اسرائیل نے یروشلم میں اقوام متحدہ کے ادارے انروا کی عمارتیں مسمار کردیں اسرائیلی فورسز کی نگرانی میں بھاری مشینری سے انروا کمپاؤنڈ کو منہدم کیا گیا شائع 20 جنوری 2026 10:25pm
ٹرمپ کی پاکستان کے ساتھ بھارت کو بھی ’غزہ پیس بورڈ‘ میں شمولیت کی دعوت، فیس کیا ہوگی؟ نئی دہلی کی جانب سے اس بیان پر فوری طور پر کوئی سرکاری ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ شائع 19 جنوری 2026 11:03am
ٹرمپ نے ایران پر حملہ اسرائیل کے راکٹس ختم ہونے کی وجہ سے روکا: امریکی میڈیا واشنگٹن میں یہ تاثر مضبوط ہو چکا تھا کہ صدر ٹرمپ ایران کے خلاف سخت فضائی حملوں کی منظوری دینے والے ہیں شائع 18 جنوری 2026 03:51pm
اسرائیل نے امریکی ’غزہ بورڈ‘ کو مسترد کردیا، پالیسی کی خلاف ورزی قرار بورڈ کی موجودہ ساخت ان کے قومی مفادات سے مطابقت نہیں رکھتی، اسرائیلی حکام اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 10:30am
مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں: آیت اللہ خامنہ ای ملک کو جنگ میں نہیں جھونکیں گے لیکن مجرموں کو بھی ضرور سزا دیں گے: آیت اللہ خامنہ ای اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 08:42pm
مجھے خوشی ہے کہ ایران نے 800 سے زائد افراد کی پھانسیاں منسوخ کر دیں: ٹرمپ تمام افراد کو گزشتہ روز پھانسی دی جانی تھی، امریکی صدر کا ٹروتھ سوشل پر بیان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 12:23am
ایران نے اپنی فضائی حدود جزوی طور پر کھول دیں؛ اسرائیل میں احتیاطی تیاریاں شروع اسرائیل اور ایران نے ایک دوسرے کو پیغام بھجوا دیا اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 10:39am
کیا انتخابات سے قبل ایران نیتن یاہو کے لیے سب سے بڑا امتحان ہوگا؟ سیکیورٹی ناکامیوں، بدعنوانی کے مقدمات اور اندرونی سیاسی اختلافات نے نیتن یاہو کو سخت دباؤ میں ڈال رکھا ہے۔ شائع 14 جنوری 2026 11:49pm
چین نے امریکی اور اسرائیلی سائبر سیکیورٹی سافٹ ویئر کے استعمال پر پابندی لگا دی چین نے تمام مغربی ٹیکنالوجی ترک کرنے پر غور شروع کردیا شائع 14 جنوری 2026 11:35pm
امریکی فوج نے صدر ٹرمپ کو ایران میں اہداف کی فہرست فراہم کر دی: برطانوی اخبار ایران کی فوجی، سول تنصیبات اور سیکیورٹی سروسز کے ارکان بھی امریکی فوج کے ٹارگٹ پر ہیں: دی ٹیلی گراف شائع 11 جنوری 2026 08:52pm
پاکستان صومالیہ کی سالمیت اور خودمختاری کی حمایت کرتا ہے: اسحاق ڈار اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ انتہائی تشویش ناک ہے: اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 02:52pm
غیر ملکی قوتوں کے آلہ کاروں کے خلاف کارروائی ہوگی: خامنہ ای کا قوم سے خطاب بیرونی مفادات کے لیے سرگرم عناصر کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای اپ ڈیٹ 09 جنوری 2026 09:42pm
غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں: اسرائیلی فوج کے حملوں میں 4 فلسطینی شہید یہ کارروائیاں ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب اسرائیلی فوج نے ایک ناکام راکٹ لانچ کے مقام کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا شائع 08 جنوری 2026 10:32pm
’امریکہ اور اسرائیل ایران میں رجیم چینج پر غور کر رہے ہیں‘: یروشلم پوسٹ کا دعویٰ وینزویلا میں امریکی کارروائی نے اسرائیل کو حیران کردیا شائع 06 جنوری 2026 01:21pm
اسرائیلی فوج کا لبنان میں حزب اللہ اور حماس کے فوجی انفراسٹرکچر پر حملہ کارروائی سے قبل چار دیہات کے مکینوں کو علاقہ خالی کرنے کی وارننگ جاری کی گئی تھی۔ شائع 06 جنوری 2026 09:22am
