بیرسٹر گوہر کا ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ 19 مجرموں کی معافی پر ردعمل آگیا 19 لوگوں کیلئے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 02 جنوری 2025 04:55pm
معیشت میں نمایاں بہتری آگئی، 2025 پاکستان کی معاشی ترقی کا سال ہوگا، وزیر اعظم دہشت گردی سر اٹھا رہی ہے، اسے کچلنا ہوگا، پاراچنارامن معاہدہ خوش آئند ہے، شہباز شریف کا اظہار خیال اپ ڈیٹ 02 جنوری 2025 05:03pm
پاکستان کے دفاع کو صرف اندرونی خطرات ہیں، ہمیں اپنا گھر درست کرنا ہوگا، خواجہ آصف ہم افغانستان سے اچھے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 01 جنوری 2025 10:34pm
وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری، کون سے فیصلے ہوئے؟ وفاقی کابینہ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سفارتی محاذ پر اس بڑی کامیابی کو سراہا شائع 01 جنوری 2025 09:14pm
سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے نام سامنے آگئے الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان کو 15 جنوری تک مہلت دے دی شائع 01 جنوری 2025 07:45pm
پی بی 45 کوئٹہ میں 15 پولنگ اسٹیشنز کے تنازع پر سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری سپریم کورٹ نے پولنگ اسٹیشنز سے متعلق الیکشن ٹریبونل فیصلے کیخلاف میر علی مدد جتک کی اپیل خارج کردی شائع 01 جنوری 2025 05:22pm
نئے سال پر حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 31 دسمبر 2024 11:36pm
سپریم کورٹ کا جائیداد کے تنازع سے متعلق اہم فیصلہ، مقدمات میں تاخیر پر اظہار تشویش فریقین اور ان کے وکلا عدالتی فیصلوں میں تاخیر کیلئے یکساں ذمہ دار ہیں، عدالت عظمیٰ شائع 31 دسمبر 2024 08:49pm
نیپرا نے پاور سسٹم میں خرابیوں کا پول کھول دیا اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2024 میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے شائع 31 دسمبر 2024 08:49pm
عام انتخابات میں انٹرنیٹ ووٹنگ کا استعمال نہیں کیا جانا چاہیئے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کی انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت شائع 31 دسمبر 2024 06:39pm
نئے سال پر ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 31 دسمبر 2024 06:30pm
عادل بازئی کی رکنیت بحال، (ن) لیگ کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 21 نومبر کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی تھی شائع 31 دسمبر 2024 04:44pm
ایک شخص ہم سے ہاتھ ملانا نہیں چاہتا تھا مگر یہ تبدیلی کس طرح آئی، خواجہ آصف کا سوال امریکا سمیت کوئی بھی یہ سمجھتا ہے کہ ہم سمجھوتا کریں گے تو یہ ان کی خام خیالی ہے، وزیر دفاع شائع 30 دسمبر 2024 11:21pm
بیرسٹر گوہر کا مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ردعمل سامنے آگیا حکومت اور اپوزیشن میں تمام افراد بہتر سیاسی بصیرت کے حامل ہیں، ممکن ہے کم وقت میں مثبت حل نکلے گا، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 30 دسمبر 2024 10:14pm
حکومت کا پراپرٹی ٹیکس کم کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ ریئل اسٹیٹ پر بھاری ٹیکس کے باعث کاروبار جمود کو شکار ہے، حکومتی ذرائع شائع 30 دسمبر 2024 09:58pm
قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر کبھی ملک میں انتشار کی سیاست نہیں کی، وزیراعظم اللہ کے کرم اور عوام کی حمایت سے پاکستان ترقی کیلئے محنت جاری رکھیں گے، ن کے یوم تاسیس پر پیغام شائع 30 دسمبر 2024 07:38pm
مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کو قومی اسمبلی سے جلد از جلد منظور کیا جائے، اسلامی نظریاتی کونسل ڈی جی آر ای میں رجسٹرڈ مدارس کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی شائع 30 دسمبر 2024 07:09pm
بینک فراڈ کے متاثرین کو کروڑوں روپے واپس کرنے کا حکم صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کےخلاف دائر 31 درخواستوں پر فیصلے کر دیے شائع 30 دسمبر 2024 06:55pm
پی ٹی آئی کا مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات 2جنوری کو ہوں گے اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2024 07:22pm
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کیے جانے کا امکان نئے آئی جی اسلام آباد کے لیے 3 نئے ناموں پر غور جاری شائع 30 دسمبر 2024 05:04pm
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذکرات پر جاوید لطیف کا ردعمل آگیا عمران خان اسرائیل کو منظور کرنے کی سازش کررہے تھے، رہنما ن لیگ شائع 29 دسمبر 2024 11:47pm
سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل کے اہم نکات سامنے آگئے بل پر صدر مملکت کے دستخط کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا شائع 29 دسمبر 2024 08:10pm
وفاقی کابینہ میں توسیع کے اگلے مرحلے کیلئے مشاورت حتمی مراحل میں داخل کابینہ میں 4 سے 5 وزرا لیے جائیں گے شائع 29 دسمبر 2024 05:46pm
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط کے بعد جے یو آئی (ف) کا ردعمل سامنے آگیا قوم، کارکنان اور اتحاد تنظیمات مدارس کے اکابر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان جے یو آئی شائع 29 دسمبر 2024 05:37pm
سویلین کا ملٹری ٹرائل پاکستان کیلئے مشکلات کا باعث نہیں بن سکتا، رانا ثنا اللہ 9 مئی پر پی ٹی آئی کا کوئی مطالبہ آیا تو اسٹیبلشمنٹ سے بات کی جائے گی، رہنما ن لیگ شائع 27 دسمبر 2024 11:33pm
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا جزا و سزا کے فیصلے آئین کے تحت عدالتی نظام کے ذمے ہیں، شیخ وقاص اکرم شائع 27 دسمبر 2024 11:10pm
وزیراعظم کی ایک ہفتے میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کی ہدایت شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کا پائیدار حل تلاش کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت بھی کی شائع 27 دسمبر 2024 11:10pm
چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے لیے تعمیراتی لائسنس جاری مذکورہ لائسنس کے لیے اپریل 2024 میں درخواست دی گئی تھی شائع 27 دسمبر 2024 07:48pm
وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس اور انکم ٹیکس آرڈیننس کی منظوری دی گئی شائع 27 دسمبر 2024 06:58pm
سرکاری خرچ پر حج عمرہ کرنے والے افسران و عملے کی تفصیلات طلب افسران و عملے کو حج و عمرہ پر بھیجنے سے روکنے کی درخواست شائع 27 دسمبر 2024 05:52pm