منشیات اسمگل کرنے والے میاں بیوی سمیت 3 رکنی گروہ کو 41 سال قید کی سزا اے این ایف نے گزشتہ سال مبشر حسین، رحمان اقبال اور زاہدہ سے ساڑھے 71 کلو افیون برآمد کی تھی شائع 11 دسمبر 2024 01:53pm
عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں میں فیض حمید سرفہرست تھے، خواجہ آصف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بزنس ٹائیکون سے مل کر کرپشن کی، وزیر دفاع کا الزام شائع 11 دسمبر 2024 01:26pm
سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کیخلاف کارروائی کا اختیار مل گیا شائع 11 دسمبر 2024 01:08pm
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا سماجی تحفظ کے پروگرام، تخفیف غربت کے لیے 33 ، بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری پر 20 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے شائع 11 دسمبر 2024 01:00pm
سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کردیں عمران خان کے وکیل نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ سماعت مقرر کرنے کی استدعا کردی شائع 11 دسمبر 2024 12:24pm
الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کیس: سپریم کورٹ کی طرف دیکھنے کے بجائے پارلیمنٹ جائیں، جسٹس جمال مندوخیل قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بینچ اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 12:28pm
مظاہر علی اکبر نقوی کی شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست خارج کردی سپریم کورٹ نے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 12:13pm
شام میں پھنسے 350 سے زائد پاکستانی سرحد پار کرکے لبنان پہنچ گئے تمام افراد کو خصوصی پرواز کے ذریعے بیروت سے پاکستان لایا جائے گا شائع 11 دسمبر 2024 09:51am
ملک میں سردی کے ڈیرے، پہاڑوں پر برفباری، غذر میں جھیلیں اور آبشاریں جم گئیں لہہ میں درجہ حرارت منفی 13، اسکردو اور گوپس میں منفی 7 ریکارڈ کیا گیا شائع 11 دسمبر 2024 09:46am
وفاقی کابینہ نے مزید 8 آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی فیصلے سے قومی خزانے کو 200 ارب روپے کی بچت ہوگی شائع 10 دسمبر 2024 02:55pm
پی ٹی آئی صحافیوں کو آن لائن ہراساں کرنے کی مہم چلا رہی ہے، عطا تارڑ پختونخوا کابینہ کے ارکان کا سول نا فرمانی کی کال کو مسترد کرنا احسن عمل ہے، وزیر اطلاعات شائع 10 دسمبر 2024 02:12pm
شام میں پھنسے پاکستانیوں کو لبنان سے بغیر ویزا سفر کرنے کی اجازت شام سے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم شائع 10 دسمبر 2024 02:02pm
عمران خان کی 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور اگر کمیشن بن بھی گیا تو صرف ذمہ داری ہی فکس کرے گا، جوڈیشل کمیشن رپورٹ کا فوجداری مقدمات پر اثر نہیں پڑے گا، عدالت شائع 10 دسمبر 2024 01:08pm
پی آئی اے نے کراچی سے تربت کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کر دیں پی آئی اے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کرے گی، ترجمان شائع 10 دسمبر 2024 12:38pm
اصغر خان کیس: وزارت دفاع سے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب ایف آئی اے مطمئن کرے کہ عدالتی فیصلے پر عمل ہو چکا ہے، جسٹس جمال مندوخیل کی ہدایت شائع 10 دسمبر 2024 12:18pm
جی ایچ کیو حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری اے ٹی سی جج امجد علی شاہ کے رخصت ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی شائع 10 دسمبر 2024 11:28am
توہین عدالت کیس: پھر سوچ لیں! نوٹس جاری کیا تو عمران خان کو پیش کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین توہین کا معاملہ عدالت اور توہین کرنے والے کے درمیان ہوتا ہے، آپ کیوں جذباتی ہو رہے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 11:48am
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کرلیا گیا حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی شائع 09 دسمبر 2024 02:17pm
صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس: آئینی بینچ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت جاری کردی جو کیسز پہلے تھے وہ چھوڑ دیں، اب بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ ہراسمنٹ کا سامنا ہے، اس کو دیکھ لیتے ہیں، سپریم کورٹ شائع 09 دسمبر 2024 02:05pm
ڈی چوک سے گرفتار 19 ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کے انکشافات پر دیگر گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پراسیکیوٹر شائع 09 دسمبر 2024 01:42pm
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں پیپلز پارٹی کے اہم تحفظات کا جائزہ لیا جائے گا شائع 09 دسمبر 2024 12:25pm
مدارس بل پر حکومتی رابطے تیز، محسن نقوی کی وفاق المدارس کے سرپرست سے ملاقات وزیر داخلہ کی جامعہ اشرافیہ آمد، مولانا فضل رحیم اشرفی کی خیریت دریافت کی شائع 09 دسمبر 2024 11:06am
سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا کسی کو اسمبلی سے باہر نکال دینا معمولی کارروائی نہیں لہٰذا پر پہلو کو دیکھنا ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 11:16am
ماہرین معیشت نے سول نافرمانی کو ملک سے غداری قرار دے دیا سول نافرمانی ملک کے حق میں نہیں، ماہرین شائع 09 دسمبر 2024 10:22am
کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرات 11 ڈگری تک گرگیا ملک میں کہاں کہاں بارش اور برفباری ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 09 دسمبر 2024 09:58am
انسداد کرپشن کے عالمی دن پر وزیراعظم اور صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کیا کہا بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں، شہباز بدعنوانی کے خاتمے کیلئے مل کر کام کریں، زرداری شائع 09 دسمبر 2024 08:22am
ہنگور ڈے پاکستان کی تاریخ کا روشن باب، جرات، بہادری کی مثال کے 53 سال مکمل پیشہ وارانہ مہارت اور لگن سے ہم تمام مشکلات کا مقابلہ کر سکتے ہیں، نیول چیف شائع 09 دسمبر 2024 08:10am
سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سمیت اہم درخواستوں کی سپریم کورٹ میں آج سماعت مقدمات کی سمات جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ کرے گا شائع 09 دسمبر 2024 07:31am
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کرلیا اجلاس میں دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان شائع 08 دسمبر 2024 03:42pm
سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والے مزید 7 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج سوشل میڈیا پر منفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد قانونی گرفت میں آنا شروع ہو گئے شائع 08 دسمبر 2024 02:13pm