امریکی اور اسرائیلی حملے کا خدشہ، آیت اللہ خامنہ ای کے فرار کا منصوبہ بے نقاب ایرانی سپریم لیڈر سے متعلق پھیلائی جانے والی باتیں جھوٹی اور مضحکہ خیز ہیں: ایرانی سفیر اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 09:25am
اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا درست نہیں، او آئی سی کا اعلامیہ اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جدہ میں منعقد ہوا، جس میں فواد شیرنے پاکستان کی نمائندگی کی۔ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 08:07pm
اسرائیل کی تاجروں کو سامان غزہ میں فروخت کی اجازت، امدادی اداروں پر پابندی اسرائیل نے امدادی سامان کے لیے ممنوعہ اشیاء کی غزہ کے بازاروں میں فروخت کی اجازت دے رکھی ہے: امریکی اخبار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 03:18pm
غزہ میں اسرائیلی ’ٹرک بموں‘ نے محلّوں کو ملبے میں کیسے بدلا ڈرون فوٹیج اور سیٹلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ کئی گلیاں اور پورے بلاک مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 01:03pm
اسرائیل کا غزہ میں 36 امدادی اداروں کو کام بند کرنے کا حکم اسرائیلی شرائط پوری نہ کیں تو امدادی سرگرمیاں روک دی جائیں گی شائع 31 دسمبر 2025 10:09am
صومالی لینڈ: پاکستان نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کا منصوبہ بے نقاب کردیا پاکستان صومالیہ کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے: عثمان جدون اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 11:15am
2025 میں اسرائیل نے کتنے ممالک پر حملے کیے؟ غزہ میں 2025 کے دوران اسرائیلی حملوں میں سب سے زیادہ جانی نقصان غزہ میں ہوا: رپورٹ شائع 29 دسمبر 2025 01:48pm
صومالیہ کے وزیرِ خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا صومالیہ نے پاکستان سے سلامتی کونسل میں تحفظات اٹھانے میں بھی مدد کی درخواست کی شائع 28 دسمبر 2025 06:34pm
اسرائیلی فوجی نے نماز پڑھتے فلسطینی پر گاڑی چڑھا دی حملے کے بعد فلسطینی شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا شائع 27 دسمبر 2025 09:26am
اسرائیل ’صومالی لینڈ‘ کو خودمختار ریاست تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا یہ اعلان ابراہم معاہدوں کی روح کے مطابق ہے، جو ٹرمپ کے اقدام پر طے پائے تھے، نیتن یاہو شائع 27 دسمبر 2025 09:06am
بیلجیم بھی عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف کھڑا ہوگیا غزہ کیس میں بیلجیم کی شمولیت، عالمی عدالت میں اسرائیل پر دباؤ بڑھ گیا شائع 25 دسمبر 2025 09:27am
رفح دھماکا: نیتن یاہو کا حماس پر الزام، جوابی کارروائی کی دھمکی دھماکا اسرائیل کے چھوڑے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا، حماس رہنما محمود مرداوی شائع 24 دسمبر 2025 09:34pm
فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کا قیام؛ کینیڈا کی اسرائیلی فیصلے کی مخالفت مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی بستیوں کا قیام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: کینیڈا شائع 24 دسمبر 2025 02:03pm
کسی بھی دشمن پر کبھی بھی حملہ کر سکتے ہیں: اسرائیلی آرمی چیف سرائیلی فوج جہاں بھی ضرورت محسوس کرے گی، وہاں حملہ کرے گی, اسرائیلی آرمی چیف شائع 22 دسمبر 2025 09:51am
اسرائیل کا ایران پر ایک بار پھر حملے کا منصوبہ، امریکی میڈیا کا دعویٰ نیتن یاہو واشنگٹن میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، جہاں ممکنہ حملوں سے متعلق اہم بریفنگ دیے جانے کا امکان ہے شائع 21 دسمبر 2025 08:48am