اسرائیلی وزیراعظم کا بیان مسترد، غزہ میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں، دفتر خارجہ سلامتی کونسل اسرائیلی بمباری کے خاتمے کے لئے کردار ادا کرے، پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 04:57pm
امریکا کی غزہ کیلئے 100ملین ڈالرز امداد، برطانوی وزیراعظم اسرائیل پہنچ گئے حماس کی دہشت گردی میں عام شہریوں کا قصور نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 12:29pm
غزہ پر حملہ: ایران نے گنبد رضوی پر سیاہ پرچم لہرا دیا ایران میں سیاہ اور سرخ پرچم کس چیز کی علامت ہیں؟ شائع 18 اکتوبر 2023 07:32pm
غزہ کی صورتحال پر او آئی سی اجلاس، مسلم ممالک سے اسرائیل پر پابندیوں کی اپیل تمام اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کردینا چاہیے، ایرانی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 09:37pm
اسرائیل کی جانب سے بموں میں استعمال کیا گیا ’سفید فاسفورس‘ کیا ہے؟ سفید فاسفورس جلد کے شدید جلنے کا سبب بن سکتا ہے اور اکثر ہڈی تک گوشت کو جلا دیتا ہے۔ شائع 18 اکتوبر 2023 06:12pm
’میرا اسرائیل کے ساتھ تاریخی خاندانی تعلق بھی ہے‘ تنقید کے بعد جمائما کی ایک اور پوسٹ 'میرے بچوں کے والد کو یہودیوں سے قربت کے سبب پاکستان میں گولی ماری گئی تھی'، صارفین کی تنقید پر دو ٹوک جواب اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 03:31pm
اسرائیلی وزیراعظم کا کارٹون بنانے والا گارڈین کا 40 سال پُرانا ملازم گھربھیج دیا گیا مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز خاکوں کو آزادی اظہاررائے کہنے والے نیتن یاہو کا کارٹون برداشت نہ کرسکے اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 08:29am
غزہ پر بمباری میں 3000 فلسطینی شہید، اسرائیلی فوج کالبنان میں حملے کرنے کا دعویٰ امریکی صدر بدھ کو اسرائیل کا دورہ کریں گے اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 08:04pm
پاکستان کا فلسطینیوں کیلئے انسانی بنیادوں پر امداد غزہ روانہ کرنے کا فیصلہ فلسطینی ریڈ کریسنٹ، یو این ایجنسیز اور مصر کی حکومت سے رابطے کر رہے ہیں، ترجمان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 11:42pm
اسرائیلی حملوں میں اب تک 2800 سے زائد فلسطینی شہید، لاکھوں افراد بے گھر شہداء میں 724 بچے اور 458 خواتین بھی شامل، حملوں میں اب تک 10 ہزار سے زائد افراد شائع 16 اکتوبر 2023 08:49pm
اسرائیلی کارروائیاں ’دفاع کے حق‘ کے دائرہ کار سے باہر ہوچکیں، چین 'اسرائیل حماس کے حملے کے جواب میں غزہ کے لوگوں کو اجتماعی سزا دینا بند کرے' شائع 15 اکتوبر 2023 10:07pm
ہم پوری طرح تیار ہیں، منصوبہ کے تحت کارروائی کریں گے، نائب سربراہ حزب اللہ 'حزب اللہ کیا کرے گی اور جنگ میں اس کا کیا حصہ کیا ہوگا؟' شائع 15 اکتوبر 2023 06:24pm
سعودی عرب نے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے اسرائیل کے ساتھ جاری بات چیت معطل کردی امریکا کو بھی آگاہ کردیا گیا۔ شائع 14 اکتوبر 2023 07:07pm
سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی اجلاس میں ملک میں گھریلو تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر بھی غور کیا گیا شائع 13 اکتوبر 2023 06:17pm
فلسطینیوں کے حق میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس نوٹس لیں، پی ٹی آئی اسرائیلی ظلم کیخلاف خاموشی اختیار کرنے والوں کو تاریخ معاف نہیں کرے گی، ترجمان شائع 13 اکتوبر 2023 06:00pm
