Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
بدھ 24 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

غزہ سٹی، خان یونس اور جبالیہ میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملے، مزید 53 فلسطینی شہید

غزہ سٹی، خان یونس اور جبالیہ میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملے، مزید 53 فلسطینی شہید

اسرائیلی حملوں میں شہدا کی مجموعی تعداد 54 ہزار 510 ہوچکی ہے
شائع 04 جون 2025 07:22pm
حماس امریکا کی پیش کردہ جنگ بندی تجویز کو مسترد کر رہی ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ

حماس امریکا کی پیش کردہ جنگ بندی تجویز کو مسترد کر رہی ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ

حماس نے نیتن یاہو کے بیان کی تردید کردی
شائع 01 جون 2025 08:52am
حماس نے امریکی جنگ بندی کی تجویز پر اپنا جواب جمع کرادیا

حماس نے امریکی جنگ بندی کی تجویز پر اپنا جواب جمع کرادیا

امریکی تجاویز کے جواب میں اپنے تین بنیادی مطالبات رکھ دیئے
شائع 31 مئ 2025 11:10pm
اسرائیل کا غزہ کے پناہ گزین اسکول پر فضائی حملہ، 1 صحافی سمیت 25 فلسطینی شہید

اسرائیل کا غزہ کے پناہ گزین اسکول پر فضائی حملہ، 1 صحافی سمیت 25 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں اور خیمہ بستی کو نقصان پہنچایا، عرب میڈیا
شائع 26 مئ 2025 11:18am
تل ابیب میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے، استعفے کا مطالبہ

تل ابیب میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے، استعفے کا مطالبہ

غزہ پر بمباری سے مزید 12 فلسطینی شہید، انسانی بحران سنگین تر ہوگیا
شائع 25 مئ 2025 08:56am
خان یونس: اسرائیلی فوج کے حملے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید

خان یونس: اسرائیلی فوج کے حملے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف اسپتالوں میں کم از کم 79 لاشیں لائی گئیں، فلسطینی حکام
شائع 24 مئ 2025 11:49pm
پاکستان، بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشتگردی ہورہی ہے، امریکا

پاکستان، بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشتگردی ہورہی ہے، امریکا

امریکا کی مدد نے پاک بھارت جنگ کو روکنے میں کردار ادا کیا جو خوش آئند ہے، ٹیمی بروس کی میڈیا بریفنگ
شائع 23 مئ 2025 08:30am
اسرائیلی فوجی زنانہ لباس اور بے گھر فلسطینیوں کے بھیس میں غزہ میں داخل

اسرائیلی فوجی زنانہ لباس اور بے گھر فلسطینیوں کے بھیس میں غزہ میں داخل

حماس کا مؤقف ہے کہ تمام اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لئے مکمل جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی کی ضمانت دی جائے
شائع 20 مئ 2025 02:43pm
’غزہ جنگ بند نہ کی تو امریکی حمایت کھو دوگے‘: ٹرمپ کا نیتن یاہو کو پیغام

’غزہ جنگ بند نہ کی تو امریکی حمایت کھو دوگے‘: ٹرمپ کا نیتن یاہو کو پیغام

اسرائیل نے 2 مارچ سے غزہ میں تمام قسم کی امداد کے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی تھی
شائع 20 مئ 2025 02:31pm
نیتن یاہو نے جلد غزہ کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا

نیتن یاہو نے جلد غزہ کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا

غزہ اس وقت انسانی المیے کی بدترین شکل اختیار کرچکا ہے، عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے
شائع 20 مئ 2025 09:02am
فلسطینیوں کی زمین غصب کرنے کے یہودی منصوبے کے بعد چین کا واضح موقف سامنے آگیا

فلسطینیوں کی زمین غصب کرنے کے یہودی منصوبے کے بعد چین کا واضح موقف سامنے آگیا

کہ غزہ صرف فلسطینیوں کا ہے، یہ فلسطین کا اٹوٹ انگ ہے، چینی وزارت خارجہ
شائع 20 مئ 2025 08:51am
غزہ پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں میں تیزی، مزید 151 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں میں تیزی، مزید 151 فلسطینی شہید

اسرائیلی حملوں میں مزید 3 صحافی بھی لقمہ اجل بن گئے، شہید صحافیوں کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی
شائع 19 مئ 2025 07:21pm
عالمی دباؤ پر اسرائیل کا غزہ میں امداد کی فراہمی کیلئے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ

