پاکستان شائع 10 نومبر 2023 01:22pm افغان حکومت سلامتی خطرات دور کرنے کیلئے اقدامات کرے، پاکستان کا مطالبہ پاکستان کیلئے سب سے بڑی ترجیح غزہ میں سیز فائر ہے، ترجمان دفتر خارجہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 11:19pm پی آئی اے نجکاری کیلئے سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے کی ضرورت نہیں، فواد حسن فواد کوئی بھی پی آئی اے کو قرض دینے کو تیار نہیں، نگراں وفاقی وزیر نجکاری
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 08:21pm بشریٰ بی بی کیخلاف مسلم لیگ ن نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، شیر افضل مروت پاکستان اور جمہوریت کی بقا کیلئے ہرشخص کے گھر جانے کو تیار ہوں، وکیل عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 07:31pm وفاقی پولیس کے 5 ملازمین 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے ملزمان پر شہری کو غیر قانونی حراست سے چھڑوانے کیلئے رقم مانگنے کا الزام ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 09:32pm افغان مہاجرین کا مسئلہ کمیشن بنا کر حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان امن ہمیشہ انصاف کے ساتھ آتا ہے، ناانصافیاں ہو تو امن نہیں ہوسکتا، سربراہ جے یو آئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 05:05pm ’واہ، اسلام آباد انتظامیہ نے بالآخر پبلک ٹوائلٹ نصب کردیے‘ اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن کے انڈسٹریل ایریا کی ایک سڑک پر کموڈ رکھ دیا گیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:28pm تحریک انصاف کے خدشات پر صدر مملکت کا نگراں وزیر اعظم کو خط پی ٹی آئی نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن سے اٹھا دیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:13pm کنٹونمنٹ بورڈ پروفیشنل ٹیکس وصول نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری چیف جسٹس کی جانب سے 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا گیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 10:34pm 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل: بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی کا نیب سے بلاوا آگیا دونوں کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 10:05pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے پرو چانسلر سے ملاقات چیف جسٹس نے بطور ٹرسٹی ممبر یونیورسٹی کے معیار کو بلند کرنے کا کہا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 07:37pm سندھ حکومت سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے زیر قبضہ زمین سے متعلق رپورٹس طلب سپریم کورٹ کا سندھ حکومت اور ایم ڈی اے کو زمین کا سروے کرانے کا بھی حکم
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 05:04pm وفاقی حکومت کے سول ملازمین کیلئے کم ازکم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر وفاقی حکومت کے بیرون ملک تعینات سول ملازمین پر اطلاق نہیں ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 05:36pm سپریم کورٹ فوجی عدالتیں بحال کرے، شہداء کے اہلخانہ کا مطالبہ عدالتی فیصلے کے ذریعے ہمارے زخموں پر نمک پاشی نہ کی جائے، لواحقین شہداء
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 05:42pm دھوکا دہی کیس: فواد چوہددری 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل ریکوری کرنی ہے تو پانچ سات ہزار روپے لے لیں، میرے پاس اسلحہ نہیں ہوتا، فواد چوہدری
کاروبار شائع 08 نومبر 2023 11:56am پاکستان نے بیرونی مالیاتی خسارے پر آئی ایم ایف کو نئی تجاویز سے آگاہ کردیا سعودیہ، عرب امارات اور قطر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی گہری دلچسپی، ذرائع وزارت خزانہ
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 08:43pm نگراں وزیراعظم کی الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز اور سیکیورٹی فراہمی کی یقین دہانی چیف الیکشن کمشنر کی انوار الحق کاکڑ کو الیکشن کمیشن کا دورہ کرنے کی دعوت
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 07:25pm پاک فوج نے فلسطینی عوام کیلئے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کردی امداد اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کی گئی
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 05:27pm نواز شریف پر عمران خان نے کیا کہا، ملاقات کے بعد وکلا کی پریس کانفرنس نوازشریف ہمیشہ امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، وکیل عمران خان
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 09:45pm جسٹس طارق مسعود کا بینچ سپریم کورٹ کے تمام بینچز پر برتری لے گیا سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں 1419 مقدمات کا فیصلہ کیا
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 09:26pm سونے کی خوردبرد میں ملوث ملزم سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار عدالت عظمیٰ نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 08:46pm ڈپٹی اسپیکر نیویارک اسٹیٹ اسمبلی فلپ راموس کی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات پاکستان سے نیو یارک اسٹیٹ کو تربیت یافتہ نرسز اور فزیو تھراپسٹ فراہم کرنے پر تبادلہ خیال
کاروبار شائع 06 نومبر 2023 08:20pm ایف بی آر نے رواں مالی سال کے ٹیکس اقدامات پر آئی ایم ایف کو پلان پیش کر دیا پلان نومبر تا جون 7 ہزار ارب روپے کی ٹیکس محصولات یقینی بنائے گا،ذرائع
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 08:03pm نگراں وزیراعظم کا تعلیمی اداروں سے نشے کا کاروبار جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 05:39pm سپریم کورٹ نے پولیس اہلکار کی برطرفی کیلئے آئی جی پنجاب کی درخواست خارج کردی پنجاب پولیس کے مخبر اپنے ہی اہلکاروں کی مخبری کرتے ہیں کہ کون کہاں رات گزارتا ہے؟ عدالت
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 10:32pm فلسطین پر جوہری حملے کی دھمکی اسرائیل کی سفاکانہ ذہنیت کا عکاس ہے، راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی کی اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی کی شدید مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 10:33pm غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی: شہبازشریف کی شدید مذمت بے گناہوں کے قاتلوں کا پوری دنیا پر خود کش حملہ کرنے کا منصوبہ ہے، صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 08:59pm سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے 3 ارب ڈالر کے منصوبے منظور منصوبے کامیابی سے پاکستان کے مختلف صوبوں بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں جاری
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 03:48pm اسلام آباد: فلسطین یکجہتی ریلی کیلئے ٹریفک پلان جاری ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 02:51pm سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس سے بری ایف آئی اے ظفر حجازی کیخلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 01:56pm سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار فواد چوہدری کو ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا، بھائی کی تصدیق
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
سات روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والے جج کو مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویز