دہشتگردوں کی جانب سے بلوچ خواتین کا استحصال، ہوشربا انکشافات منظرعام پر بین الاقوامی ادارے ولسن سینٹر نے کالعدم بے ایل اے کے گھناؤنا کردار کو بے نقاب کر دیا شائع 24 جنوری 2025 02:41pm
پیپلز پارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس کیلئے سفارشات تیار کرلیں اجلاس میں قیادت کو پنجاب میں درپیش مسائل مجلس عاملہ کے اجلاس میں رکھے جائیں گے شائع 24 جنوری 2025 02:26pm
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس 28 جنوری کو طلب اسپکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اجلاس طلب کرنے کا نوٹس جاری کردیا شائع 24 جنوری 2025 01:36pm
شوکت یوسفزئی کا حکومت کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ پی ٹی آئی رہنما کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم ہونے کے حوالے سے وفاقی وزرا کے بیانات پر رد عمل کا اظہار شائع 24 جنوری 2025 01:26pm
سپریم کورٹ نے قتل کے الزام میں قید مجرم کو بری کرنے کا حکم دے دیا سب کو مارنے کی نیت سے آنے والا کسی ایک کو کیوں چھوڑے گا؟ جسٹس جمال مندوخیل شائع 24 جنوری 2025 01:24pm
ہمیں گمراہ کیا گیا، بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے دہشتگرد کمانڈرز کے چشم کشا انکشافات دہشت گرد تنظیمیں نوجوانوں کو استعمال کرتی ہیں، ان کا مقصد امن و امان کو خراب کرنا ہے، پریس کانفرنس شائع 24 جنوری 2025 12:41pm
مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے، اب کس سے بات کریں؟ عرفان صدیقی ایک طرف سے مذاکرات ختم ہو گئے تو ہم کمرے میں بیٹھ کر دیواروں سے بات کریں؟ میڈیا سے گفتگو شائع 24 جنوری 2025 11:35am
بیرسٹر گوہر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے تو ہم مذاکرات پر دوبارہ غور کرلیتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 11:25am
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے توہین عدالت کا نوٹس چیلنج کردیا ایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نذر عباس کی توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست شائع 24 جنوری 2025 10:13am
ملک میں کڑاکے کی سردی، پارہ نقطہ انجماد سے نیچے آگیا، سیاحوں کیلئے شوگران روڈ بحال وادی کاغان میں برفباری نے وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے شائع 24 جنوری 2025 09:22am
پی ٹی آئی ہی موجودہ حکومت کی ضامن ہے، ہر جگہ ن لیگ کا ساتھ دیا، فیصل واوڈا کا دعویٰ حکومت، پی ٹی آئی کا ایک ہدف تھا عمران خان کو جیل میں رکھا جائے، سابق وفاقی وزیر کی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو شائع 23 جنوری 2025 09:34pm
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری پر ردعمل آگیا پیکا ترمیمی ایکٹ ورکنگ جرنلسٹس کیخلاف نہیں، صحافیوں کے تحفظ کی جانب اہم قدم ہے، وزیر اطلاعات شائع 23 جنوری 2025 09:10pm
صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کو مسترد کردیا صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کے بل کو مسترد کردیا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اپنے ایک بیان... شائع 23 جنوری 2025 08:54pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر اپیل کا ڈرافٹ تیار اپیل کا ڈرافٹ سابق وزیراعظم سے اڈیالہ جیل میں شیئر کیا گیا شائع 23 جنوری 2025 08:27pm
پی ٹی آئی کے حکومت کے ساتھ مذاکرات سے انکار پر خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا مذاکرات سے انکار کی کوئی وجہ نہیں، وزیر دفاع کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج نیوز سے گفتگو اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 09:14pm
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات ختم نہ کرنے کا مشورہ دے دیا کچھ دن ٹھہر جائیں، موسم خوشگوار ہونے دیں، سینیٹر عرفان صدیقی کی میڈیا سے گفتگو شائع 23 جنوری 2025 07:33pm