اسرائیل اندر سے تقسیم کا شکار ہے، شیری رحمان اسرائیل فلسطین پر مکمل قبضے کا منصوبہ بنا رہا ہے، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 06:04am
اسرائیل جنگ سے یوکرین کو امریکی امداد رکنے کا خدشہ ہے، وائٹ ہاؤس 'ہمارے پاؤں چادر سے باہر نکل رہے ہیں' شائع 12 اکتوبر 2023 07:41pm
پی ٹی آئی کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کل ملک گیرمظاہروں کا اعلان اسلام آباد سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں پر امن مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا شائع 12 اکتوبر 2023 06:40pm
نگراں وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو غیر ضروری بیرون ملک دوروں سے روک دیا سہیل ناصر کی ڈپٹی چیئرمین اور احتشام قادر کی بطور نیب پراسیکیوٹر جنرل تقرری کی منظوری اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:41pm
ہماری قوم اور مجاہدین ہی اسرائیل کیخلاف کافی ہیں، حماس اگر سرحدیں کھل جائیں تو کئی ممالک ہماری مدد کر سکتے ہیں، خالد قدومی شائع 11 اکتوبر 2023 04:05pm
تصاویر: فلسطین اسرائیل کشیدگی میں ہونیوالی تباہی کے مناظر حماس کے حملے کے بعد سے بڑھ کر جنگ میں تبدیل ہوگئی شائع 11 اکتوبر 2023 11:41am
بیانات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کسی فلسطینی کو زندہ نہیں چھوڑے گا، ملیحہ لودھی 'موجودہ صورتِ حال میں کوئی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا' اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 09:49pm
’مگر مچھ کے آنسو‘، وائٹ ہاؤس ترجمان لائیو ٹی وی پر اسرائیل کیخلاف حملے پر روپڑے سوشل میڈیا صارفین نے جان کربی کے آنسوؤں کو ’اداکاری‘ قرار دیا ہے۔ شائع 10 اکتوبر 2023 07:22pm
مصنوعی ذہانت پر انحصار نے اسرائیل کو مروا دیا، امریکی انٹیلیجنس ماہر کا تجزیہ اسرائیلی انٹیلیجنس جمع کرنے میں اپنی کامیابیوں کے قیدی بن چکے تھے، سابق امریکی انٹیلیجنس افسر شائع 10 اکتوبر 2023 11:35am
اسرائیل میں ہلاک اور محصور ہونیوالے غیر ملکیوں کی تعداد سامنے آگئی چلی اور میکسیکو نے اسرائیل میں پھنسے اپنے شہریوں کو نکالنے کیلئے طیارے روانہ کردیے شائع 10 اکتوبر 2023 09:44am
فلسطین جنگ شدت اختیار کرگئی، اسرائیل کا لبنان پر حملہ 'اسرائیل کیلئے پیغام ہے کہ اگر غزہ کے خلاف مہم جاری رکھتے ہیں، تو دوسرے محاذوں سے دباؤ کا سامنا کرنے کی توقع رکھیں' شائع 09 اکتوبر 2023 08:08pm
بھارت کی منافقت: اسرائیل پر حملے کی مذمت کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں بیان ایک دن اسرائیل کی حمایت دوسرے دن فلسطینیوں کیلئے ہمدردی شائع 09 اکتوبر 2023 07:51pm
اعلان جنگ کے بعد اسرائیلی کرنسی 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئی بینک آف اسرائیل کا 30 ارب ڈالر تک کی غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا فیصلہ شائع 09 اکتوبر 2023 02:20pm
جنگ بندی کرانے کیلئے امریکا نے ترکیہ اور سعودی عرب سے مدد مانگ لی اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے، انٹونی بلنکن شائع 09 اکتوبر 2023 08:52am
امریکا کا اپنا بحری بیڑہ اسرائیل کے نزدیک بھیجنے کا اعلان پینٹاگون خطے میں اپنے لڑاکا طیارے بھی بھیجے گا۔ شائع 08 اکتوبر 2023 11:38pm