 2024 11:45pm
امریکا عافیہ صدیقی کو رہا کردے تو ہم عمران کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ اگر پی ٹی آئی جلد کسی نتیجے پر پہنچنا چاہتی ہے تو ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، رہنما ن لیگ شائع 24 دسمبر 2024 11:32pm
فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کے بیانات پر پاکستان کا دوٹوک جواب فوجی عدالتوں کے فیصلے پارلیمنٹ سے منظور کردہ قانون کے تحت دیے گئے، دفتر خارجہ شائع 24 دسمبر 2024 10:15pm
اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدید ٹیکنالوجی سے مسافروں کی رہنمائی آسان ہوگئی مسافر مخصوص راستوں اور سہولیات کی رہنمائی حاصل کرسکیں گے شائع 24 دسمبر 2024 08:25pm
وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ایونیو انٹرچینج انڈر پاس کا افتتاح کر دیا 42 دن کی ریکارڈ مدت میں منصوبے کو مکمل کیا گیا، دن رات کام کرنے سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں، شہباز شریف کا خطاب شائع 24 دسمبر 2024 06:30pm
صدر، وزیراعظم کا قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ صدر آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات پر بات چیت شائع 23 دسمبر 2024 11:13pm
تمام اسٹیک ہولڈر کی شمولیت کے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے، بیرسٹر علی ظفر مذاکرات پر راضی ہونا پی ٹی آئی کا یوٹرن ہے، بیرسٹرعقیل ملک شائع 23 دسمبر 2024 10:58pm
9 مئی کے 25 ملزمان کو فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر برطانیہ اور امریکہ کا ردعمل آگیا حکومت پاکستان شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے تحت ذمہ داریوں کو نبھائے، برطانیہ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 06:47am
ایف بی آر نے شہر اقتدار کے 3 بڑے ہوٹلز سیل کرکے بھاری جرمانے عائد کر دیے تینوں ہوٹلز کو پی او ایس رسیدیں جاری نہ کرنے پر سیل کیا گیا شائع 23 دسمبر 2024 08:52pm
اراکین پارلیمنٹ اور اہل خانہ سے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین کی رکنیت معطل کر دی جائے گی، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 08:29pm
چوہدری شجاعت نے مدرسہ بل پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت بھی دریافت کی شائع 23 دسمبر 2024 06:30pm
امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکراتی کرنے والے حکومتی اتحاد میں اعجاز الحق اور خالد مگسی کو بھی شامل کردیا شائع 23 دسمبر 2024 06:21pm
حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی، 9 مئی اور ڈی چوک فائرنگ کی تحقیقات کا مطالبہ ابتدائی مطالبات قیدیوں کی رہائی اور ڈی چوک فائرنگ پر جوڈیشل کمیشن کے ہیں،مکمل مطالبات دو جنوری کو پیش کریں گے، اسد قیصر شائع 23 دسمبر 2024 05:33pm
انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر افسران کو ترقی نہ دینے کا سلیکشن بورڈ کا فیصلہ کاالعدم قرار ہمارے لیے یہ بات حیران کن ہے کہ قابل وزیر اعظم لاپرواہی سے ایسا کیسے ہونے دے سکتے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 02:32pm