شہباز شریف کا ڈونلڈ ٹرمپ کو خط، امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد وزیراعظم نے 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد کا باضابطہ خط بھیجا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 23 جنوری 2025 07:10pm
جوڈیشل کمیشن، سپریم جوڈیشل، لا اینڈ جسٹس کمیشن میں تقرریوں کیلئے کمیٹیاں قائم قانون و انصاف کمیشن کے سیکرٹری کی تعیناتی کیلئے کمیٹی کی سربراہی چیف جسٹس کریں گے، اعلامیہ جاری شائع 23 جنوری 2025 06:05pm
پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے بعد ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل بھی قومی اسمبلی سے منظور ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کے تحت 18رُکنی قومی ڈیجیٹل کمیشن تشکیل دیا جائے گا شائع 23 جنوری 2025 05:38pm
حکومت ایسے پالیسیاں بنارہی ہے جیسے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہو، بلاول بھٹو حکمران اپنی مرضی کرتے ہیں اور عوام کی امیدوں سے دور ہوتے ہیں تو پورا نظام گر جاتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 23 جنوری 2025 05:23pm
ڈیفالٹ کا خواب دیکھنے والا ملک دشمن ٹولہ بار بار اسلام آباد پرچڑھائی کی کوشش کرتا ہے، وزیراعظم ورلڈ بینک پاکستان میں 10 سال کے دوران 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، شہباز شریف شائع 23 جنوری 2025 05:04pm
پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش: فیک نیوز پر 5 سال سزا کی تجویز عدالتیں 6 ماہ سے ایک سال کی مدت کے دوران مقدمات کا فیصلہ کرنے کی پابند ہوں گی اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 06:42pm
حکومت سے مذاکرات: عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی ڈیڈ لائن کو مزید کم کر دیا پی ٹی آئی 27 جنوری تک حکومتی جواب کا انتظار کرے گی، 28 جنوری تک رابطہ نہ ہونے پر مذاکرات ختم تصور ہوں گے شائع 22 جنوری 2025 03:34pm
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کا پھر شور شرابہ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اپوزیشن اراکین کے نعروں سے ایوان گونجنے لگا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 04:35pm
الیکشن کمیشن کا کسی ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ کا تاثر غلط ہے، ترجمان الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما عادل بازئی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا شائع 22 جنوری 2025 03:08pm
انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے 20 سال بعد ایف آئی اے کی ایڈوائزری جاری 15 ممالک، پاکستان کے 9 شہر اور 2 ائیر لائنز پر کڑی نگرانی کی ہدایت شائع 22 جنوری 2025 02:43pm
بینچز اختیار کیس کا 26 ویں ترمیم سے لینا دینا نہیں، اگر خود سے ڈرنے لگ جائیں تو الگ بات ہے، جسٹس منصور بینچز کے اختیار سے متعلق توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کے اعتراض پر عدالتی معاونین تبدیل شائع 22 جنوری 2025 02:30pm
زلزلہ متاثرین کی بحالی کے منصوبے کہاں ہیں؟ کیا انسانوں کیلئے بنائے یا جنوں کیلئے؟ سپریم کورٹ عدالت نے آڈیٹر جنرل سے زلزلہ متاثرین فنڈز کی آڈٹ رپورٹ طلب کرلی شائع 22 جنوری 2025 02:26pm
یوٹیلیٹی اسٹورز کے آپریشنز بند کرکے اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری وفاقی کابینہ نے وزیر صنعت و پیداوار کی سربراہی میں 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی شائع 22 جنوری 2025 02:12pm
ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 منظور کرلیا گیا، پی ٹی آئی کی مخالفت بل کی حمایت میں 10 جبکہ مخالفت میں 6 اراکین نے ووٹ دیا شائع 22 جنوری 2025 01:43pm