اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں کیلئے ابتدائی ڈرافٹ تیار کرلیا گیا سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندو خیل نے رولز میکنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی شائع 16 دسمبر 2024 09:42pm
ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا بل کا مقصد سماجی، معاشی اور گورننس ڈیٹا کو مرکزی بنانا ہے، شزا فاطمہ خواجہ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2024 10:16pm
ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کتنی ہے؟ اعداد و شمار جاری پی ٹی اے نے سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار جاری شائع 16 دسمبر 2024 08:00pm
سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق عوامی فیڈ بیک جاننے کیلئے فارم کا اجرا کردیا یہ اصلاحات سپریم کورٹ سے لے کر ماتحت عدالتوں تک نافذ کی جائیں گی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی شائع 16 دسمبر 2024 07:40pm
پی ٹی آئی کا دور پی آئی اے کے زوال کا دور تھا، خواجہ آصف امید ہے پی آئی اے منافع بخش ایئرلائن بن جائے گی، وزیر دفاع کا کا قومی اسمبلی میں خطاب شائع 16 دسمبر 2024 07:30pm
صحافیوں کی ٹرولنگ کرنے والوں کیخلاف حکومت نے انکوائری کا حکم دیا ہے، اعظم نذیر تارڑ ملک میں ہیروئن کے عادی افراد کی تعداد میں تشویشناک اضافے کیخلاف تحریک سینیٹ اجلاس میں پیش شائع 16 دسمبر 2024 06:38pm
سانحہ اے پی ایس کو 10 سال مکمل: صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کے اہم پیغام سانحہ اے پی ایس جیسے واقعات دہشت گردوں کا اصل چہرہ بے نقاب کرتے ہیں، صدر، وزیراعظم شائع 16 دسمبر 2024 09:19am
کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی سردی، پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں نے کراچی کا موسم مزید سرد کردیا شائع 16 دسمبر 2024 08:54am
ریاست مخالف بیانیہ، سکھ صحافی کی عبوری ضمانت منظور ایف آئی اے نے اداروں کو بدنام کرنے پر صحافیوں ، وی لاگرز کے خلاف مقدمہ درج کیا شائع 14 دسمبر 2024 09:30pm
مدارس رجسٹریشن معاملے پر مولانا ڈٹ گئے، حکومت کی ساری کوششیں رائیگاں دونوں کے درمیان بیک ڈور رابطے بھی جاری ہیں شائع 14 دسمبر 2024 07:06pm
عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر 17 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں شواہد ریکارڈ کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن شائع 13 دسمبر 2024 03:50pm
حکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصر نے واضح کردیا حکومت سے ابھی مذاکرات نہیں ہوئے، عمر ایوب شائع 13 دسمبر 2024 03:23pm
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں گے، آئینی بینچ شائع 13 دسمبر 2024 03:12pm
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر سپریم کورٹ آئینی بینچ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ دے دیا شائع 13 دسمبر 2024 03:07pm
افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام دہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے، دہشت گردوں کو ہتھیار ملنے سے خطے کا امن تباہ ہوچکا ہے شائع 13 دسمبر 2024 02:19pm
نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور بل میں ارکان سینیٹ کی متعدد ترامیم بھی منظور کی گئیں شائع 13 دسمبر 2024 01:26pm
عمران خان 190ملین پاؤنڈ کیس میں گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے ریفرنس میں ملزمان نے اپنے دستخط شدہ بیان بھی عدالت میں داخل کروا دیے شائع 13 دسمبر 2024 11:59am
ملک میں بارش اور شدید برفباری سے سردی میں اضافہ، شاہراہ قراقرم بند بالائی علاقوں میں برفباری، پہاڑوں پر 2 فٹ سے زائد برف گرنے سے نظامِ زندگی متاثر شائع 13 دسمبر 2024 08:50am
قومی اسمبلی میں وزرا کے غائب رہنے پر ڈپٹی اسپیکر کا ایوان نہ چلانے کا اعلان کل بھی ہم نے رولنگ دی تھی کہ ہم وزیر اعظم کو لکھیں گے، حکومت غیر سنجیدہ ہے، اس طرح ایوان نہیں چلے گا، ڈپٹی اسپیکر شائع 12 دسمبر 2024 02:09pm
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کی درخواستیں خارج پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے، جسٹس امین الدین خان کے ریمارکس شائع 12 دسمبر 2024 01:49pm
جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 02:02pm
اظہر مشوانی سمیت پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کیخلاف کارروائی شروع نوٹس میں جے آئی ٹی نے ملزمان کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا شائع 12 دسمبر 2024 12:55pm
پابندی اٹھنے کے بعد پی آئی اے کا یورپ فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب پی آئی اے کے 34 کے فلیٹ میں 17 طیارے گراؤنڈ ہو چکے ہیں شائع 12 دسمبر 2024 12:06pm
نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا شائع 12 دسمبر 2024 10:48am
محسن نقوی اور پرویز خٹک کا ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے نمٹنے کا عزم وزیر داخلہ سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی کی ملاقات، باہمی دلچسپی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال شائع 12 دسمبر 2024 10:10am
مذاکرات اچھی بات ہیں مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا، خواجہ آصف چند دن پہلے تک ان کے مذاکرات صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حلال تھے: خواجہ آصف شائع 12 دسمبر 2024 08:57am
اسلام آباد میں جرائم کا گراف تشویش ناک حد تک بلند، معاملہ سینیٹ تک پہنچ گیا پولیس احتجاج کرنے والوں سے نپٹنے میں مصروف رہتی ہے، وزیرِ قانونی اعظم تارڑ کی 'وضاحت' شائع 11 دسمبر 2024 09:44pm
اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں قیام پذیرلڑکی کی پراسرار موت واقعہ جی ایٹ کے نجی ہوٹل میں 23 سالہ لڑکی کے ساتھ پیش آیا۔ اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 06:16pm
پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیئے، بیرسٹر گوہر ہمیں دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کریں، چیئرمین پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں خطاب شائع 11 دسمبر 2024 03:55pm
کامران مرتضیٰ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط، مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات مانگ لیے اعتراضات کو ایڈریس کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا جائے، خط کا متن شائع 11 دسمبر 2024 02:56pm