عالمی دباؤ پر اسرائیل کا غزہ میں امداد کی فراہمی کیلئے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ

ناکہ بندی پر اسرائیل نے غزہ میں خوراک کی ضروری مقدار محدود پیمانے پر پہنچانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا
شائع 19 مئ 2025 01:55pm
’میری فیس فلسطینیوں کی نسل کشی میں استعمال ہو رہی ہے‘: امریکی طالبہ کا غزہ میں نسل کشی کے خلاف زبردست احتجاج

’میری فیس فلسطینیوں کی نسل کشی میں استعمال ہو رہی ہے‘: امریکی طالبہ کا غزہ میں نسل کشی کے خلاف زبردست احتجاج

'میں دکھی دل کے ساتھ اپنی گریجویشن کا جشن نہیں منا سکتی'
شائع 19 مئ 2025 08:07am
یحیٰ السنوار کے دوسرے بھائی کو بھی اسرائیلی حملے میں شہید کردیا گیا

یحیٰ السنوار کے دوسرے بھائی کو بھی اسرائیلی حملے میں شہید کردیا گیا

اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خواتین، تین معصوم بچے اور پانچ صحافی بھی شہید
شائع 19 مئ 2025 07:51am
اسرائیل کا غزہ پر قبضے کے لیے نیا زمینی آپریشن، شہدا کی تعداد 140 تک پہنچ گئی

اسرائیل کا غزہ پر قبضے کے لیے نیا زمینی آپریشن، شہدا کی تعداد 140 تک پہنچ گئی

48 گھنٹے میں 3 لاکھ بے گھر فلسطینیوں کو جنوبی غزہ کی جانب دھکیل دیا گیا
اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 11:50pm
عرب لیگ اجلاس: فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد،غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ

عرب لیگ اجلاس: فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد،غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ

عراق کا غزہ اور لبنان کی تعمیر نو کے لیے 4 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان
شائع 18 مئ 2025 08:51am
امریکی صدر نے غزہ بحران کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا، 10 لاکھ فلسطینیوں کو لیبیا منتقل کرنے کا منصوبہ

امریکی صدر نے غزہ بحران کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا، 10 لاکھ فلسطینیوں کو لیبیا منتقل کرنے کا منصوبہ

گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
شائع 17 مئ 2025 09:11am
غزہ میں اسرائیل کی یوم نکبہ پر وحشیانہ بمباری سے مزید 15 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی یوم نکبہ پر وحشیانہ بمباری سے مزید 15 فلسطینی شہید

مغربی کنارے کے شہر تمون میں بھی اسرائیل کی دہشت گردی میں 5 افراد شہید، رپورٹ
شائع 16 مئ 2025 09:25am
پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر غزہ کا بدلہ لے لیا، مولانا فضل الرحمان

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر غزہ کا بدلہ لے لیا، مولانا فضل الرحمان

اگر حکمران اجازت دیں تو اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، سربراہ جے یو آئی
شائع 15 مئ 2025 08:42pm
حماس سے رہائی پانے والے امریکی یرغمالی کا نیتن یاہو سے ملنے سے انکار

حماس سے رہائی پانے والے امریکی یرغمالی کا نیتن یاہو سے ملنے سے انکار

امریکی نژد اسرائیلی فوجی نے حماس کی قید میں 584 دن گزارے اور بالکل تندرست حالت میں واپس لوٹے، رپورٹ
شائع 13 مئ 2025 09:19am
اسرائیل کا غزہ میں ظلم جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 106 فلسطینی شہید

اسرائیل کا غزہ میں ظلم جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 106 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر فضائی حملے کیے
شائع 09 مئ 2025 10:59am
نیتن یاہو نے غزہ میں زندہ اسرائیلی قیدیوں کی تعداد بتا دی

نیتن یاہو نے غزہ میں زندہ اسرائیلی قیدیوں کی تعداد بتا دی

یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں دیے گئے بیان کی توثیق کے طور پر سامنے آیا
شائع 08 مئ 2025 12:29pm
چار ہولناک تنازعات: اگلے 100 دن میں تیسری عالمی جنگ کی پیشگوئی

چار ہولناک تنازعات: اگلے 100 دن میں تیسری عالمی جنگ کی پیشگوئی

جون میں ہونے والی عالمی امن کانفرنس اختلافات اور بد نظمی کا شکار ہو کر ناکام ہو جائے گی، نجومی
شائع 06 مئ 2025 01:44pm
صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، 40 فلسطینی شہید

صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، 40 فلسطینی شہید

غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی چل بسی، فاقہ کشی سے شہید افراد کی تعداد 57 ہوگئی
شائع 04 مئ 2025 11:48pm
اسرائیلی فوج اپنے اہلکار کو غزہ میں تنہا چھوڑ گئی

اسرائیلی فوج اپنے اہلکار کو غزہ میں تنہا چھوڑ گئی

اسرائیلی فوج نے واقعے کو سنگین قرار دے دیا
شائع 03 مئ 2025 10:33am
غزہ میں اسرائیلی فوج کا خونی کھیل جاری؛ وحشیانہ بمباری سے مزید 28 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کا خونی کھیل جاری؛ وحشیانہ بمباری سے مزید 28 فلسطینی شہید

غزہ میں شہدا کی تعداد 51266 ہوگئی
شائع 22 اپريل 2025 10:01pm
اسرائیل نے طبی عملے کے قتل کا اعتراف کرلیا، فوجی کمانڈر برطرف

اسرائیل نے طبی عملے کے قتل کا اعتراف کرلیا، فوجی کمانڈر برطرف

ویڈیوز نے اسرائیلی جھوٹ کا پول کھول دیا
شائع 21 اپريل 2025 05:43am
ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکہ میں احتجاج، مظاہرین کے فلسطین کے حق میں نعرے

ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکہ میں احتجاج، مظاہرین کے فلسطین کے حق میں نعرے

شکاگو میں متعدد شہری سڑکوں پر نکل آئے، واشنگٹن میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی، رپورٹ
شائع 20 اپريل 2025 11:28pm
القسام بریگیڈ کا ایک اور مہلک حملہ، اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی، ٹینکس تباہ

القسام بریگیڈ کا ایک اور مہلک حملہ، اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی، ٹینکس تباہ

غزہ میں القسام بریگیڈ کا اسرائیلی افواج پر بڑا حملہ، اسرائیل کی دہشت گردی بدستور جاری
شائع 20 اپريل 2025 08:55am
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پہاڑی علاقوں میں برفباری، سیاح امڈ آئے

پہاڑی علاقوں میں برفباری، سیاح امڈ آئے

سڈنی حملے سے متعلق تفصیلات آگئیں

سڈنی حملے سے متعلق تفصیلات آگئیں

سردیوں میں روایتی مٹھائیاں

سردیوں میں روایتی مٹھائیاں

2025 کے اسکینڈلز اور وائرل لمحات

2025 کے اسکینڈلز اور وائرل لمحات

بھتہ خوری: قسط کی سہولت دستیاب

بھتہ خوری: قسط کی سہولت دستیاب

تازہ ترین

ترکیہ میں طیارہ حادثے کا شکار، لیبیا کے فوجی سربراہ جاں بحق

ترکیہ میں طیارہ حادثے کا شکار، لیبیا کے فوجی سربراہ جاں بحق

پی آئی اے 135 ارب روپے میں فروخت، عارف حبیب کنسور شیم نے 75 فی صد شیئرز خرید لیے

پی آئی اے 135 ارب روپے میں فروخت، عارف حبیب کنسور شیم نے 75 فی صد شیئرز خرید لیے

پی آئی اے کو بحال کریں گے، امید ہے فوجی فرٹیلائزرساتھ ہوگا: عارف حبیب

پی آئی اے کو بحال کریں گے، امید ہے فوجی فرٹیلائزرساتھ ہوگا: عارف حبیب

پی آئی اے: مثالی ایئرلائن سے بحران اور نجکاری تک کا سفر

پی آئی اے: مثالی ایئرلائن سے بحران اور نجکاری تک کا سفر

نقصان والے ادارے معیشت پر بوجھ ہیں، ان اداروں کی نجکاری ہمارا عزم تھا: وزیراعظم

نقصان والے ادارے معیشت پر بوجھ ہیں، ان اداروں کی نجکاری ہمارا عزم تھا: وزیراعظم

دشمن داخلی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے غیر روایتی حربے استعمال کر رہا ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز

دشمن داخلی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے غیر روایتی حربے استعمال کر رہا ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز

امریکا نے تمام غیر ملکی ڈرونز کی درآمد پر پابندی عائد کردی

امریکا نے تمام غیر ملکی ڈرونز کی درآمد پر پابندی عائد کردی

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.